
14/08/2025
یومِ آزادی مبارک!
سندھو میڈیکر ہسپتال یومِ آزادیء پاکستان پر تمام ڈاکٹروں، نرسز اور ہیلتھ اسٹاف کو خراجِ تحسین پیش کرتا ہے، جو دن رات مریضوں کی خدمت میں مصروفِ عمل ہیں۔
ہم سب مل کر ایک صحت مند اور روشن پاکستان کی جانب قدم بڑھا رہے ہیں۔
💚"خدمتِ انسانی ہمارا مشن - شفا رب کا کرم!✨
Happy independence day