28/04/2023
قصبہ کالونی اور اطراف کے پسماندہ علاقوں کے عوام کے لیے بہت بڑی خوشخبری ہے کہ اب روزانہ کی بنیاد پر رب نواز جنرل ہسپتال میں ماہر امراض نسواں زچہ بچہ ,ماہر امراض ہڈی وجوڑ ماہر نفسیات و منشیات اور جنرل فزیشن اور ماہر امراض اطفال خدمات سر انجام دینگے ۔ لیبارٹری اور فارمیسی کی سہولییات بھی دستیاب ہیں۔