12/11/2025
🌟 فری فزیو تھراپی کیمپ برائے جسمانی طور پر معذور بچے 🌟
ایک اُمید، ایک نئی راہ… آپ کے بچے کے روشن کل کے لیے!
ڈاکٹر اریشہ (فیزیو تھراپسٹ)
خصوصی بچوں کا علاج:
🌈 سیریبرل پالسی (Cerebral Palsy)
🌈 اسپائنا بیفیدا (Spina Bifida)
🌈 میوسکولر ڈسٹروفی (Muscular Dystrophy)
🌈 ڈاؤن سنڈروم (Down Syndrome)
🌈 آرتھوپیڈک مسائل (Orthopedic Issues)
📅 Monday to Thursday
⏰ 2 to 4 pm
📍 Mumtaz Hospital Block k north nazimabad
فراہم کردہ سہولیات:
✅ فری فزیو تھراپی معائنہ
✅ مفت مشورہ
✅ والدین کے لیے خصوصی مشورے
✅ فزیو تھراپی ایکسرسائزز کی رہنمائی
اگر آپ کا بچہ جسمانی طور پر معذور ہے یا اسے حرکت میں دشواری ہے، یہ کیمپ اس کے مستقبل کے لیے نئی اُمید ہے!
🔒 نشستیں محدود ہیں، رجسٹریشن لازمی ہے۔
📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنے بچے کے سفر کا نیا آغاز کریں۔
03013381218