BHU, Burjdara

BHU, Burjdara BHU burjdara is providing basic health facilities like emergency care, medical treatment, diagnostic and referral to secondary hospital.

It is a basic health unit which provides primary health care facilities

25/05/2025
26/02/2024

اپنے پھولوں جیسے نازک بچوں کو پولیو مہم کے دوران پولیو بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا کر انسداد پولیو مہم کو کامیاب بنائیں ۔ مہم 26 سے 29 فروری تک جاری رہے گی ۔

وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر قومی پولیو مہم کا آغاز کردیا!26 فروری سے شرو...
25/02/2024

وفاقی سیکرٹری صحت افتخار علی شلوانی نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر قومی پولیو مہم کا آغاز کردیا!
26 فروری سے شروع ہونے والی اس اہم مہم کا مقصد ملک بھر میں 5 سال سے کم عمر ساڑھے 4 کروڑ سے زائد بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر انہیں عمر بھر کی معذوری سے محفوظ بنانا ہے۔

وفاقی سیکرٹری برائے قومی صحت افتخار علی شلوانی نے کہا کہ ’’پولیو خوفناک بیماری ہے جس کا کوئی علاج نہیں ہے، میری تمام والدین سے التجا ہے کہ بچوں کو پولیو سے لاحق خطرات کو پہچانیں اور پولیو ورکرز کیلئے اپنے گھر کا دروازہ کھولیں اور پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔‘‘
🇵🇰

Government of Pakistan Prime Minister's Office of Pakistan Pakistan Polio Eradication Initiative PTV News

08/01/2024

اپنے پھولوں جیسے نازک بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا کر زمہ داری کا ثبوت دیں ۔ انسداد پولیو مہم 8 سے 13 جنوری تک جاری رہے گی ۔

08/01/2024

پانچ روزہ انسداد پولیو مہم 8 تا 13 جنوری 2024 تک جاری رہے گی ۔ اپنے پھولوں جیسے نازک بچوں کو حفاظتی قطرے پلا کر زمہ داری کا ثبوت دیں ۔

اپنے نوزائیدہ سے پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا کر اس مہم کو کامیاب بنائیں ۔اور اپنے پھولوں...
07/01/2024

اپنے نوزائیدہ سے پانچ سال تک عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے حفاظتی قطرے پلا کر اس مہم کو کامیاب بنائیں ۔اور اپنے پھولوں جیسے نازک بچوں کو عمر بھر کی معذوری سے بچائیں ۔ شکریہ 🌹 مہم 08 جنوری سے 13 جنوری تک جاری رہے گی تاکہ کوئی بچہ رہ نہ جائے ۔

بچوں کی پیدائش میں وقفہ ماں اور بچے کی صحت کے لیے انتھائی ضروری ھے۔ مناسب منصوبہ بندی کر کے بچوں کی تربیت اور ماں کی صحت...
03/12/2023

بچوں کی پیدائش میں وقفہ ماں اور بچے کی صحت کے لیے انتھائی ضروری ھے۔ مناسب منصوبہ بندی کر کے بچوں کی تربیت اور ماں کی صحت کو بحال رکھا جا سکتا ھے ۔ آپ کا خیر خواہ ۔ بنیادی مرکز صحت برج دارا

Give a Helping Hand.
03/12/2023

Give a Helping Hand.

26/11/2023
الحمد للهاللّٰہ تعالٰیٰ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے انسانیت کی خدمت کے لئے منتخب فرمایا ۔
16/02/2023

الحمد لله
اللّٰہ تعالٰیٰ کا شکر ہے کہ اس نے مجھے انسانیت کی خدمت کے لئے منتخب فرمایا ۔

16/01/2022

یہ سردی کا موسم اور چلے ٹھنڈی ہوا
دسو ہن میں کی کراں اج وی لیا اے نہا

Address

Kaleke-Shamir Road
Kaleke
52111

Telephone

+923338077459

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BHU, Burjdara posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to BHU, Burjdara:

Share

Category