Hakeemi majoon

Hakeemi majoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Hakeemi majoon, Medical and health, Karachi.

22/09/2022
26/04/2021
09/04/2021

""☆کسی انسان کی مدد کر دو ، آپ کا دین مکمل ہے -""
اب یہ راز ہے -
ایک آدمی کسی جگہ اپنے سچے اللہ کے آگے بیٹھا ہوا دعا مانگ رہا ہے کہ
یا اللہ مجھے تیری رحمت سے یہ چیز درکار ہے ، تو مالک ہونے کی حیثیت سے مجھے یہ چیز عطا فرما
اور آپ اگر اس آدمی کے پاس وہ چیز ، وہ تعاون اور مدد لے کے چلے گئے جو وہ دعا سے مانگ رہا تھا تو آپ سمجھیں کہ اس کی دعا کی تاثیر میں اللہ نے آپ کا انتخاب کر لیا -"

""جو شخص اس قسم کے واقعہ میں شامل ہو گیا""
"" اس کی بخشش کا قوی امکان ہے -""

""یعنی آپ کسی انسان کی اس آرزو کو پوراکریں""
""جس آرزو کی وہ خدا کے آگے دعا مانگ رہا ہے ،""
وہ آدمی اکیلے بیٹھا یہ دعا مانگ رہا ہے ،
"" تو آپ اس کی دعا تاثیر بن کے اس کی مدد کو پہنچیں""
""تا کہ وہ سوال نہ کرے - ""

اس بات کی سند بتاتاہوں
ایک دفعہ ایک سائل ایک بزرگ کے پاس حاضر ہوا ، اس نے سوال کیا اور پیسہ طلب کیا -
اس بزرگ نے اسے پیسوں کی ایک تھیلی عطا فرمائی اور آپ رونے لگ گئے -
وہاں جو حضرات موجود تھے
انہوں نے حضرت امام حسن علیہ السلام سے پوچھا کہ
آپ نے اس کی مدد تو کر دی ، تھیلی دے دی ، پھر آپ روئے کیوں؟
انہوں نے فرمایا کہ میں غافل ہو گیا تھا ، اگر میں غافل نہ ہوتا تو وہ سوال کی زحمت سے بچ جاتا ،
میں نے اس کے سوال سے پہلے کیوں نہ دے دیا ، میری غفلت نے اس کو سائل بنایا -

""تو آپ لوگوں کی غفلت بھی سائل بنا رہی ہے -""

اور پھر آپ سائل کو جھڑکیاں بھی دیتے ہیں -
آپ یہ غور کریں کہ
""سائل کو سوال کی زحمت سے بچانے کے لئے آپ کو یہ دین بتایا گیا ہے ""

""آپ کو یہ اللہ کا راستہ بتا رہا ہوں کہ""
کوئی آدمی جو اللہ سے سوال کر رہا ہے اسے دنیا میں سائل بننے سے پہلے مدد پہنچا دو-
بس پھر آپ کا دین ٹھیک ہو گیا -
اللہ کی طرف جانے والے کئ راستوں میں سے ایک راستہ مخلوق میں سے ہو کے جاتا ہے اور یہ آسان راستہ ہے ،
لوگوں کی مدد کریں -
""مدد الفاظ کی بھی ہے ،""
""محبت کی بھی ہے ،""
""مایوس اور آزردہ انسان کو امید کا کنارہ دکھا دیں ،""
""بجھے ہوئے انسان کو روشن کر دیں ،""
"" کسی انسان کی زندگی کو کنارے لگا دیں ""
""اور کسی کی پسماندگی دور کر دیں ۔""
""بس پھر اللہ راضی ہے __"""

""☆ آپ نے تبلیغ نہیں کرنی بلکہ کسی کی مدد کرنی ہے ☆"

""☆اگر آپ سے کوئی نیکی نہیں ہوتی""
"" تو آپ صرف معاف کرنا ہی سیکھ لیں☆""

08/04/2021


اللہ کی خاطر اللہ کے لوگوں کی مدد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں اور ہماری اس نیک کاوش کو پایا تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔اپ کا ایک روپیہ کل کو آپکی بخشش کا ذریعہ بنے گا۔آور آپکی امانت مستخک لوگوں کو پہنچانا ہمارا فرض آور ایمان ھو گا۔شکریہ
03460330868
0315 8457394

06/04/2021

اللہ کی خاطر اللہ کے لوگوں کی مدد کرنے میں ہمارا ساتھ دیں اور ہماری اس نیک کاوش کو پایا تکمیل تک پہنچانے کے لیے ہمارے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔اپ کا ایک روپیہ کل کو آپکی بخشش کا ذریعہ بنے گا۔آور آپکی امانت مستخک لوگوں کو پہنچانا ہمارا فرض آور ایمان ھو گا۔شکریہ
03460330868
0315 8457394

