Health wealth

Health wealth Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Health wealth, Medical and health, Okara.

*کینسر ناکام ہوگیا* گرم انجیر کا پانی: براہ کرم شائع کریں !! براہ کرم شائع کریں !! آئی سی بی ایس جنرل ہسپتال کے پروفیسر ...
14/09/2024

*کینسر ناکام ہوگیا*

گرم انجیر کا پانی:
براہ کرم شائع کریں !! براہ کرم شائع کریں !!
آئی سی بی ایس جنرل ہسپتال کے پروفیسر ڈاکٹر گلبرٹ اے۔ کواک نے اصرار کیا کہ اگر بلیٹن وصول کرنے والا ہر شخص دس لوگوں کو دس کاپیاں بھیج سکتا ہے تو کم از کم ایک جان بچ جائے گی۔
میں نے اپنے حصے کا کام کیا ہے۔ مجھے امید ہے کہ آپ بھی کر سکتے ہیں..
شکریہ!

انجیر کا گرم پانی آپ کو کینسر سے بچا سکتا ہے۔
گرم انجیر کینسر کے خلیات کو تباہ کر دیتی ہے۔
ایک کپ میں 2-3 انجیروں کو باریک کاٹ لیں اور گرم پانی ڈال کر "الکلائن واٹر" بنائیں۔ اگر آپ اسے روزانہ پیتے ہیں تو یہ سب کے لیے اچھا ہے۔
گرم انجیر کینسر کے خلاف مادے خارج کرتی ہے۔ یہ کینسر کے مؤثر طریقے سے علاج کے لیے طب میں جدید ترین پیش رفت ہے۔
گرم انجیر کا پھل سسٹس اور رسولیوں کو مارنے کا اثر رکھتا ہے۔ یہ ہر قسم کے کینسر کا علاج ثابت ہوا ہے۔
گرم انجیر کا پانی الرجی کی وجہ سے جسم میں موجود تمام جراثیم اور زہریلے مادوں کو صاف کرتا ہے۔۔
انجیر کے رس سے حاصل ہونے والی دوا صرف *سخت خلیات* کو تباہ کرتی ہے اور صحت مند خلیات کو متاثر نہیں کرتی ہے،
اس کے علاوہ انجیر کے جوس میں موجود امائنو ایسڈز اور پولی فینول ہائی بلڈ پریشر کو کنٹرول کرتے ہیں، اندرونی وریدوں میں رکاوٹ کو روکتے ہیں، دوران خون کو بہتر بناتے ہیں اور خون کے جمنے کو کم کرتے ہیں۔
پڑھنے کے بعد دوسروں، گھر والوں، دوستوں کو بتائیں اور اپنی صحت کا خیال رکھیں۔

10/07/2024

*جسمانی کمزوری*زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتی ہیں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو...
16/06/2024

*جسمانی کمزوری*
زیادہ تر عورتیں جسمانی کمزوری کا شکار رہتی ہیں۔ اور خاص کر حمل کے بعد کمزوریاں بڑھ جاتی ہیں۔ اس کمزوری کو طاقت میں بدلنے کے لیے ایک بہترین نسخہ تجویز کر رہا ہوں جو چند دنوں میں جسمانی کمزوری دور ہوگی۔
مردوں میں زیادہ تر میگنیشیم کی کمی ھو جاتی اور سستی تھکاوٹ کاہلی کا غلبہ رہتا ھے جسم میں عجیب سی کمزوری محسوس ھوتی ھے جسم میں سوئیاں چبھتی ہیں ہڈیوں میں درد محسوس ھوتا ھے ۔
کھجور 3 دانے
کشمش ایک مٹھی (سنہری کلر)
بادام 11 دانے
ایک پاؤ دودھ میں سب کو رات بھر بھگو کر رکھیں۔ صبح بادام کا چھلکا اتار کر اور کھجور سے گھٹلی نکال کر جوسر کی مدد سے شیک بنا کر پی لیں۔ 4 سے 12 سال تک کے بچوں کو...
کھجور 1 دانہ
بادام 6 دانے
کشمش آدھی مٹھی
کے حساب سے بنانا ہے۔
آدھے گھنٹے بعد ناشتہ کر لیں
فوائد:-
• جسم میں آئرن کی کمی کو دور کریں۔
▪︎میگنیشیم کی کمی کو پورا کرتا ھے
• تازہ خون بنانے میں ماہر--
• خون سے فضول مادوں کو خارج کریں۔
• معدے کو تندرست رکھیں۔
• وٹامن بی، سی اور کیلشیم بڑھانے میں مفید_
• گیس کو ختم کریں۔
• دماغ کو فریش رکھیں۔
• حافظہ تیز بنائے۔

