Jinnah college of Nursing

Jinnah college of Nursing We Are here to Motivate you people .

Examination schedule of Jinnah collage of nursing (Sohail university)
13/06/2025

Examination schedule of Jinnah collage of nursing (Sohail university)

11/07/2024
28/01/2024

۔BSN شروع کرتے وقت
--- سات باتوں کا حلف نامہ --
1: میں اپنی زندگی مکمل طور پر انجوئے کر چکا ہوں.
2: چھٹی والے دن بھی کام کرنا مجھے بہت اچھا لگتا ہے.
3: مجھے کسی عید، فوتگی، شاپنگ، پر جانے کا ذرا شوق نہیں.
4: میرا کوئی گھر ، فیملی، رشتے دار ، دوست کوئی نہیں ہے
5: میں اپنے سر پر بال نہیں دیکھنا چاہتا.
6: میں اپنے آپ سے انتقام لینا چاہتا ہوں.
7: ٹینشن سے مجھے پیار ہے ۔۔۔
Nursing Officer 💥

  نرسز کا کام بیماروں کے تیمارداری کرنا ہے ۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان میں زیادہ سے زیادہ 80 لاکھ اور کم سے کم 20 لاکھ ن...
02/10/2023


نرسز کا کام بیماروں کے تیمارداری کرنا ہے ۔ ایک سروے کے مطابق پاکستان میں زیادہ سے زیادہ 80 لاکھ اور کم سے کم 20 لاکھ نرسز ہونا چاہیے لیکن بدقسمتی سے پاکستان میں صرف 84 ہزار نرسز کام کررہے ہیں جس میں تقریباً 10 ہزار ڈیگری ہولڈرز ہیں باقی سب ڈیفلومہ ہولڈرز ہیں ۔ مطلب 80 لاکھ نرسز کا بوجھ 84 ہزار نرسز پر رکھ دیا گیا ہے ۔ لہذا ہسپتال میں موجودہ نرسز کو اپنے بھائی بہن بیٹا بیٹی سمجھ کر عزت کیا کریں اور ایک معزز شہری بنے ۔🙏🙏
#نرس

📚 Admissions are now OPEN for the session of 2023-24 for our esteemed Doctor of Physical Therapy (DPT) program. Embark o...
04/08/2023

📚 Admissions are now OPEN for the session of 2023-24 for our esteemed Doctor of Physical Therapy (DPT) program. Embark on a rewarding journey of compassion, care, and expertise in the field of healthcare.

📝 Don't miss this opportunity to join the ranks of our successful DPT graduates and contribute to the well-being of individuals and communities.

Apply now:https://bit.ly/44Sik3s
WhatsApp: 0326-8032490

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2023ء) پاکستان نرسنگ کونسل کی جانب سے نرسوں کو ڈاکٹر کا ...
01/08/2023

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 جولائی2023ء) پاکستان نرسنگ کونسل کی جانب سے نرسوں کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کی تجویز دے دی گئی۔ممبر نرسنگ کونسل کے مطابق پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل سے اس معاملے پر بات چیت کی جائے گی۔اس تجویز پر پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی)نے اپنے شدید تحفظات کا اظہار کیا اور ایکٹنگ رجسٹرار پی ایم ڈی سی ڈاکٹر سید اظہر علی نے وفاقی سیکرٹری صحت کو خط لکھ دیا۔
خط کے متن کے مطابق پاکستان نرسنگ کونسل نے نرسوں کو ڈاکٹر کا درجہ دینے کی قرار داد منظور کرلی ہے۔پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے شدید تحفظات کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ ملک میں نرسز کی شدید کمی ہے، ملک نرسنگ کونسل کے اس فیصلے کا متحمل نہیں ہوسکتا۔خط میں کہا گیا کہ پی این سی کے قانون کے تحت نرسنگ میں ماسٹر کرنے والا فرد اپنے محدود قانون کے تحت کام کرنے کا مجاز ہے، نرسنگ پریکٹشنر ہنگامی حالت میں ادویات تجویز کرنے کا قانونی حق رکھتا ہے۔






Sohail Trust Hospital is offering Nurse Aid Free Training Program 2023-2024Free of cost training program
06/07/2023

Sohail Trust Hospital is offering Nurse Aid Free Training Program 2023-2024

Free of cost training program

10/06/2023
Nursing JCN Junior win both games they have played todayBy white margen of 10 wickets and 18 ball to spare in both games...
25/05/2023

Nursing JCN Junior win both games they have played today
By white margen of 10 wickets and 18 ball to spare in both games 🔥🥀💪

Address

Karachi Lines
226004

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 02:00 - 14:00
Wednesday 08:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923497296455

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jinnah college of Nursing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Jinnah college of Nursing:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram