DHQ Hospital, Kahuta, Haveli AJK

DHQ Hospital, Kahuta, Haveli AJK Our purpose is to educate the people about different diseases and highlight hospital issues

18/01/2026

Celebrating my 8th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

11/07/2024
آج مورخہ 25 اپریل 2024 کو عالمی یوم ملیریا کے حوالے سے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس حویلی, سی...
25/04/2024

آج مورخہ 25 اپریل 2024 کو عالمی یوم ملیریا کے حوالے سے ایک آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفس حویلی, سی ڈی سی اور ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کہوٹہ ضلع حویلی کے آفیسران اور عملہ نے شرکت کی۔
اس اس واک کا مقصد عوام علاقہ میں ملیریا مچھر سے بچاؤ کی تدابیر اور ملیریا سے بچاؤ کے متعلق آگاہی پیدا کرنا ہے۔
چند احتیاطی تدابیر اور اقدامات سے اس بیماری سے بچا جا سکتا ہے۔

Health Department Govt of AJK

08/05/2023

ایک مرگی کے مریض کو ٹیگرال گولی کی ضرورت ہے اور یہ پورے پاکستان میں شارٹ ہے اگر کوئی بھائی کہیں سے دستیاب کروا سکتا تو اجر عظیم ہو گا کیوں کہ گولی نہ ملنے کی وجہ سے مرگی کے دورے زیادہ ہو گئے ہیں۔

DHQ Hospital, Kahuta Haveli Ajk Haveli_point® حویلی پوائنٹ Haveli Forward Kahuta, The Heaven
07/05/2023

DHQ Hospital, Kahuta Haveli Ajk
Haveli_point® حویلی پوائنٹ
Haveli Forward Kahuta, The Heaven

06/05/2023
ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ضروری ہدایات
06/05/2023

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے ضروری ہدایات

ٹی بی کے روزانہ کی بنیاد پر کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ اس لیے احتیاطی تدابیر اور بروقت علاج کروائیں۔
06/05/2023

ٹی بی کے روزانہ کی بنیاد پر کیسز رپورٹ ہو رہے ہیں۔ اس لیے احتیاطی تدابیر اور بروقت علاج کروائیں۔

بغیر ڈاکٹر (جو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے رجسٹرڈ ہو) کے اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کریں بالخصوص بچوں کو۔ نہ ہی ...
06/05/2023

بغیر ڈاکٹر (جو پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے رجسٹرڈ ہو) کے اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کریں بالخصوص بچوں کو۔ نہ ہی خود سے نہ ہی نام نہاد ڈاکٹروں اور میڈیکل اسٹورز پر بیٹھے عطائیوں سے۔ آپکی صحت کے ضامن آپ خود ہیں۔

Address

Forward Kahuta, Bypass Road
Kahuta
3100

Opening Hours

Monday 08:30 - 13:00
Tuesday 08:30 - 13:00
Wednesday 08:30 - 13:00
Thursday 20:30 - 13:00
Friday 08:30 - 12:00
Saturday 08:30 - 13:00

Telephone

+92 5823 921787

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DHQ Hospital, Kahuta, Haveli AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category