10/08/2025
"کمالیہ! تیار ہو جاؤ… 🎉
اس آزادی پر THQ ہسپتال کمالیہ لایا ہے آزادی کا تحفہ… صحت کے ساتھ!
12 اور 13 اگست کو،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال ٹوبہ ٹیک سنگھ کے چار ماہر ڈاکٹرز آپ کا بالکل فری چیک اپ کریں گے!
گیسٹرونٹولوجسٹ… ایڈز اسپیشلسٹ… فزیو تھراپسٹ … نیوٹریشنسٹ — سب ایک ہی چھت تلے، صرف دو دن کے لیے!
ہیپاٹائٹس بی سی اور ایڈز کے ٹیسٹ بالکل فری
کیونکہ صحت ہے… تو آزادی ہے! 🇵🇰"