Ali Homoeopathic Chamber

Ali Homoeopathic Chamber only information about Homoeopathic medical science

آج علی ہومیو پیتھک چیمبر جہلم کے ڈاکٹرز کے ایک وفد نے پروفیسر ڈاکٹر ظفر شاد کی سرپرستی میں کمال ہومیو پیتھک میڈیکل کالج ...
24/10/2024

آج علی ہومیو پیتھک چیمبر جہلم کے ڈاکٹرز کے ایک وفد نے پروفیسر ڈاکٹر ظفر شاد کی سرپرستی میں کمال ہومیو پیتھک میڈیکل کالج گوجر خان کے پرنسپل جناب پروفیسر ڈاکٹر خالد جاوید قریشی صاحب سے ان کی دعوت پہ ان کے آفس میں ملاقات کی جس میں سر ڈاکٹر خالد جاوید قریشی صاحب نے قومی کونسل فار ہومیوپیتھی گورنمنٹ آف پاکستان کے الیکشن 30 اکتوبر 2024 میں پاکستان ہومیو پیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن PHMA کو بھرپور انداز میں سپورٹ کرنے کے لئے اپنی سجیشن دی جس کو حکم سمجھتے ہوئے چیمبر کے تمام ڈاکٹر صاحبان کی طرف سے بڑی گرمجوشی سے حمایت کی یقین دھانی کرائی، میٹنگ میں وفد کے سربراہ پروفیسر ڈاکٹر ظفر شاد اور ڈاکٹر نادیہ ظفر ،ڈاکٹر رئیس شاد ، ڈاکٹر ھارون ظفر ، ڈاکٹر مرضوقہ ھارون ، ڈاکٹر شمعون ظفر ، ڈاکٹر سحرش شمعون ، ڈاکٹر عاشان ظفر ، ڈاکٹر شاہزیب خان اور ڈاکٹر شہروز خان اور احباب کرام کی طرف سے ہر ممکن حد تک PHMA کی حمایت کا اعلان کیا

جس طرح نصیبوں میں خوشیاں لکھی ہوتی ہیں٬ غم بھی لکھے ہوتے ہیں۔جس کے غم جتنے زیادہ ہوں وہ ٹوٹ کر اتنا ہی بڑا انسان بنتا ہے...
20/10/2022

جس طرح نصیبوں میں خوشیاں لکھی ہوتی ہیں٬ غم بھی لکھے ہوتے ہیں۔جس کے غم جتنے زیادہ ہوں وہ ٹوٹ کر اتنا ہی بڑا انسان بنتا ہے۔غم پر گھبرانا نہیں ہوتا٬ نصیب کا سمجھ کر لڑجانا ہوتا ہے۔جیت عشق کا نام ہے۔یہی عرفانیت ہے۔

05/10/2022
23/09/2022

اور کسی شخص میں طاقت نہیں کہ اللہ کے حکم کے بغیر مر جائے

الحمدللہ ثم الحمدللہاللّٰہ پاک مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین
17/09/2022

الحمدللہ ثم الحمدللہ
اللّٰہ پاک مزید کامیابیاں نصیب فرمائے آمین ثم آمین

09/09/2022

اس کائنات میں موجود کامیابی کے سارے کے سارے راستے اچھا گمان رکھنے والوں کے لیے ہیں ۔۔

26/08/2022

اے ننھی پری ذرا صبر کر حکمران ابھی کرسی کرسی کھیل رہے ہیں۔۔۔۔ یااللہ رحم😢....

گونیڈل ڈس جینے سسں(Gonadal Dysgenesis)گونیڈل ڈس جینے سسں (Gonadal Dysgenesis) دراصل جینیاتی خرابی ہے جس کے سبب تولیدی اع...
23/08/2022

گونیڈل ڈس جینے سسں
(Gonadal Dysgenesis)
گونیڈل ڈس جینے سسں (Gonadal Dysgenesis) دراصل جینیاتی خرابی ہے جس کے سبب تولیدی اعضاء کی بناوٹ اور نشوونما صحیح طرح سے نہیں ہو پاتی ۔یہ عارضہ اس وقت وقوع پذیر ہوتا ہے جب میولرین انہی بیٹنگ فیکٹر (Mullerian Inhibiting Factor) یا ٹیسٹو سٹیرون (Testosterone) دونوں میں سے ایک اپنی خیزش نہ کرسکے ۔اس وجہ سے دونوں جنس کے اندرونی تولیدی اعضاء مکمل طور پر بناوٹ سے قاصر رہتے ہیں ۔ایسے افراد بظاہر تو مرد یا عورت ہوتے ہیں لیکن اندرونی طور پر مخالف جنس کی خصوصیات رکھتے ہیں ۔ایسے افراد میں ثانوی جنسی خصوصیات وقوع پذیر نہیں ہوتی ۔

پری میچور اوورین فیلیئر"Premature Ovarian Failure" پری میچور اوورین فیلیئر (POF) جسے Premature Ovarian Insufficiency بھی...
22/08/2022

پری میچور اوورین فیلیئر
"Premature Ovarian Failure"
پری میچور اوورین فیلیئر (POF) جسے Premature Ovarian Insufficiency بھی کہا جاتا ہے ایسا عارضہ ہے جس کے سبب خواتین میں سن یاس کا دور جلد شروع ہو جاتا ہے یعنی یہ دور جو کہ عام طور پر چالیس سال کی عمر کے بعد شروع ہوتا ہے؛اس عارضے سے متاثرہ خواتین میں چالیس سال کی عمر سے قبل شروع ہو جاتا ہے۔
اس عارضے کی مختلف وجوہات ہوتی ہیں لیکن ماہرین اس بات پر متفق ہیں کہ عموماً اس کی وجہ آٹوامیون ڈس آرڈر (Auto immune Disorder) رہی ہے جس کے تحت نہ صرف یہ بلکہ دیگر جینیاتی بیماریاں بھی لاحق ہونے لگتی ہیں۔بہت سی خواتین میں اس عارضے کی کوئی وجہ نہیں بھی سامنے آتی؛ مشاہدات میں آیا ہے کہ ایسی خواتین جو کہ کیمو تھراپی یا ہارمون تھراپی کراتی ہیں ان میں یہ عارضہ ہو جاتا ہے۔عام طور پر سن یاس کا دور شروع ہونے کے ساتھ ساتھ آہستہ آہستہ اووریز ہارمونز کی خیزش کو بند کرتی ہیں۔لیکن اس عارضے میں یکدم ہارمونز کی خیزش بند ہو جاتی ہے اور بالکل ایسے ہی محسوس ہوتا ہے جیسے کہ اووریز جسم میں موجود ہی نہیں ہیں۔آٹوامیون ڈس آرڈر کے علاؤہ اس عارضے کو لاحق کرنے میں درج ذیل عوامل بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
👈 اعضائے تولید کی ٹی بی۔
👈 تمباکو نوشی کی کثرت۔
👈 ریڈی ایشن یا کیمو تھراپی۔
👈 اووریز کو بذریعہ آپریشن نکال دینا۔
👈 بہت زیادہ عرصے تک(Gonadotropin Releasing Hormone) تھراپی جاری رکھنا۔

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
22/08/2022

❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

لیگل ایڈوائزر علی ہومیو پیتھک چیمبر جہلممحمد رضوان چوھدری ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اینڈ فیڈرل شریعت کورٹ
31/07/2022

لیگل ایڈوائزر علی ہومیو پیتھک چیمبر جہلم
محمد رضوان چوھدری
ایڈووکیٹ ہائی کورٹ اینڈ فیڈرل شریعت کورٹ

✨Right Ventricular Hypertrophy (RVH) Right ventricular hypertrophy occurs when the right ventricular wall thickens due t...
21/07/2022

✨Right Ventricular Hypertrophy (RVH)
Right ventricular hypertrophy occurs when the right ventricular wall thickens due to chronic pressure overload, similar to that of left ventricular hypertrophy.

Address

Jhelum

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ali Homoeopathic Chamber posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ali Homoeopathic Chamber:

Videos

Share