21/01/2026
اگر آپ کا ذہن رات کے وقت بار بار گفتگوؤں کو دہراتا رہتا ہے،
تو یہ کمزوری نہیں بلکہ ذہنی بوجھ (mental overload) کی علامت ہے۔
اکثر ایسا تب ہوتا ہے جب: • دن بھر احساسات دبائے جائیں
• اپنی بات پوری نہ کہی جائے
• ہر بات پر خود کو قصوروار ٹھہرایا جائے
خاموشی میں ذہن وہ سب دہرانا شروع کر دیتا ہے جو دن میں محسوس کیا گیا مگر کہا نہیں گیا۔
یاد رکھیں:
آپ کمزور نہیں، آپ تھکے ہوئے ہیں — ذہنی طور پر۔
اگر یہ کیفیت آپ کی نیند، سکون یا روزمرہ زندگی کو متاثر کر رہی ہے،
تو بات کرنا مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔
🌿 آن لائن تھراپی سیشن دستیاب
📩 اپائنٹمنٹ کے لیے ان باکس کریں