Raza Herbal

Raza Herbal Raza Herbal - The Product

28/04/2024

...

18/03/2024

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

بیاں ہو کس طرح وہ کیفیت کہ ہے امجدؔمیری طلب سے فراواں مجال سے باہر💫💫SUPER STAR 💫💫BACHRO ME EK SHAHKAAR BACHRA❤️WAJOOD AU...
16/03/2024

بیاں ہو کس طرح وہ کیفیت کہ ہے امجدؔ
میری طلب سے فراواں مجال سے باہر
💫💫SUPER STAR 💫💫
BACHRO ME EK SHAHKAAR BACHRA❤️
WAJOOD AUR HUSN SY MALAMAAL😍😍
*JAMAL CATTLE FARM*💝
SEASON 2024💯

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے ...
16/03/2024

‏لوگ کہتے ہیں ہم بھکاریوں کو نہ دیں تو پھر کیا کریں ، ہمیں سفید پوش نہیں ملتے اور نہ ہی معلوم ہے کہ سفید پوش کون کون ہے
جواب
👇
جو آپ کے گھر پانی سپلائی کرتا ہے وہ سفید پوش ہے ، کسی بینک کے باہر کھڑا گارڈ سفید پوش ہے ، آپ کے گھر کام کرنے والی خاتون ، گلی میں غبارے بیچنے والا ، چھان بورا خریدنے والا سفید پوش ہے ، کسی درخت کے سائے یا دھوپ میں کھڑا سبزی فروش بوڑھا سفید پوش ہے ، روزے کے ساتھ گھر گھر بائیک پہ فوڈ پانڈا پہنچانے والا نوجوان سفید پوش ہے ، کسی چوک میں دھوپ میں بیٹھ کر جوتے پالش اور گانٹھنے والا اور گلی کا خاکروب سفید پوش ہے ، آپ کے قریبی پارک کا مالی اور کسی مسجد میں پندرہ ہزار ماہانہ تنخواہ لینے والا امام سفید پوش ہے ۔ ورکشاپ پہ کام کرنے والے بارہ تیرہ سالہ بچے سفید پوش ہیں ۔ سارا دن دھوپ میں سخت کام کرنے والا مزدور سفید پوش ہے ۔کسی گھر کا واحد کمانے والا فرد سفید پوش ہے ۔ آپ کے خاندان میں بھی کئی سفید پوش ہوں گے ۔
ان کو تلاش کیجیے
چہروں سے پہچانیے ۔۔۔ اور ان کے ہاتھوں میں ، ان کے گھروں میں چپکے سے دے آئیے شکریہ

کراچی میں اتنی فیکٹریاں نہیں ہیں جتنے دستر خوان کھل چکے ہیں..  بہتر ہے غریبوں کو مچھلی کھانا نہیں پکڑنا سکھاؤ
15/03/2024

کراچی میں اتنی فیکٹریاں نہیں ہیں جتنے دستر خوان کھل چکے ہیں.. بہتر ہے غریبوں کو مچھلی کھانا نہیں پکڑنا سکھاؤ

15/03/2024

2007 سے گرمیوں میں داخل ہونے والا ماہ رمضان تقریبا سترہ سال بعد باقاعدہ طور پر سردیوں کے نزدیک آچکا ہے۔

آئندہ تیرہ سال رمضان المبارک سردیوں میں گزر جائے گا اور 2037 کے بعد واپس گرمیوں میں چلا جائے گا۔ 2031 اور 2032 کا رمضان المبارک سردیوں کا سب سے چھوٹا ترین رمضان ہوگا جس میں سحری سے افطار تک ملک کے مختلف علاقوں میں 10 سے 12 گھنٹے کا وقت ہوگا۔ 2030 وہ واحد سال ہوگا جس میں رمضان المبارک دو مرتبہ آئے گا اور اس سال عالم اسلام 38 روزے رکھے گی۔

اگر زندگی رہی تو ہم میں سے بیشتر نوجوان اگلی گرمیوں کے روزے تک تیس سے اوپر ہوچکے ہونگے اور کچھ متوسط عمر تک جاچکے ہونگے۔وقت بھاگے جارہا ہے!

13/03/2024

اگر مسجد میں بچے شرارت کریں تو اسے در گزر کریں۔ کیونکہ یہ بچے ٹی۔ وی ۔ انٹر نیٹ چھوڑ کر مسجد میں آتے ہیں۔ کل یہی ہمارے بعد دین کو زندہ ر کھیں گے۔

13/03/2024

اگر مسجد میں بچے شرارت کریں تو اسے در گزر کریں۔ کیونکہ یہ بچے ٹی۔ وی ۔ انٹر نیٹ چھوڑ کر مسجد میں آتے ہیں۔ کل یہی ہمارے بعد دین کو زندہ ر کھیں گے

Zam zam clinic
11/03/2024

Zam zam clinic

10/03/2024

آج سعودی عرب میں مغرب کے وقت چاند کی عمر صرف 8 سے 9 گھنٹے ہوگی، اور دنیا کے جدید ٹیلیسکوپ سے بھی اس چاند کو نہیں دیکھا جا سکتا ، اگر پھر بھی وہاں رمضان کا اعلان ہو جاتا ہے تو کیا ہی بات ہوگی

10/03/2024

فلکیاتی اعدادوشمار کے مطابق اس دفعہ سعودی عرب کا اور ہمارا پہلا روزہ بھی ایک ساتھ ہوگا منگل کو۔
اور سعودی عرب کی اور ہماری عیدالفطر بھی ایک ہی دن ہو سکتی ہے۔ انشاءاللّٰہ ۔

غزہ کربلا کا منظر پیش کررہا ہے اور دنیا کوفی بن کر تماشہ دیکھ رہی ہے  .😭
06/03/2024

غزہ کربلا کا منظر پیش کررہا ہے اور دنیا کوفی بن کر تماشہ دیکھ رہی ہے .😭

Address

Karachi Manora

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raza Herbal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Raza Herbal:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram