Shangraf Herbal X شنگرف ہربل ایکس

طب یونانی و طب نبوی ﷺ کی ادویات کی تیاری اور فراہمی. آن لائن مشورہ اور ادویات. جڑی بوٹیوں کی معلومات اور کاشت و برداشت. تمام بیماریوں کا علاج طب یونانی و اسلامی سے. تمام ہربل ادویات کلینک پر اور ہوم ڈیلیوری کے لئے دستیاب۔ ہمدرد، قرشی، اجمل اور تمام پاکستانی ہر بل کمپنیوں کی سیل بند ادویات بھی دستیاب ہیں۔ مشروبات اور عرقیات یا کسی بھی جڑی بوٹی کے نمک،ست(ایکسٹریکٹ) کے لئے رابطہ کریں ۔ بیماریوں کے مفت مشورہ جات اور مزید معلومات کے لئے ویب سائٹ وزٹ کریں.

20/03/2026
طبی و ایور ویدک ادویہ سازی کے لئے رسکپور  شنگرف ہر بل ایکس دواخانہ کہروڑ پکا ۔خانیوال
16/03/2026

طبی و ایور ویدک ادویہ سازی کے لئے رسکپور
شنگرف ہر بل ایکس دواخانہ کہروڑ پکا ۔خانیوال

طبی اور ایور ویدک ادویہ سازی کے لئےفاسفورس شنگرف ہربل ایکس دواخانہ کہروڑ پکا خانیوال
16/03/2026

طبی اور ایور ویدک ادویہ سازی کے لئے
فاسفورس
شنگرف ہربل ایکس دواخانہ کہروڑ پکا خانیوال

معجون شنگرفی  شنگرف ہربل ایکس ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ کی تیار کردہ معجون شنگرفی کے فوائد اور طریقہ استعمال کی تفصیل در...
12/03/2026

معجون شنگرفی

شنگرف ہربل ایکس ایس ایم سی پرائیویٹ لمیٹڈ کی تیار کردہ معجون شنگرفی کے فوائد اور طریقہ استعمال کی تفصیل درج ذیل ہے:

معجون شنگرفی کے فوائد
یہ معجون روایتی جڑی بوٹیوں اور شنگرف کے خاص مرکب سے تیار کی گئی ہے، جس کے اہم فوائد یہ ہیں:

اعصابی و جسمانی طاقت: یہ جسمانی کمزوری کو دور کر کے اعصاب کو تقویت دیتی ہے۔ ہاتھ پاوں کا سن ہو جانا کو ختم کرتی ہے ۔

نا امیدی کا خاتمہ: مردانہ کمزوری ، اولاد کا نہ ہونا ، ادھورا ملاپ کا ذہنی دباؤ اور سستی کی وجہ سے پیدا ہونے والی نا امیدی اور بیزاری کو ختم کرنے میں معاون ہے۔

قوتِ مدافعت میں اضافہ: جسم کی اندرونی دفاعی صلاحیت کو بڑھاتی ہے تاکہ آپ بیماریوں سے محفوظ رہ سکیں۔
اور مکمل جوان بنے رہیں ۔
خون کی روانی: جسم کے تمام حصوں میں خون کی گردش کو بہتر بناتی ہے، جس سے چہرے پر رونق اور جسم میں توانائی محسوس ہوتی ہے۔

طریقہ استعمال اور مقدارِ خوراک
بہترین نتائج حاصل کرنے کے لیے اس طریقہ کار پر عمل کریں:

مقدار: 5 گرام (تقریباً آدھا چائے کا چمچ)۔

اوقات: روزانہ دو مرتبہ (صبح نہار منہ اور رات کو سونے سے پہلے)۔

ہمراہ: نیم گرم دودھ یا پانی کے ساتھ استعمال کریں۔ (دودھ کا استعمال زیادہ مفید ہے)۔

30 دن کا مکمل کورس
مکمل افاقہ حاصل کرنے کے لیے 30 دن کا استعمال ضروری ہے۔
آن لائن کے لئے وٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔ 00923416183445

13/02/2026

ایک دلچسپ کہانی۔۔۔۔

eBiz Punjab 1284Online College Admission System (OCAS) 042-99212260Asaan Karobar 1786Tourism Department Punjab 1421LHC -...
30/01/2026

eBiz Punjab 1284
Online College Admission System (OCAS) 042-99212260
Asaan Karobar 1786
Tourism Department Punjab 1421
LHC - Lahore High Court 1134
Mines Labour Welfare Commissionerate 1325
Parks & Horticulture Authority, Lahore 1399
PHOTA - Punjab Human Organ Transplant Authority 1109
Special Education Department, Punjab 1162
Punjab Transport Company - AFC-BSS 1782
Wildlife Rescue Helpline 1107
Human Rights & Minority Affairs 1040
Social Welfare & Bait-ul-Maal 1312
Dastak - Doorstep Services Delivery 1202
E-Procurement System (EPADS) 1248
Environment Protection Agency (EPA) 1373
Punjab Cattle Market Management & Development Company 1233
Labour & HR Department Punjab 1314
NEECA - PM Fan Replacement 1797
Punjab Counter Narcotics Force (CNF) 1012
PESSI - Maryam Nawaz Ration Card 1105
Punjab Masstransit Authority 1762 & 111-222-627

Address

Kahror
59340

Telephone

+923137330190

Website

https://heylink.me/hmghya/

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shangraf Herbal X شنگرف ہربل ایکس posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shangraf Herbal X شنگرف ہربل ایکس:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram