
18/06/2025
❁﷽❁
السَّلامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَ بَرَكَاتُہ
الحمدللہ سالانہ عرس مبارک کی باقاعدہ تشہیری مہم کی منظوری دے دی گئی ہے ۔
انشاءاللّٰہ تعالٰی العزیز بفضلِ تعالیٰ
78 واں سالانہ عرس مبارک
غوثِ یزداں امام الذاکرین حضرت خواجہ زندہ پیر صاحب رحمتہ اللہ علیہ
و
حضرت پیر بادشاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ
و
حضرت پیر معصوم شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ
زیر صدارت و دعا حضرت پیر حبیب اللّٰہ شاہ صاحب
سجادہ نشین دربارعالیہ نقشبندیہ گھمکول شریف کوہاٹ
17,18,19 اکتوبر 2025 بروز جمعۃ المبارک ، ہفتہ اور اتوار کو منعقد ہوگا۔ یہ تاریخیں اپنے دل کی تختی پر نوٹ کر لیں اور آج ہی سے تیاری شروع کر دیں .
عرس مبارک کے بابرکت ایام میں شمولیت باعثِ سعادت، برکت اور اجر و ثواب ہے۔
کیا امنگوں پر بہارِ عرس زندہ پیرؒ ہے
صبحِ جنت لالہ زارِ عرس زندہ پیرؒ ہے
عرس مبارک کی تیاریوں، استقبالیہ مہم اور انتظامات کے متعلق دربار شریف کے پیغامات سے با خبر رہنے کے لیے دربار شریف کے سوشل میڈیا لنکس فالو کریں۔
Facebook
https://www.facebook.com/share/19VA78MMGm/
Tiktok
https://www.tiktok.com/?_t=ZS-8xIqtfxlzPj&_r=1
اس بابرکت مہم کو پھیلانے میں اپنا کردار ادا کریں
جزاک اللّٰہ خیرا