
10/09/2022
محمد سعيد بٹ ولد عبد ا لوحيد بٹ عمر 22 سال تقریبا ، 5 ستمبر 2022 سے لاہور گیا ۔ واپس نہیں آئے۔ جس کسی کو کوئی پتا ھو مہربانی فرما کر اطلاع دیں ۔ رنگ سفید،قد 6 فٹ، دبلا پتلا، سر منڈا ھوا۔(لاہور فوڈ اتھارٹی میں انٹرویو دینے گیا۔)۔۔ پتہ:۔ محلہ بلال پارک نزد مسجد ھیبت پورہ دافع البلا کامونکی ضلع گوجرانوالہ 03217058704, 03006587509