Bikary Moti

Bikary Moti Baikray Moti about health

اسمارٹ فون: انسانی یادداشت اور ذہانت کا دشمنبرطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر ب...
11/02/2020

اسمارٹ فون: انسانی یادداشت اور ذہانت کا دشمن

برطانوی دماغی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون اور دیگر دستی آلات پر بڑھتا ہوا انحصار ہماری یادداشت، معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کے لیے سوچ بچار کی صلاحیت شدید متاثر کررہا ہے۔

اسی لیے ممتاز دماغی ماہر نے خبردار کیا ہے کہ اسمارٹ فون کا بے تحاشا استعمال اور اس پر انحصار ہمیں غبی اور کند ذہن بنارہا ہے۔

دماغی ماہر ڈاکٹر سوسن گرین فیلڈ نے کہا ہے کہ ٹیکنالوجی کا بڑھتا ہوا استعمال آج کی نسل کو شدید متاثر کررہا ہے اور ان میں معلومات جمع کرنے اور مسائل حل کرنے کی صلاحیت اور محنت میں کمی واقع ہورہی ہے۔

آکسفورڈ یونیورسٹی میں واقع لنکن کالج سے وابستہ ماہرین نے کہا ہے کہ اب نام یاد رکھنا اور سالگرہیں ازبر کرنا صرف ایک کلک کے حوالے کردیا گیا ہے۔ دماغ مسلسل مشق سے سیکھتا ہے اور اس میں حقائق جمع کرنے کی کوشش نہ کی جائے تو یہ دماغی صلاحیت بتدریج کمزور ہوتی جاتی ہے۔

دوسری جانب سوسن گرین فیلڈ نے خبردار کیا ہے کہ نوجوان نسل اصل دنیا میں سیکھنے، کھیلنے اور معاشرے کا حصہ بننے کی بجائے اسکرین میں قید ہوکر رہ گئی ہے۔ گویا ہم نے سوچنے سمجھنے کا کام مشینوں اور اسمارٹ فونز کے سپرد کردیا ہے۔ اس طرح دھیرےدھیرے زندگی کے پیچیدہ مسائل پر ہماری گرفت کمزور ہوتی جائے گی اور ہماری نسل تیزی سےاس جانب بڑھ رہی ہے۔

اگر آپ کرونا وائرس کے بارے میں فکر مند ہیں ۔ تو یہ ضرور پڑہیےکرونا وائرس۔وائرس کی نئی قسم ہےجو کہ چین کے صوبےہوبان اور ...
08/02/2020

اگر آپ کرونا وائرس کے بارے میں فکر مند ہیں ۔ تو یہ ضرور پڑہیے
کرونا وائرس۔وائرس کی نئی قسم ہےجو کہ چین کے صوبےہوبان اور ہوبائی سے پہلا ہےاور چین سے دوسرے ملکوں میں بہی پہل رہا ہے
کرونا وائرس کے اہم اعلامات
بخار۔ کہانسی اور سانس لینے میں دکت محسوس کرنا
کرونا وائرس سےاپنے آپ کیسے محفوظ رکہیں
کہانا کہانے سے پہلے۲۰ سیکنڈ تک اپنے ہاتہوں کو پانی اور صابن کے ساتہ دوئیں ۔ بغیر ہاتہ دوئے اپنے چہرے اور آنکہوں کو ہاتہ نہ لگائیں۔ اگر بیمار ہے تو گہر میں رہیں اور کہانستے وقت اپنےمونہ کو ٹشو پیپر سےڈہانکے

Address

Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bikary Moti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram