20/03/2026
پی کے ایل آئی فلٹر کلینک جہلم کی جانب سے فری ہیپاٹائٹس (بی/سی) اسکریننگ کیمپ
📅 تاریخ: ہفتہ، 28 مارچ 2026
🕘 وقت: صبح 9 بجے سے شام 4 بجے تک
📍 بمقام: موضع بہرام پور، پیر شاہ وسن، تحصیل دینہ، ضلع جہلم
Sada Apna Behrampur