20/10/2020
43 سالہ مریض جس کے سپرم نہیں تھے۔۔۔6 مہینے سپرم پیدا کرنے والی دوا کھانے کے بعد آج کی تازہ رپورٹ کے مطابق اس میں 25 ملین سپرم پیدا ہو چکے ہیں ۔۔اور اس میں 15% active سپرم ہیں۔۔5 مہینے دوا کھانے کے بعد اس کا s***m count 2 ملین تھا۔۔اور اس کے 5 % سپرمز active تھے۔۔اس کے لیے بہت مبارک لمہ ہے۔۔۔انشاء اللہ مزید 3 مہینے میں اس کے سپرم کی تعداد 75 یا 80 ملین کو جائے گی۔۔اور اس کے سپرمز 65 یا 70 %active ہو جائیں گے انشاء اللہ۔۔