05/04/2021

Hakeemi majoon oder kar mangwaye mardana s*x timing bharne k shartiya azmuda ilaaj majoon

Send a message to learn more

02/04/2021

Mardana kamzori ka shartiya ilaaj



Timing ka khazana jin mard hazrat ko timing Kam hone k masail wo Hum se rabita kare

Majoom kimat #2000 hy oder karne k liye inbox me Rabita kare

Jazak Allah

01/04/2021

�Allah ki Rha Me � Mdad Kren G
hareebo ki ���

16/09/2020

دائمی سردرد نزلہ و کیرا کے لئے
چارمغز 250 گرام
ہلیلہ سیاہ 250گرام
ہلیلہ 120گرام
ناریل 500گرام
مغز بادام 1000گرام
خشخاش 250گرام
چینی 1000گرام
دودھ 1500گرام
دودھ کا کھویا بنالیں اور دیسی گھی حسب ضرورت میں بھونیں جب سرخ ہوجائی تو دوسری ادویہ باریک پیس کر ملالیں دوا تیار ہے
مقدار خوراک
2 تولہ صبح و شام دودھ کے ساتھ
فوائد
دماغی کمزوری, پرانا نزلہ, کیرا اور دائمی سردرد, ذہن کی کمزوری ٹھیک ہو جاتی ہیں
دعاوو میں یاد رکھیں

16/09/2020

1عدد پوست ریٹھہ, ایک مٹھی بھر شہتوت کے پتے, 1انچ اندازاً ملٹھی, بقدر ضرورت گڑ اور نمک تین پیالی پانی میں بھگو کر, اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں, تقریباً ڈیڑھ پیالی رہنے پر پن چھان کر نیم گرم ہونے پر, کھانے کے بعد غرارے کریں.
فائدے... گلے میں درد , آواز کا بیٹھ جانا, نگلنے میں مشکل ہونا, گلے کی سوزش وغیرہ میں معمول مطب 1عدد پوست ریٹھہ, ایک مٹھی بھر شہتوت کے پتے, 1انچ اندازاً ملٹھی, بقدر ضرورت گڑ اور نمک تین پیالی پانی میں بھگو کر, اس کو ہلکی آنچ پر پکائیں, تقریباً ڈیڑھ پیالی رہنے پر پن چھان کر نیم گرم ہونے پر, کھانے کے بعد غرارے کریں.
فائدے... گلے میں درد , آواز کا بیٹھ جانا, نگلنے میں مشکل ہونا, گلے کی سوزش وغیرہ میں معمول مطب ہے,

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مبارکہ کا خوبصورت واقعہ !!!قافلہ ابھی شہر سے تھوڑا پیچھے تھا کہ موسلا دھار بارش...
16/09/2020

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مبارکہ کا خوبصورت واقعہ !!!
قافلہ ابھی شہر سے تھوڑا پیچھے تھا کہ موسلا دھار بارش شروع ہوگئی اونٹوں پر لدا ہوا سامان تجارت جو کہ کھجوروں اور اناج پر مشتمل تھا بھیگنے لگا . بارش سے محفوظ جگہ پر پہنچتے پہنچتے آدھا مال بھیگ چکا تھا. منڈی میں پہنچ کر تاجروں نے مال اتارنا شروع کیا ان تاجروں میں ایک بہت معصوم چہرے والا انتہائی خوش شکل نوجوان تاجر بھی موجود تھا. اس نوجوان تاجر نے جب اپنا مال اتارا تو اس کو دو حصوں میں تقسیم کر دیا. خشک کھجوریں اور خشک اناج ایک طرف رکھ دیا اور بھیگی کھجوریں اور اناج علیحدہ کر کے رکھ دیا. جب خرید و فروخت شروع ہوئی تو نوجوان تاجر کے پاس جو خریدار آتا وہ اسے بھیگے مال کا بھاؤ کم بتاتے جب کہ خشک مال کا بھاؤ پورا بتاتے گاھک پوچھتا کہ ایک جیسے مال کا الگ الگ بھاؤ کیوں تو وہ بتاتے کہ مال بھیگنے سے اس کا وزن زیادہ ہوگیا ہے خشک ہونے کے بعد وزن کم ہوجائے گا یہ بددیانتی ھے .
لوگوں کیلئے یہ نئی بات تھی تھوڑی ہی دیر میں پوری منڈی میں ان کی دیانتداری کا چرچا ہوگیا. لوگ جوق در جوق معصوم صورت والے تاجر کے گرد جمع ہونے لگے. ان کے اخلاق کے گرویدہ ہوگئے..........
وہ معصوم اور خوش شکل نوجوان "ہمارے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم" تھے،، ❤

Address

Karachi

Telephone

+923158457394

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeemi majoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeemi majoon:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram