Zulfiqar Eye Hospital Kahuta

Zulfiqar Eye Hospital Kahuta Comprehensive Eye Checkup, laser Bladeless/ Suture less Cataract Surgery, Glasses and much more.

___سفید موتیا ایک قابل علاج بیماری ہے___ 40 کی عمر کے بعد بروقت آنکھوں کے چیک اپ کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں؛ ان کو نظ...
27/12/2024

___سفید موتیا ایک قابل علاج بیماری ہے___

40 کی عمر کے بعد بروقت آنکھوں کے چیک اپ کی اہمیت کو نظر انداز نہ کریں؛ ان کو نظر انداز کرنے سے موتیابند( سفید موتیا)سے کالا موتیا/( گلوکوما )کی راہ ہموار ہو سکتی ہے۔ جو کہ ایک نا قابلِ علاج بیماری ہے۔

جب سفید موتیا کی بروقت تشخیص ہوجاتی ہے تو آپریشن کے بعد 90-100٪ تک نظر واپس آسکتی ہے۔کیونکہ اس میں صرف آنکھ میں رکھا ہوا قدرتی لینز خراب ہو جاتا ہے جیسا کہ نیچے تصویر میں نظر آرہا ہے۔اس کو مصنوعی لینز سے بدل دیتے ہیں۔

اس کے برعکس اگر بے احتیاطی کی وجہ سے سفید موتیا ،
کالے موتیا / نیلوا( گلوکوما) میں بدل جائے تو پھر قدرتی لینز کے ساتھ ساتھ آنکھ کے پیچھے کے پردے بھی بری طرح متاثر ہوجاتے ہیں۔جو کہ ناقابل علاج ہیں۔اور پھر آپریشن کے بعد بھی نظر واپس نہیں آسکتی۔

29/11/2023
ناخونہ یا چھاڑی(Pterygium)آپ کی آنکھ کے سفید حصے کی ایک غیر معمولی تہہ ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سورج کی الٹرا و...
02/05/2023

ناخونہ یا چھاڑی(Pterygium)آپ کی آنکھ کے سفید حصے کی ایک غیر معمولی تہہ ہے۔ خیال کیا جاتا ہے کہ اس کی وجہ سورج کی الٹرا وائلٹ (UV) روشنی۔ گرم اور خشک موسم، ہوا اور گردوغبار ہیں...لہذا جب بھی گھر سے باہر جائے تو کالا چشمہ ضرور پہنے...

limbal dermoid
13/01/2023

limbal dermoid

اِن قیمتی آنکھوں کی قدر کریں۔ آنکھوں کا بروقت معائنہ کروائیں-👁️
05/07/2022

اِن قیمتی آنکھوں کی قدر کریں۔
آنکھوں کا بروقت معائنہ کروائیں-
👁️

ٹھنڈے پانی کا کمپریس کھجلی کو دور کر سکتا ہے اور آپ کی آنکھوں پر سکون بخش اثر ڈال سکتا ہے۔  بس ایک صاف کپڑا لیں، اسے ٹھن...
27/06/2022

ٹھنڈے پانی کا کمپریس کھجلی کو دور کر سکتا ہے اور آپ کی آنکھوں پر سکون بخش اثر ڈال سکتا ہے۔ بس ایک صاف کپڑا لیں، اسے ٹھنڈے پانی میں بھگو دیں، اور بند کھجلی والی آنکھوں پر لگائیں، جتنی بار ضرورت ہو دہرائیں۔

سفید موتیا
19/06/2022

سفید موتیا

Address

Markazi Jamia Masjid, Kallar Chowk
Kahuta
2424

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:00
Tuesday 09:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 09:00 - 14:00
Saturday 09:00 - 14:00
Sunday 09:00 - 14:00

Telephone

+923338223525

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zulfiqar Eye Hospital Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram