Al Fajr Optic & Eye Clinic

Al Fajr Optic & Eye Clinic Eye Care

25/08/2024
03/06/2024

عجیب بات ہے کل جہاں لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاج ہورہا تھا، وہاں قریب ہی موجود بازار کے آگے لگے غیرقانونی تجاوزات پر ایک علحیدہ ڈالی گئی الیکٹرک لائن سے بجلی موجود تھی۔ 🤣



Muhammad Ayaz Motiwala Memon

26/08/2022

رب کے آگے جھک جائیں
اے پیغمبر ﷺ ان سے کہو :”کیا ہم اللہ کو چھوڑ کر ایسی چیزوں کو پکاریں جو ہمیں نہ فائدہ پہنچاسکتی ہیں ، نہ نقصان ، اور جب اللہ ہمیں ہدایت دے چکا ہے تو کیا اس کے بعد بھی الٹے پاؤں پھر جائیں ؟ اور اس شخص کی طرح ہوجائیں جسے شیطان بہکا کر صحرا میں لے گئے ہوں، اور وہ حیرانی کے عالم میں بھٹکتا پھرتا ہو، اس کے کچھ ساتھی ہوں جو اسے ٹھیک راستے کی طرف بلا رہے ہوں کہ ہمارے پاس آجاؤ ؟ “ کہوکہ:”اللہ کی دی ہوئی ہدایت ہی صحیح معنی میں ہدایت ہے، اور ہمیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ ہم رب العلمین کے آگے جھک جائیں”۔
(سورۃ الانعام /آیت:71)


#پوسٹ259

26/08/2022

Address

Karachi Manora

Telephone

02136370289

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Fajr Optic & Eye Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share