
02/09/2025
نیول والوں کے لیےخوشخبری اب ڈاکٹر صائمہ کاکڑ 24 گھنٹے برانچ 2 میں خدمات سر انجام دیں گی برانچ 1 کسی اور کے حوالے کر دیا میرے جو جو مریض برانچ 1 آتے تھے اب وہ برانچ 2 آسکتے ہیں ڈاکٹر اور اسٹاف صبح شام اور ایمرجنسی کیلئے 24 گھنٹے خدمت سر انجام دیں گی OPD Timing شام 5 سے رات 10 تک ایڈریس سیکٹر 2 ایس آر مکان نمبر 4 نزد نواب پکوان سینٹر
مزید معلومات حاصل کرنے کے لئے ریسیپشن سے رابطہ کرسکتے:03362314338