*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*

مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03418562068
ہ
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03418562068
03281145911

15/06/2024

یا اللہ ہم سب مسلمانوں پر اپنا خاص رحم و کرم فرما 🥰🤲

14/06/2024
‏خدا کیلئےسوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔 😢 😭
14/06/2024

‏خدا کیلئے
سوشل میڈیا پر فلسطین کیلئے آواز اٹھائی ورنہ قیامت کے دن اللّہ تعالیٰ ہم سے بھی پوچھیں گے۔💔 😢 😭

تلبینہ سے کریں کئی امراض کا علاجتلبینہ کیا ہے؟تلبینہ دودھ ، جو اورکھجور کی کھیر ہے۔ جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئ...
14/06/2024

تلبینہ سے کریں کئی امراض کا علاج

تلبینہ کیا ہے؟

تلبینہ دودھ ، جو اورکھجور کی کھیر ہے۔ جو اپنے اندر بیش بہا خصوصیات لیے ہوئے ہے۔یہ ایک مکمل غذا ہے جو ناشتے میں کھائی جا سکتی ہے۔ اس کا مستقل استعمال حیرت انگیز فوائد دیتا ہے۔

تلبینہ کے فوائد

خون کی کمی دور ہوتی ہے:

ایک سے ڈیڑھ ما ہ میں ہیموگلوبن کو جسم کی ضرورت کے مطابق بڑھاتا ہے۔
وزن میں اضافہ ہوتا ہے:
کمزور لوگوں کے لئے تلبینہ بہت مفید ہے۔ روزانہ استعمال سے جسم کی کمزوری دور کرکے وزن میں اضافہ کرتا ہے۔

ذہنی کمزوری:

پڑھنے والے بچوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جسم کو طاقتور بنانے کے ساتھ ذہن کو بھی تیز کرتا ہے۔ جو بچے اپنا سبق یاد کرتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔ تلبینہ کے استعمال سے ان کا حافظہ تیز ہو جاتا ہے۔

بیماروں کے لیے:

بیمار لوگوں کے لیے جو بالکل بستر سے اٹھ بھی نہ سکتے ہوں ، تلبینہ بہترین ہے۔ یہ غذا کمزوری کو دور کرکے چلنے پھرنے کے قابل بناتی ہے۔

بوڑھے لوگوں کے لیے:

بوڑھے لوگوں کے لیے تلبینہ بہترین ہے۔ جو لوگ کمزوری کی وجہ سے اٹھ بیٹھ نہیں پاتے ان لوگوں کو کھانا کھانا بھی مشکل ہوتا ہے۔ایسے لوگوں کے لیے تلبینہ کی کھیر نہایت مفید ہے۔
تلبینہ کی کھیر صبح کے ناشتے کے ساتھ لیں ۔ یہ ناصرف فائدہ مند ہے بلکہ خوش ذائقہ بھی ہوتی ہے۔

تلبینہ بنانے کی ترکیب :—

اشیاء:
دودھ ۲ کلو
جو(چھلا ہوا) ۲۰۰ گرام
کھجور ۱۵سے۲۰ رات بھر کے لیے پانی میں بھگو کر رکھیں
یا شہد آدھا کپ یاحسب ذائقہ

ترکیب:

۔دودھ کو ایک جوش دے کر جو شامل کر لیں۔
۔ ہلکی آنچ پر ۴۵ منٹ تک پکائیں اور چمچہ چلاتے رہیں۔
۔ جو گل کر دودھ میں مل جائے تو کھجور مسل کر شامل کرلیں۔
۔ میٹھا کم لگے تو تھوڑا شہد ملا لیں۔
۔کھیر کی طرح بن جائے گی۔
۔ چولہے سے اتار کر ٹھنڈا کر لیں۔
(کھجور کی جگہ شہد بھی ملا سکتے ہیں)

‏بال سفید ہونا خصوصا بچوں بچیوں کےکرشماتی  انمول ٹوٹکاھوالشافیتارا میرا کا تیل جسے کڑوا تیل بھی کہا جاتا ہے۔روزانہ رات ک...
13/06/2024

‏بال سفید ہونا خصوصا بچوں بچیوں کے
کرشماتی انمول ٹوٹکا
ھوالشافی
تارا میرا کا تیل جسے کڑوا تیل بھی کہا جاتا ہے۔
روزانہ رات کو لگانے کا معمول بنالیں۔۔
اس سے دیگر کئی فوائد بھی ہیں،
لیکن اہم مسئلہ بالوں کا سفید ہونا ان شاء اللہ العزیز ختم ہوجائے گا۔

 #بیشکــــــــ
13/06/2024

#بیشکــــــــ

بلغم ریشہ سانس کی تکلیف ھوالشافی../منقی(موٹی کشمش ) جس میں دو دانے ہوتے ہیں ان کے دانے نکال کر 7 عدد آدھا گلاس پانی میں ...
12/06/2024

بلغم ریشہ سانس کی تکلیف
ھوالشافی../منقی(موٹی کشمش ) جس میں دو دانے ہوتے ہیں ان کے دانے نکال کر 7 عدد
آدھا گلاس پانی میں ڈال کر رات کو بھگو دیں صبح خوب مل کر چھان کر وہ پانی خالی پیٹ پئیں کچھ دنوں میں رنگت بھی نکھر جاتی ہے، بلغم نکالتی ہے، پھپھڑوں کو صاف کرتی ہے، اعصابی کمزوری دور ہوتی ہے۔

صبح بخیر 🥰
12/06/2024

صبح بخیر 🥰

بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاجشربت املی خاصاجزاء نسخہ۔املی ایک پاؤ۔ آلو بخارا۔ایک پاؤ۔زرشک شریں۔50 گرامادرک تازہ ...
11/06/2024

بڑھتی ہوئی گرمی کی شدت کا بہترین علاج
شربت املی خاص
اجزاء نسخہ۔
املی ایک پاؤ۔
آلو بخارا۔ایک پاؤ۔
زرشک شریں۔50 گرام
ادرک تازہ 50 گرام
عرق کاسنی 4 لیٹر
ترتیب و ترکیب:-
آلو بخارہ۔ املی اور زرشک 1 لیٹر عرق کاسنی میں 12 گھنٹے کےلیے بھگو دیں بعد میں ہلکا جوش دے کر اچھی طرح کپڑے سے چھان لیں ادرک کو چھیل کر تھوڑے سے پانی میں گرینڈ کر کے چھان لیں ۔
3 کلو چینی شامل کرکے شربت تیار کریں ۔
ست لوبان 3 گرام شامل لازمی کریں تاکہ آپ کا شربت خراب نہ ہو
فوائد:-
امراض جگر۔یرقان ۔گرمی کا توڑ ۔گرمی کے بخاروں کو دور کرتا ہے۔متلی۔قے بے چینی اور دل کو تقویت دیتا ہے قبض کشاء بھی ہے پیاس کی شدت کو ختم کرتا ہے۔گرمی کے بہت سے امراض میں مفید ہے غرض اس موسم کا بہترین تحفہ ہے۔خود تیار کریں
والسلام

Address

Okara

Telephone

+923061569256

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Health wealth posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share