28/12/2025
اہلِیان کہروڑ پکا کے لیے خوشخبری! 🎉
اب رحمان آرتھوپیڈک اینڈ جنرل ہسپتال کہروڑپکا میں
ہڈیوں کے فریکچر کا علاج جدید مشین کے ذریعے بغیر چیرا لگائے ممکن ہے۔
کم درد، تیز صحتیابی اور مریض جلد چلنے پھرنے کے قابل
جدید سہولیات، ماہر سرجن، اور قابلِ اعتماد علاج
رحمان آرتھوپیڈک اینڈ جنرل ہسپتال کہروڑپکا