
07/08/2025
کٹے ہونٹ اور تالو کا مفت آپریشن، ایک نئی مسکراہٹ، ایک نئی امید
المصطفیٰ میڈیکل سینٹر، کراچی میں ایسے بچوں کے لیے مکمل طور پر مفت سرجری کی سہولت موجود ہے جو پیدائشی طور پر کٹے ہونٹ یا تالو کے مسئلے میں مبتلا ہیں۔
یہ آپریشن ماہر پلاسٹک سرجن ڈاکٹر اسد اعوان کی نگرانی میں کیا جاتا ہے۔
معائنہ کا وقت: روزانہ دوپہر 3 بجے سے 5 بجے تک (اتوار کے علاوہ)
مقام: المصطفیٰ میڈیکل سینٹر، مین یونیورسٹی روڈ، گلشنِ اقبال، کراچی
رابطہ:
0333-2020290 / 0333-2768597
یہ ایک قیمتی موقع ہے ان والدین کے لیے جو مالی مشکلات کی وجہ سے اپنے بچوں کا علاج نہیں کروا سکتے۔
آئیے، المصطفیٰ ویلفیئر سوسائٹی کے ساتھ مل کر ایک بچے کی زندگی بدلیں۔