16/05/2025
کل رات ١١ بجے ایک مریض گمس ہسپتال خیر پور سندھ میں سانس کی تکلیف سے آیا ٹیسٹ کرنے پے پتا چلا کے اس کے دل کی جهلی میں پانی ہے جو دل اور پھپڑوں پر اثر ڈال رہا ہے جس کی وجہ سے مریض کی جان کو بھی خطرہ ہو سکتا ہے گییمس ہارٹ سینٹر کے مایا ناز اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر جمیل حسین اور پی جی آر ڈاکٹر محمد عتیق الرحمن نے فورا مریض کے دل سے پانی نکالااور مریض کی تکلیف دور کی اور اب مریض بلکل ٹھیک ہے
Procedure Name
Pericardiocentasis
گھر بیٹھے اپنی صحت کے بارے میں ڈاکٹر سے رجوع کریں
Only whatsapp
03008585182