10/05/2026
خوشخبری: جہلم کے شہریوں کے لیے بہترین طبی سہولیات! 🌟
ہمیں انتہائی مسرت اور فخر کے ساتھ اعلان کرتے ہیں کہ زبیر میڈیکل کمپلیکس، جہلم میں بچوں کے علاج اور نگہداشت کے لیے معروف ماہرِ امراضِ اطفال ڈاکٹر سدرہ امان اپنی خدمات کا آغاز کر رہی ہیں۔
ڈاکٹر سدرہ امان MBBS, FCPS (Pediatrics)
(Classified Pediatrician & Neonatal Intensive Care Specialist) بچوں کی صحت اور نوزائیدہ بچوں کی انتہائی نگہداشت کے شعبے میں وسیع تجربہ رکھتی ہیں۔
فیلو شپ ان نیونیٹل میڈیسن اینڈ انٹینسو کیئر (نوزائیدہ بچوں کی ماہر)
ممبر، رائل کالج آف پیڈیاٹرکس اینڈ چائلڈ ہیلتھ (UK)
سرٹیفائیڈ ان ہیلتھ پروفیشنز ایجوکیشن (NUMS)
:روزانہ صبح 9:30 بجے سے دوپہر 12:00 بجے تک
زبیر میڈیکل کمپلیکس، جہلم۔
📞 ابھی اپنی اپائنٹمنٹ بک کروائیں:
0544-621341
"آپ کے بچوں کی صحت، ہمارا مشن۔"