Kamoke homeopathy

Kamoke homeopathy Serve the people

صبح بخیر زندگی
20/10/2025

صبح بخیر زندگی

Emergency DealingEructationsAntium Crudآپ اسے دور حاضر کی دوا کہہ سکتے ہیں خاص کر کسی بھی فنکشن یا شادی بیاہ پر جاتے وقت...
20/10/2025

Emergency Dealing
Eructations
Antium Crud
آپ اسے دور حاضر کی دوا کہہ سکتے ہیں خاص کر کسی بھی فنکشن یا شادی بیاہ پر جاتے وقت جہاں آپ نے جیب ہلکی اور پیٹ بھرنا ہو
میں نے بہت سارے گوشت خور ڈاکٹرز کو پیشگی اس دوا کے قطرے منہ میں ٹپکاتے دیکھا ہے۔بس جی پھر سپیڈو میٹر اندر فٹ ہوجاتا ہے
ڈاکٹر نیش نے بھی اس دوا کے بارے میں کہا ہے کہ یہ دوا آپکی محنت پر پانی پھیرنے سے بچا سکتی ہے اور جو کھایا ہے اسے ہضم کرنے کی طاقت رکھتی ہے یہ ایسے موٹاپے کے لیے بھی بہتر ہے جو بہت بسیار خوری کے عادی ہوتے ہیں
اکیوٹ بدہضمی جس کے ساتھ مریض کو گندی ڈکاریں آرہی ہو جو کھایا پیا ہو اس کا ذائقہ بھی موجود ہو اسکی چند بوندیں چٹکیوں میں مریض کی اس کنڈیشن سے نجات دیتی ہیں کالیا پھر سے تیار ہے اور پارٹی کے لیے
😄😄😄😄😄😄😄😄😄
Carbovage
دل ہونا چاہی دا جوان
عمراں چہ کیہ رکھیا ایہہ
زیادہ عمر والے یا بوڑھاپے کی دہلیز پر قدم رکھنے والے لوگوں کی بدہضمی اور ڈکاروں کے لیے ٹاپ کی دوا ہے شادی بیاہ کے موقع پر کھاتے وقت جو آؤٹ آف کنڑول ہوجاتے ہی
بدبودار اور سٹری ہوئی ڈکاریں آتی ہیں
Pulsatilla
میں اڈی اڈی جانواں ہوا دے نال
نرم و نازک مزاج لوگوں کی بدہضمی اور ڈکاروں کے لیے یہ بہت ہی زبردست دوا ہے
کیک پیسٹری اور پھل کھانے کے بعد کی بدہضمی اور ڈکاروں کے لیے
علی شہباز

18/10/2025
Mind Anxiety StoolIneffectual desire for stoolپخانہ کی بے سود حاجت کے لیے مریض مین تشویش آ جانایا اس کفیت کی وجہ سے مریض...
18/10/2025

Mind Anxiety Stool
Ineffectual desire for stool
پخانہ کی بے سود حاجت کے لیے مریض مین تشویش آ جانا
یا اس کفیت کی وجہ سے مریض تشویش مین مبتلا ہو جاتا ہے
اس ریوبرک مین صرف دو ادویات ہین اور وہ بھی بولڈ گریڈ مین
Causticum
Ambr
👇👇👇👇
Causticum

بہت خوبصورت اور اہم rubric ہے 👇

Rubric:

Anxiety – stool, ineffectual desire for stool
(یعنی: پاخانہ کرنے کی بےچینی یا اضطراب، مگر پاخانہ مؤثر طور پر نہیں آتا)

---

🔹 سمجھنے کی وضاحت:

یہ
rubric
اُن مریضوں کے لیے ہے جنہیں بار بار پاخانہ کرنے کی خواہش ہوتی ہے،
مگر کوشش کے باوجود پاخانہ نہیں آتا یا تھوڑا سا آتا ہے اور اطمینان نہیں ہوتا۔

ایسے مریض کو ذہنی اور جسمانی بےچینی
(Anxiety)
ہوتی ہے —
بار بار بیت الخلاء کی طرف جانا، مگر ہر بار ناکامی یا ادھورا احساس۔

---

💊 Causticum
کے تحت تشریح:

Causticum
اس
rubric
میں ایک اہم دوا ہے، اور اس کی خصوصیات درج ذیل ہیں:

🔸 ذہنی حالت (Mind):

Causticum
کا مریض بےچین اور حساس ہوتا ہے۔

انصاف، ہمدردی، اور درد محسوس کرنے والا۔

قبض کے وقت اضطراب اور تکلیف کا احساس بڑھ جاتا ہے — دل میں خوف، اور بار بار کوشش کرنے کے باوجود نتیجہ نہیں نکلتا۔

🔸 جسمانی حالت
(Re**um):

Stool: ineffectual desire
— پاخانہ کی بار بار خواہش، مگر نکلتا نہیں۔

Re**um feels paralyzed
— جیسے مقعد (a**s) کے عضلات کمزور یا مفلوج ہوں۔

Stool partially expelled, then slips back — پاخانہ نکلتے نکلتے واپس چلا جاتا ہے۔

Anxiety during attempt — پاخانہ کرنے کی کوشش کے دوران گھبراہٹ، بےچینی، اور ناکامی کا احساس۔

اکثر پیشاب یا کھانسی کے دوران تھوڑا سا پیشاب نکل جانا
(involuntary urine)
بھی پایا جاتا ہے۔

---

🧠 Causticum
کے ساتھ مماثلت رکھنے والی علامات:

Weakness of re**al muscles
(اعضاء کا فالج جیسا احساس)

Chronic constipation
(دائمی قبض)

Sadness, anxiety, and fear of failure
(دل کا بوجھ، گھبراہٹ)

Better by moist warmth
(گیلی گرمی سے آرام)

---

📖 Repertory References:

Kent Repertory: Mind → Anxiety → Stool → ineffectual desire for stool → Caust.

Boericke / Allen Keynotes:
“Paralysis of re**um; stool passes partly and then recedes; with much anxiety and ineffectual straining.”

---

💬 مختصر میں:

> Causticum ان مریضوں کے لیے ہے جنہیں پاخانہ کرنے کی بار بار خواہش ہو مگر ناکام رہیں،
ہر کوشش کے ساتھ گھبراہٹ، بےچینی، اور اندرونی اضطراب ہو —
جیسے پاخانہ نکلنے میں کوئی رکاوٹ یا کمزوری ہو۔

Learn Repertery Group Class 4Lesson no 31Mind🤩💡Delusion beautifulShe is beautiful and wants to beآج کل کے دور عام کلینکل...
29/09/2025

Learn Repertery Group Class 4
Lesson no 31

Mind🤩💡
Delusion beautiful
She is beautiful and wants to be
آج کل کے دور عام کلینکل ریوبرک ہے بہت ساری خواتین اس سوچ کے ساتھ آپکے کلینک مین آتی ہین
💡🐓😁👇
سنا ہے ڈاکٹر صاحب آپ کچھ کریم اور قطرے دیتے ہین جن سے رنگ اور صاف ہوجاتا ہے مجھے کئی عورتوں نے بتایا ہے
ویسے ڈاکٹر صاحب مجھے ضرورت نہیں ہے میں تو پہلے ہی ٹھیک ہوں لیکن مجھے بھی ایسی دوا دے دیں کہ اس سے بھی زیادہ خوبصورت دیکھوں
اس ریوبرک کی سنگل دوا
سٹرامونیم ہے
Stramonium

اس مین آپ ایک اور ریوبرک بھی ایڈ کر سکتے ہین
مجھے دوسروں نے کہا ہے کہ آپ ایسے قطرے یا دوا دیتے ہین جن سے انہیں فائدہ ہوا ہے
ایسے لوگ
Superstitious
ہوتے ہین

Today s tipLife saving RubricGeneral heat lack of vital heat terminal patients inSingle remedy is Ant tجب زندگی اپنے اخت...
29/09/2025

Today s tip
Life saving Rubric
General heat lack of vital heat terminal patients in
Single remedy is Ant t
جب زندگی اپنے اختتام پر کھڑی ہو
اینٹم ٹارٹ اس کنڈیشن کی دوا ہے
ایلن کی نوٹس میں ہے کہ مریض اپنے سامنے کھڑی موت کو دیکھ رہا ہوتا ہے جیسے وہ ڈوب رہا ہو دم گھٹ رہا
موت سے قبل گلے میں گھڑگھڑاہٹ
💥💡💡💡💡💥💥💥💥⚽⚽⚽💥

18/09/2025

Ahmer Homoeopathic Clinic kamoke
0345 8880236

Learn Repertery GroupSunday Specialکچھ ریوبرک ہماری پریکٹس میں نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے ہی فٹ ہوتے ہین جیسے فلموں مین گانے...
18/09/2025

Learn Repertery Group
Sunday Special
کچھ ریوبرک ہماری پریکٹس میں نہ چاہتے ہوئے بھی ایسے ہی فٹ ہوتے ہین جیسے فلموں مین گانے 🤓🤓🤓
یہ سر ساجد صاحب کا قیمتی قول ہے
لیکن حقیقت مین بھی بہت سارے پرابلمز مین یہ ریوبرک بڑا اہم کردار ادا کرتے ہین نہ یقین آئے تو پریکٹس میں اپلائی کر کے دیکھ لیں
چلین آج ہم بات کرتے ہین گردے کی پتھری کی
پرابلم ہوتا ہے کبھی ہلکی پھلکی درد ، بھاری پن، پیشاب میں جلن، تھوڑی بہت رکاوٹ
زیادہ تر کیسزز میں
پرابلم ہوا خود ہی ٹھیک ہو جاتا ہے
پھر کچھ عرصہ گزر گیا پھر تھوڑی تکلیف ہوئی پھر خود ہی ٹھیک ہوگئی
ایسے ہم ڈاکٹر کے پاس جاتے ہین
ڈاکٹر صاحب کوئی ایک دو خوراک یا گولی مولی دے دو یہ ٹھیک ہوجاتی ہے
Frivolous
Delusion wealth of

کبھی تو شکایت بھی نہیں کرتے ہیں
Indifference complain does not

پھر جیسے ہی معاملہ بڑھتا ہے یا رپورٹ سامنے آجاتی ہیے
ہیں اتنی بڑی سٹون ہوگئی ہے میرے گردے میں پتھری ہے
پھر خوف والی کنڈیشن شامل ہوجاتی ہے
تکلیف کی نسبت خوف زیادہ
ایسے میں زیادہ تر مریض جو ہوتے ہیں وہ بیلا ڈونا اور اوپیم کے ہوتے ہین
بیلاڈونا آپکے پاس ٹکے گا نہیں نہ ہی وہ ایسی شخصیت ہے کہ اتنے پرہیز اور روٹین سے دوا کھائے
اوپیم آپ سے دوا لے گا کچھ دن یا ہفتے لیکن اصل میں وہ پتھری سے زیادہ خوف کے لیے آپکے پاس آتا ہے
جیسے ہی خوف دور ہوا دوا کی بھی چھٹی
لیکن یہ دونوں ادویات اچھا رزلٹ دیتی ہیں
اس کے علاوہ
Calc
Sulph
وغیرہ بھی اچھا رسپانس دیتی ہین

نالج ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان کے پلیٹ فارم سے آج گوجرانوالہ میں ایک ایجوکیشنل سیمنار منعقد کیا گیا جس میں م...
12/09/2025

نالج ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان کے پلیٹ فارم سے آج گوجرانوالہ میں ایک ایجوکیشنل سیمنار منعقد کیا گیا جس میں میزبانی کے فرائض ڈاکٹر ناصر کھوکھر صاحب نے انجام دیئے
پروگرام میں کامونکے اور گوجرانوالہ سے ہومیوپیتھک ڈاکٹرز کی بڑی تعداد نے شرکت کی
پروگرام کا باقاعدہ آغاز تلاوت قرآن پاک سے کیا گیا
سٹیج سیکرٹری کے فرائض ڈاکٹر رئیس ہاشمی صاحب نے بڑے ہی احسن طریقے سے سر انجام دئیے. گردوں کے پرابلم اور آٹو آمیون ڈیزیز پر سابقہ پرنسپل راجپوت ہومیوپیتھک میڈیکل کالج، گوجرانوالہ کے مایہ ناز ہومیوپیتھک ڈاکٹر پروفیسر عدنان تارڈ اور چوہدری ناصر کھوکھر صاحب نے زبردست لیکچر ڈلیور کئیے
پروگرام کے اختتام پر نالج ہومیوپیتھک میڈیکل ایسوسی ایشن پاکستان کے صدر ڈاکٹر امان اللہ بھدر صاحب نے حاضرین محفل اور ڈاکٹر ناصر کھوکھر اور عامر مزمل کا شکریہ ادا کیا اور ایک اچھا پروگرام کروانے پر انہیں مبارکباد دی

Address

ماڑی روڈ کامونکے
Kamoke

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

+923458880236

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamoke homeopathy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Kamoke homeopathy:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram