01/01/2026
جوڑوں کا درد، اکڑاؤ یا سوجن کو نظرانداز نہ کریں!📢
سرمد ہسپتال میں اب جوڑوں اور آٹو امیون بیماریوں کا جدید اور مستند علاج دستیاب ہے۔
ڈاکٹر حارث گل (FCPS ریمیٹولوجی🦴💉) کی زیرِ نگرانی درج ذیل بیماریوں کا علاج کیا جاتا ہے:
• ریومٹائڈ آرتھرائٹس
• اوسٹیو آرتھرائٹس
• اینکیلوزنگ اسپونڈیلائٹس
• لیوپس (SLE)
• گاؤٹ اور جوڑوں کا درد
• پٹھوں اور آٹو امیون بیماریاں
📅 کلینک ڈے: ہر ماہ کا پہلا ہفتہ
⏰ اوقات: صبح 10 بجے تا شام 6 بجے
📍 نزد محمدی چوک، کچہری روڈ، جہلم
📞 0544-271221
بروقت تشخیص بہتر زندگی کی ضمانت ہے۔
💉💊
#