06/02/2026
*اہم اطلاع*
تمام مریضوں کو اطلاع دی جاتی ہے کہ 8 فروری کے پی ٹی آئی کے ممکنہ احتجاج کے پیشِ نظر راستوں کی بندش کے باعث ماہر امراض جلد ڈاکٹر ارج مہرین صاحبہ کے وزٹ کی تاریخ کو تبدیل کیا جا رہا ہے اب ڈاکٹر صاحبہ کل کی بجائے اگلے ہفتے مورخہ 14 فروری بروز ہفتہ صبح 9 بجے تشریف لائیں گی۔ مریضوں سے التماس ہے کہ کل کی بجائے اگلے ہفتے وقت پر تشریف لائیں۔ شکریہ!
تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہیں۔