Madiha Hayat

Madiha Hayat Hum ek team hain

07/04/2026

زمان خان انقلابی کو سوشل ورک ٹیم انقلابی کا انفارمیشن سیکرٹری مقرر کردیا گیا

07/04/2026

*📢 سوشل ورک ٹیم انقلابی کا اہم اجلاس — نئے جنرل سیکرٹری کا اعلان*

سوشل ورک ٹیم انقلابی کا ایک اہم اور تاریخی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹیم کے تمام ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے دوران سابقہ سیشن کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور فلاحی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔

اجلاس کے اختتام پر نئے سیشن کے لیے ذمہ داران کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے *ڈاکٹر ایاز علی* کو سوشل ورک ٹیم انقلابی کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا گیا۔ ان کے انتخاب پر کارکنان نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور نیک خواہشات پیش کیں۔

*نومنتخب جنرل سیکرٹری ڈاکٹر ایاز علی* نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ ٹیم کے تنظیمی امور کو مزید بہتر، منظم اور فعال بنانے کے لیے اپنی تمام صلاحیتیں بروئے کار لائیں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سوشل ورک ٹیم انقلابی کو ایک مضبوط، مربوط اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار تنظیم بنایا جائے گا۔

اجلاس کے آخر میں اس امید کا اظہار کیا گیا کہ نئی قیادت میں ٹیم مزید ترقی کرے گی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار پہلے سے زیادہ مؤثر انداز میں ادا کرے گی۔

*سوشل ورک ٹیم انقلابی*

07/04/2026

📢 سوشل ورک ٹیم انقلابی کا اہم اجلاس — نئے صدر کا اعلان

سوشل ورک ٹیم انقلابی کا ایک اہم اور تاریخی اجلاس منعقد ہوا، جس میں ٹیم کے تمام ذمہ داران اور کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ اجلاس کے دوران سابقہ سیشن کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور فلاحی سرگرمیوں کو مزید مؤثر بنانے کے لیے مختلف تجاویز پیش کی گئیں۔

اجلاس کے اختتام پر نئے سیشن کے لیے ذمہ داران کا باقاعدہ اعلان کیا گیا۔ باہمی مشاورت اور اتفاقِ رائے سے غلام سرور غازی کو سوشل ورک ٹیم انقلابی کا نیا صدر مقرر کر دیا گیا۔ ان کے انتخاب پر کارکنان نے بھرپور اعتماد کا اظہار کیا اور نیک خواہشات پیش کیں۔

نومنتخب صدر غلام سرور غازی نے اپنے خطاب میں کہا کہ وہ ٹیم کو مزید فعال، منظم اور عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ سوشل ورک ٹیم انقلابی کو علاقے کی ایک مضبوط فلاحی قوت بنایا جائے گا۔

اجلاس کے آخر میں اس امید کا اظہار کیا گیا کہ نئی قیادت میں ٹیم مزید ترقی کرے گی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنا کردار پہلے سے زیادہ مؤثر انداز میں ادا کرے گی۔

07/04/2026

📢 آفیشل نوٹیفکیشن
سوشل ورک ٹیم انقلابی کی جانب سے باقاعدہ طور پر اعلان کیا جاتا ہے کہ
جناب آصف خان کو سینئر نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔
یہ تقرری ان کی بہترین کارکردگی، ٹیم کے ساتھ مخلصانہ وابستگی اور عوامی خدمت کے جذبے کو مدنظر رکھتے ہوئے عمل میں لائی گئی ہے۔ امید ہے کہ وہ اپنی ذمہ داریوں کو احسن انداز میں نبھاتے ہوئے ٹیم کے اغراض و مقاصد کو مزید فروغ دیں گے۔
تمام ٹیم ممبران سے گزارش ہے کہ وہ جناب آصف خان کے ساتھ مکمل تعاون کریں۔
جاری کردہ:
زمان خان انقلابی
انفارمیشن سیکرٹری
سوشل ورک ٹیم انقلابی



17/07/2025
27/05/2025

تاجروں کی جانب سے کے الیکٹرک کے ظالمانہ بلوں، غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور ناقص کارکردگی کے خلاف جمعرات کے دن ایک بڑا احتجاج کیا جا رہا ہے۔

سوشل ورک ٹیم انقلابی اس احتجاج کی بھرپور حمایت کرتی ہے اور مکمل شرکت کا اعلان کرتی ہے۔

یہ صرف ایک احتجاج نہیں، عوامی حقوق کی جنگ ہے!

آئیے! آواز بلند کریں، ظلم کے خلاف کھڑے ہوں۔

#احتجاج #لوڈشیڈنگ #کراچی

28/01/2025
13/11/2024

14/04/2024

بلدیہ ٹاؤن میں جگہ جگہ کچرے ڈھیر
سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا عملہ غائب
پرائیویٹ ٹھیکیداروں کو کچرے اُٹھانے کا ٹھیکہ دیا گیا ہے جو رقم کا مطالبہ کرتے ہیں۔ اگر سارا کام پرائیویٹ لوگوں نے کرنا ہے تو سالڈ مینجمنٹ میں اتنے ورکرز کا کیا فائدہ۔ KMC پر اتنا بوجھ کیوں؟

06/04/2024

ضروری اطلاع
چاند رات میں ہوائی فائرنگ سے گریز کرے

20/12/2023

فخرے بلدیہ فخرے حلقہ این اے 242
صاحب کو این اے 242 کے ٹکٹ ملنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔







Address

Karachi Lines
76750

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madiha Hayat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share