Drugs Free Kahuta

Drugs Free Kahuta We Need Ur sport For Drugs Free Kahuta

26/04/2024

کہوٹہ کے یوتھے آج کل صداقت کے گن گا رہے ہیں وڑ گیا نظریہ

کہوٹہ کے یوتھوں کا بھی عجیب حال ہے پھر سے چاپلوسی شروع  ہو چکی ہے
11/03/2024

کہوٹہ کے یوتھوں کا بھی عجیب حال ہے پھر سے چاپلوسی شروع ہو چکی ہے

چور راستے سے انے والے چوروں کو روکے گے لوگو کو پاگل سمجھا ہوا ہے
08/03/2024

چور راستے سے انے والے چوروں کو روکے گے
لوگو کو پاگل سمجھا ہوا ہے

15/02/2024

ہمارے ادارے سو رہے ہیں
یہ ہمارا بھائی مری سوراسی کا ہے جس کو اس وقت کچے کے ڈاکوؤں نے اغوا کر لیا ہے

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ch Muneeb Ahmed, Taimoor Bhatti, Ubaid Satti, Umair Nasee...
03/02/2024

Shout out to my newest followers! Excited to have you onboard! Ch Muneeb Ahmed, Taimoor Bhatti, Ubaid Satti, Umair Naseer Satti, Maaz Ali Gujar

آصف علی زرداری کے استقبال کےلیےجاتے ہوۓ
30/01/2024

آصف علی زرداری کے استقبال کےلیےجاتے ہوۓ

27/01/2024

مرتضی ستی صاحب نے میجر لطاسب ستی صاحب کی مکمل حمایت کرتے ھوئے NA 51 کے الیکشن سے دستبردار ھونے کا فیصلہ کر لیا ھے جس کا باقاعدہ اعلان آج مغرب کے بعد کیا جائے گا

26/01/2024

سابق چیرمین گہل عمرفاروق ستی کو ہائی وے ڈھوک کالا خان سٹاپ کے نزدیک سے ایک سفید رنگ کے ڈالے پر سوار نامعلوم افراد کی طرف سے اغوا کرنے کوشش
عمرفاروق ستی گاڑی چھوڑ کر فرار ہونے میں کامیاب

26/01/2024

میں مسلم لیگ ن کے وزارت اعظمٰی کے امیدوار نواز شریف کو دعوت دیتا ہوں کہ وہ 8 فروری سے پہلے کسی بھی وقت، کہیں بھی مجھ سے مباحثہ کریں۔ عالمی سطح پر صدارتی اور وزارت اعظمیٰ کے امیدوار ٹیلی ویژن پر ہونے والے مباحثوں میں حصہ لیتے ہیں، جس میں وہ ووٹرز کو اپنے منصوبوں کے بارے میں اہم نکات بیان کرتے ہیں۔ ووٹنگ کے عمل سے پہلے شفافیت کے لیے ووٹرز کو یہ آگاہی بہت ضروری ہے۔

26/01/2024

پی ٹی آئ رہنما عمر ایوب کا قرآن پاک پر حلف
ہنگامی پیغام جاری کر دیا ہے



جاوید اقبال ستی امیدوار  براۓ قومی و صوبائی اسمبلی کی میزبانی میں آج اسلام آباد میں ایک تحریک انصاف کے ٹکٹ اپلیکنٹس کی ش...
24/01/2024

جاوید اقبال ستی امیدوار براۓ قومی و صوبائی اسمبلی کی میزبانی میں آج اسلام آباد میں ایک تحریک انصاف کے ٹکٹ اپلیکنٹس کی شرکت جس میں جاوید اقبال ستی ، عمر نوید ستی، راجہ سعد سراج ، ارسلان ایاز ، ساجد خان عباسی ، راجہ واجد نواز ، عمران ستی ، تاقب عباسی ایڈوکیٹ نے شرکت کی ۔

اجلاس میں تمام شرکاء نے متفقہ طور پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدواروں حلقہ این اے 51 اور پی پی6 کی مکمل حمایت اور بھر پور سپورٹ کا اعلان کیا
اس موقع پر جاوید اقبال ستی نے یقین دہانی کرائ کے پارٹی کے اس مشکل وقت میں پاڑٹی کی پھرپور ہمایت کی جاۓ گی-

روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے  کا ...
24/01/2024

روزانہ ہاسٹل کینٹین میں ناشتے میں کھچڑی کھا کر پریشان طلباء نے ہاسٹل وارڈن سے شکایت کی اور ناشتہ میں دوسری چیز دینے کا مطالبہ کیا

وہاں 100 میں سے صرف 20 طالب علم ہںی ایسے تھے جن کو کھچڑی پسند تھی۔
اور وہ طلباء چاہتے تھے کہ روزانہ کھچڑی ہںی بنائی جائے ۔
جبکہ باقی کے 80 طلباء تبدیلی چاہتے تھے ۔

وارڈن نے تمام طلباء ناشتے کے لئے ووٹنگ کرنے کو کہا ۔

اب وہ 20 طلباء جنہیں کھچڑی پسند تھی ان سب نے کھچڑی کے لیے ووٹ دیا ۔

باقی کے 80 افراد میں کوئی ہم آہنگی نہیں تھی ۔ مزید کوئی بات چیت بھی نہیں تھی اور اپنی عقل اور ضمیر سے کچھ فیصلہ بھی نہیں کیا ۔ نہ آپس میں کوئی صلاح و مشورہ کیا اور ہر ایک نے اپنی اپنی پسند کے مطابق ووٹ دیا ۔

اب ووٹنگ کا نتیجہ کچھ ایسا آیا 👇👇

20 کھچڑی
18 ڈوسا
16 پراٹھا
14 روٹی
12روٹی مکھن
10 نوڈلز
10 پوری سبزی

اب کیا ہںوا ۔ اس کینٹن میں آج بھی وہ 80 طلباء ہر روز کھچڑی کھاتے ہیں ۔

Address

Kahuta
Kahuta

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Drugs Free Kahuta posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share