Al Rehman Homeo Pathic Clinic Maryala

Al Rehman Homeo Pathic Clinic Maryala Homeo Pathic Clinic & Store

01/05/2024
💐عید مبارک 💐
10/04/2024

💐عید مبارک 💐

26/03/2024

آج کل بہت سارے ایسے مریض ہیں جو اپنے جسم میں یورک ایسڈ کی زیادتی کا شکار ہیں اور ان کے ذہن میں پہلا سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یورک ایسڈ کیسےپیداھوتا ہے اوراس کو کیسے کم کیا جائے؟
یورک ایسڈ جسم میں پیدا ہونے والا وہ قدرتی فاضل مادہ ہے جو ایسے کھانوں کے نتیجے میں ہوتا ہے جن میں پیورین (Purine)نامی مادہ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے۔ پیورین کچھ کھانوں میں بڑی مقدار میں موجود ہوتا ہے جن میں سرخ گوشت، مچھلی اور دالیں سرفہرست ہیں-
عموماً گردے کا کام جسم سے یورک ایسڈ کو ختم کرنا ہوتا ہے۔ لیکن ایسی اشیاءجن میں پیورین کی زیادہ مقدار ہوتی ہوتی ہےکےاستعمال سے یورک ایسڈ جسم میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔۔
اگر یورک ایسڈ کوختم نہ کیا جائے تو یہ خون میں جمع ہو کر جوڑوں کی سوزش اور درد کا باعث بن سکتا ہے جو کہ عمومأ گاؤٹ کے مریضوں میں دیکھا جاتا ہے۔
یورک ایسڈ بڑھنے کی علامات میں پیر کے انگوٹھوں میں سوجن پڑنااورچھوٹے جوڑوں میں سوجن اورگانٹھیں پڑناشامل ہیں-
لہٰذا خون میں یورک ایسڈ کی زیادہ مقدار کے لیے ڈائٹ چارٹ بنانا چاہیےاوریورک ایسڈ کی زیادتی میں مبتلا مریضوں کو پیورین سے بھرپور غذاؤں کو کم کرنا چاہیے۔
یورک ایسڈ میں مبتلا مریضوں کے لیۓ پی-کے-84(MUNDIPUR)ایک طاقتورہومیوپیتھک دوا ہے جوجسم سےیورک ایسڈ کو ختم کرنےاور گاؤٹ،گٹھیا اورجوڑں کی سوجن اوردردکم کرنےکے لیۓمؤثرہے-
If symptoms persist, consult a licensed healthcare practitioner for proper diagnosis and guidance.
اصلی لوکل اورامپورٹڈ ہومیوپیتھک ادویات گھر بیٹھے منگوائيں۔
Order Online and Avail Cash on Delivery Facility 0303-3993777

23/02/2024

سردَردخصوصاً آدھے سَرکے درداوردیگراعصابی دردوں کے لیۓ
Dr. Reckeweg R16 Migraine And Neuralgia Drops
لوکل اورامپورٹڈ ہومیوپیتھک ادویات گھر بیٹھے منگوائيں۔
Call For Orders and avail cash on delivery facility 0303 3993777

23/02/2024

ڈاکٹرولمارشوابےجرمنی کےکڈنیوپلانٹ ڈراپس گردوں اور مثانے پر بہت زیادہ مؤثر اثرات رکھتے ہيں۔ یہ دوا تیزدرد، جلن اورپیشاب کی تنگی کےبعد کااحساس کوکنٹرول کرنے میں بہترین نتائج فراہم کرتی ہے۔اسکےساتھ ساتھ بڑھی ہوئی پروسٹیٹ کی صورت میں پیشاب کی رکاوٹ اور مستقل پیشاب کرنے کی حاجت کوٹھيک کرنےکےليۓبےحدمؤثرھوميوپيتھک دواھے۔
Kidneoplant (کڈنیوپلانٹ) is a homeopathic preparation that is used for the treatment of various kidney-related conditions. It helps in relieving symptoms such as sharp pain, burning sensation, and post-void retention. Kidneoplant is known to be effective in addressing issues like involuntary urination and constant urge to pass urine in case of an enlarged prostate.
براہ کرم درست رہنمائی اورعلاج کے لئے اپنے ہومیوپیتھک ڈاکٹرسےمشورہ کریں۔
اصلی لوکل اورامپورٹڈ ہومیوپیتھک ادویات گھر بیٹھے منگوائيں۔
Cash on Delivery Facility Available. Call for Orders 0303-3993777
https://www.medicinesall.com/product/kidneoplant/

الرحمٰن ہومیو پیتھک کلینک سٹور پر دستیاب ہے
20/02/2024

الرحمٰن ہومیو پیتھک کلینک سٹور پر دستیاب ہے

الرحمٰن ہومیو پیتھک کلینک
14/02/2024

الرحمٰن ہومیو پیتھک کلینک

12/02/2024

Address

Maryala Sharif Main Street Near Sadiq Jenral Store Maryala
Punjab
49120

Telephone

+923040937129

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Rehman Homeo Pathic Clinic Maryala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Rehman Homeo Pathic Clinic Maryala:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram