Kamoke Homoeopathic Doctors Association

Kamoke Homoeopathic Doctors  Association Represents qualified professional homeopaths and promotes homeopathy and homeopathic

20/12/2016

Homoeo Lacture

24/10/2016

Represents qualified professional homeopaths and promotes homeopathy and homeopathic

01/10/2016
نکس وامیکا کے لیکچر میں موجود ڈاکٹر صاحبان9/09/2016
19/09/2016

نکس وامیکا کے لیکچر میں موجود ڈاکٹر صاحبان
9/09/2016

GROUP PHOTOS MEMBERS OF KHDA
19/09/2016

GROUP PHOTOS MEMBERS OF KHDA

ڈاکٹر آزاد احمد رانا اقبال ہومیو سٹور پر نکس وامیکا پر لیکچر دے رہے ہیں
19/09/2016

ڈاکٹر آزاد احمد رانا اقبال ہومیو سٹور پر نکس وامیکا پر لیکچر دے رہے ہیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے ہومیوپیتھک ڈپلومہ کے آخری دو سالوں پر بی ایس سی ایکویلنس سرٹیفیکٹ جاری کرنے کا عندیہ د...
31/08/2016

ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد نے ہومیوپیتھک ڈپلومہ کے آخری دو سالوں پر بی ایس سی ایکویلنس سرٹیفیکٹ جاری کرنے کا عندیہ دیتے ہوئے سمری رپورٹ جاری کردی ہے۔ مبارک ہو!
کمیشن نے کہا ہے کہ یہ بات اس سے مشروط ہے کہ طلباء کو کسی یونیورسٹی سے بی ایس سی لیول کی انگلش، اسلامیات اور پاکستان سڈی مضامین کو پاس کرنا ضروری ہوگا۔ اب کونسل کو بھی چاہئے کہ وہ امتحانی نظام کو یونیورسٹیز میں منتقل ہونے پر رکاوٹ پیدا نہ کرے اور ہومیوپیتھک کالجز سے کہا جائے کہ وہ اپنے آپ کو کسی یونیورسٹی سے الحاق کروائیں۔ تب ہی ہومیوپیتھک ڈپلومہ کو بی ایس سی میں کنورٹ کیا جائے گا اور آنے والے طلباء صرف ھومیوپیتھک ڈگری کورس بی ایچ ایم ایس ہی کرسکیں گے۔ اگر کونسل نے ہائرایجوکیشن کمیشن کی بات نہ مانی تو ہومیوپیتھک سسٹم مزید تباہ ہوجائے گا۔ پہلے ہی ہومیوپیتھک ڈاکٹرز پر ناقص تعلیم کا الزام لگا کر بھرتی پر پابندی لگا دی گئی ہے جس سے سسٹم کو بہت سخت نقصان پہنچا ہے۔ یہ معلومات گجرات ہومیو کمیونٹی کو ہائرایجوکیشن کمیشن دورہ کے دوران اعلیٰ حکام سے تبادلہ خیالات اور میٹنگ کے بعد حاصل ہوئیں ہیں۔ وقت کی ضرورت ہے کہ ہم سب ملکر کونسل اور اس سے ملحق ہومیوجماعتوں کے اس بات پر قائل کرلیں کہ اگر ابھی بھی ہومیوپیتھک تعلیم کی بنیادی تعلیم ایف ایس سی نہ کی گئی، کونسل سے امتحانی نظام یونیورسٹیز کو منتقل نہ کیا گیا اور پاس شدہ ڈپلومہ ہومیوڈاکٹرز کو بی ایس سی ایکویلنس اور آنے والے نئے طلباء کو بی ایچ ایم ایس ہومیوڈگری کورس نہ کروایا گیا تو ہومیوپیتھک سسٹم مکمل طور پر تباہ ہوجائے گا اور پاکستان سے اس طریقہ علاج کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔ فیصلہ کریں ورنہ ہائرایجوکیشن کمیشن سے یہ ایکویلنس بھی جاری نہیں ہوگی اور فیڈرل اردو یونیورسٹی کی طرف سے جاری بی ایس سی ایکویلنس پر بھی ہائرایجوکیشن کمیشن تصدیق نہیں کرے گا۔ صرف تعلیم کے معیار کو بہتر کرے ہومیوپیتھک سسٹم کو بچایا جاسکتا ہے۔ اس سلسلے میں پاکستان ہومیوپیتھک کمیونٹی گجرات کی سرگرمیاں مزید تیز کردی گئی ہیں۔ جن ہومیوڈاکٹرز یا طلباء نے انٹر بورڈ کمیٹی سے ایف ایس سی ایکویلنس سرٹیفیکٹ حاصل کرلیا ہے یا وہ ایکویلنس کے بارے مزید معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں وہ ہم سے فوری رابط کریں اپنے موبائل سے ایس ایم ایس کے اوپر HEC BSc Summary 2016 لکھ کر اپنا نام تعلیم اور شہر نیچے تائپ کرکے ہومیوکمیونٹی کے سیل نمبر 03026213971 پر ابھی بھیج دیں تاکہ آئیندہ ہونے والی پیش رفت سے آپ کو آگاہ کیا جاسکے۔

Address

Kamoke
50661

Telephone

+923338125789

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamoke Homoeopathic Doctors Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram