27/10/2025
🌿 ڈینگی سے بچاؤ ہی بہترین علاج ہے! 🌿
اگر آپ کو بخار، جسم درد، سر درد، اُلٹیاں، یا جسم پر لال دھبے محسوس ہو رہے ہیں تو دیر نہ کریں — یہ ڈینگی کی ابتدائی علامات ہو سکتی ہیں۔
🧪 انڈس لیب میں دستیاب ہے:
Dengue Test Package
(CBC, Dengue NS1, IgM, IgG)
💉 درست تشخیص اور بروقت علاج کے لیے آج ہی اپنا ڈینگی ٹیسٹ کروائیں۔
📍 مقام: انڈس لیبارٹری، کالا باغ
📞 رابطہ: 0301-6354330 | 0306-1652793
📧 Email: ali4indus@gmail.com
🛑 یاد رکھیں! ڈینگی کو ہلکا نہ لیں —
بروقت ٹیسٹ جان بچا سکتا ہے