Homeopathic Dr Muhammad AbouBakar البدر ہومیوپیتھک کلینک کلورکوٹ

Homeopathic Dr Muhammad AbouBakar البدر ہومیوپیتھک کلینک کلورکوٹ وَإِذَا مَرِضْتُ فَهُوَ يَشْفِينِ (سورہ الشعراء)

ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں کلینک کے اوقات درج ذیل ہوں گے
18/02/2026

ماہ رمضان کے مقدس مہینے میں کلینک کے اوقات درج ذیل ہوں گے

جوڑوں کو مضبوط رکھنے کے آسان گھریلو اصول 🦴جوڑوں کا درد، اکڑاؤ اور کمزوری اکثر ہماری روزمرہ عادتوں کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے۔...
05/02/2026

جوڑوں کو مضبوط رکھنے کے آسان گھریلو اصول 🦴
جوڑوں کا درد، اکڑاؤ اور کمزوری اکثر ہماری روزمرہ عادتوں کی وجہ سے بڑھ جاتی ہے۔
🔹 زیادہ دیر ایک ہی پوزیشن میں نہ بیٹھیں
🔹 ہلکی واک یا اسٹریچنگ روزانہ ضرور کریں
🔹 ٹھنڈی جگہ پر فرش پر بیٹھنے سے پرہیز کریں
🔹 دودھ، انڈہ، دلیہ، سبز سبزیاں اور کھجور جوڑوں کو قدرتی طاقت دیتے ہیں
🔹 وزن زیادہ ہو تو کم کرنے کی کوشش کریں — یہ جوڑوں پر بوجھ کم کرتا ہے
وقت پر احتیاط اپنا لی جائے تو جوڑوں کے بڑے مسائل سے بچا جا سکتا ہے، اور ہومیوپیتھک علاج اندر سے طاقت بحال کرتا ہے۔

دانت کمزور ہو رہے ہیں؟ ابھی سے یہ عادتیں اپنا لیں 🦷دانتوں کی کمزوری صرف بڑھاپے کی علامت نہیں، غلط کھانے پینے اور لاپرواہ...
03/02/2026

دانت کمزور ہو رہے ہیں؟ ابھی سے یہ عادتیں اپنا لیں 🦷
دانتوں کی کمزوری صرف بڑھاپے کی علامت نہیں، غلط کھانے پینے اور لاپرواہی بھی اس کی بڑی وجہ ہے۔
🔹 صبح اور رات سونے سے پہلے باقاعدگی سے مسواک یا برش کریں
🔹 بہت زیادہ میٹھا اور سافٹ ڈرنکس دانتوں کو کھوکھلا کر دیتے ہیں
🔹 سخت چیزیں (برف، پان چھالیہ) چبانے سے پرہیز کریں
🔹 دودھ، دہی، تل، مونگ پھلی اور ہری سبزیاں دانتوں کو قدرتی طاقت دیتی ہیں
🔹 دانتوں میں درد یا خون آئے تو نظر انداز نہ کریں
یاد رکھیں، مضبوط دانت اچھی غذا، اچھی صحت اور اچھے ہاضمے کی بنیاد ہوتے ہیں۔
البدر ہومیوپیتھک کلینک، کلورکوٹ
ہومیوپیتھک ڈاکٹر محمد ابوبکر آرائیں
0310-7800257
0301-3927939

13/10/2024

البدر ہومیوپیتھک کلینک کلورکوٹ

19/11/2022

چاہتوں میں سب سے بہترین چاہت ﷲ رب العزت کی ہے..
*دنیا کا سب میں بڑا جھوٹ یہ ھے کہ میں تمھاری تکلیف کو سمجھ سکتا ہوں*

15/11/2022

یہ الگ بات ہے کہ تعمیر نہ ہونے
پائیں
ورنہ ہر ذہن میں کچھ تاج محل ہوتے ہیں

13/11/2022

کوشش کریں کہ سکون کا تعلق کسی شخص سے وابستہ نہ ہو

11/11/2022

آگاہی بھی اِک عذاب ہے ، کوشش کِیا کریں کہ ؛ بے خبر رہیں!

10/11/2022

اک ایسا شہر بسانے کی آرزو ہے مجھے✨
جہاں پہ لوگوں کا مسلک فقط محبت ہو♥️

'

08/11/2022

*غلطیاں تمہیں عقلمند بناتی ہیں اور مقصد تمہیں مضبوط کرتا ہے

Address

Muhallah Kandyarn Wala
Kallur Kot Town
30140

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00
Saturday 16:00 - 20:00
Sunday 16:00 - 20:00

Telephone

+923013927939

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Homeopathic Dr Muhammad AbouBakar البدر ہومیوپیتھک کلینک کلورکوٹ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Homeopathic Dr Muhammad AbouBakar البدر ہومیوپیتھک کلینک کلورکوٹ:

Share