31/12/2025
*Lavender Chamomile Lotion*
• جلد کو گہرا سکون دیتا ہے اور جلن کم کرتا ہے
• لیونڈر اور کیمومائل کے قدرتی عرق سے بھرپور
• خشک اور حساس جلد کے لیے مفید
• جلد کو نرم، ملائم اور ہموار بناتا ہے
• خوشگوار خوشبو جو ذہن کو ریلیکس کرے
• روزانہ استعمال کے لیے موزوں
• ہاتھوں اور جسم دونوں کے لیے بہترین
Soft skin. Calm mind. Everyday care.