13/12/2022
گھٹنوں میں درد کی وجوہات، علامات، اور علاج
باعث ہو سکتا ہے۔ اس درد میں مبتلا مریضوں کی اکثریت رات دن تکلیف اور بے چینی میں گزارتی ہے۔ کیوں کہ ہماری زیادہ تر حرکات کا انحصار گھٹنوں پر ہوتا ہے اس لیے اگر گھٹنے مختلف مسائل کا شکار ہوں تو ہمیں اپنی روزمرہ کی سرگرمیاں انجام دینے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ان مشکلات سے بچنے کی سب سے بہتر صورت یہ ہوتی ہے کہ گھٹنوں کے درد کی وجوہات کا تعین کیا جائے۔ اس درد کی ممکنہ وجوہات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں
جسم میں کیلشیم کی کمی، جسمانی کمزوری، اور نیند کا نہ آنا –
ضرورت سے زیادہ بوجھ اٹھانا –
کمزور ٹخنے –
مختلف صدمات –
پچھلے گھٹنے کی چوٹ –
قوتِ مدافعت کا کم یا مکمل طور پر ختم ہو جانا –
ہڈیوں کے اندر موجود جھلی کا متاثر ہونا –
جسم میں یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کی زیادتی –
نمونیہ اور موٹاپا –
نشہ آور ادویات یا شراب نوشی کی کثرت –
خون میں پوٹاشیم کی بڑھتی مقدار –
عام طور پر گھٹنوں میں ہونے والی تکلیف کا سبب اوپر بیان ہوئی وجوہات ہوتی ہیں۔ تاہم کچھ لوگوں کو ان وجوہات کے علاوہ بھی گھٹنوں کے درد کی مختلف علامات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اس درد کی ممکنہ علامات مندرجہ ذیل ہو سکتی ہیں
چلنے پھرنے اور اٹھنے بیٹھنے میں تکلیف کا احساس –
مستقل نزلہ –
سانس کا پھولنا اور بار بار تھکاوٹ کا احساس –
مسلسل بخار –
گھٹنوں میں سوزش یا کھنچاؤ –
گلے کے غدود بڑھ جانا یا سوزش کا شکار ہو نا –
پیشاب کا بار بار آنا یا جلن محسوس ہونا –
بچے کی پیدائش کے بعد خوراک میں بے احتیاطی (صرف خواتین میں) –
گھٹنوں کے درد کی مختلف وجوہات اور علامات کی تفصیل بیان کرنے کے بعد ان طریقہ کار کو بیان کر نے کی ضرورت ہے جن پر عمل پیرا ہو کر اس درد سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔
Table of Contents
فزیو تھراپی
Knee isometes
Roms exercises
Pettellar glides etc۔
اگر گھٹنوں میں درد کی علامات معمولی درجے کی ہوں تو علاج کی مدد سے بآسانی قابو پایا جا سکتا ہے۔ لیکن اگر یہ علامات شدت اختیار کر جائیں یا کافی عرصے تک آپ کو ان علامات کا سامنا کرنا پڑے تو ان سے چھٹکارا پانے میں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ اگر آپ کے درد کی علامات شدید ہیں یا کافی عرصے سے ان میں بہتری نہیں آ رہی تو آپ تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے مشورہ کر سکتے ہیں
اگر اپ گھٹنوں کے درد میں مبتلا ہیں اور دواؤں سے بھی آرام نہیں مل رھا اور ڈاکٹر نے آپریشن کی تجویز کی ہے تو آپریشن سے پحلے ھم سے رابط کریں اور بغیر دواؤں اور آپریشن کے دردوں سے جان چھوڑوایں
رابطہ نمبر 03045836579
03468895024
آنے سے پھلے رابطہ کریں