BSN Nursing

SHAHEED MOHTARMA BENAZIR BHUTTO MEDICAL LARKANA ADMISSION OPEN 2025-2026🚨Last date of apply 19-01-2026 🚨 BS NURSING (Gen...
25/12/2025

SHAHEED MOHTARMA BENAZIR BHUTTO MEDICAL LARKANA ADMISSION OPEN 2025-2026
🚨Last date of apply 19-01-2026
🚨 BS NURSING (Generic) Morning & Evening Shift
At Benazir College of Nursing SMBBMU Larkana

🚨Eligibility for BS Nursing (Generic):
Candidates who secured 50% Marks in Intermediate or equivalent examination. (Pre-Medical)

✓Candidates belonging to districts tagged to Benazir College of Nursing, SMBBMU, Larkana.

🚨Age Limit 17-35 Years.

🚨How To Submit Application Form
Online Application form must be filled on University website.
http://admissions.smbbmu.edu.pk

Printout of online Application form completely filled along with photo copies of required documents duly filed & attested by 17 or above grade officer should reach Directorate of Admission @ SMBBMU, Larkana through any courier service on or before 09-01-2026.

🚨No Application shall be received by hand
🚨Write name of course in BLOCK LETTERS on envelope.
For updates please visit
admissions.smbbmu.edu.pk

🚨'REQUIRED DOCUMENTS
1. HSSC-II/A-Level or Equivalent Marks Certificate.

2. Matric Marks Certificate.

3. Matric Pacca Certificate.

4. Domicile of Candidate & Father/Mother on P-1 Form.

5. PRC form C of Candidate.

6. Smart Card of the Candidate (Mandatory for all even under the age of 18 years).

7. CNIC of Father/Mother/Guardian.

8. Four (04) Passport size photographs.

9. Original paid voucher.

CONGRATULATIONS to all NURSING students for PAID INTERNSHIPThe stipend of Pak Rs.30,000/- per month shall be paid from n...
24/12/2025

CONGRATULATIONS to all NURSING students for PAID INTERNSHIP
The stipend of Pak Rs.30,000/- per month shall be paid from next financial year 2026-27 and onwards.
The internees shall spend over 52 weeks of hospital-based internship under Pakistan Nursing & Midwifery Council guidelines.
All qualified B.S.N (Generic) students must complete his / her paid Internship at their respective affiliated hospitals only and shall not be permitted to change institute / migration to another hospital.
https://bsnmcqs.blogspot.com/

CONGRATULATIONS 🎉 SCHOOL OF NURSING JPMC KARACHI SELECTED CANDIDATES
24/12/2025

CONGRATULATIONS 🎉
SCHOOL OF NURSING JPMC KARACHI
SELECTED CANDIDATES

CONGRATULATIONS  COLLEGE OF NURSING JPMC KARACHI SELECTED CANDIDATES
24/12/2025

CONGRATULATIONS
COLLEGE OF NURSING JPMC KARACHI
SELECTED CANDIDATES

پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجوں میں داخلہ برائبی ایس نرسنگ - Generic ( چار سالہ پروگرام) سیشن 2026-2025محکمہ سوشلائزڈ ہیلتھ...
05/12/2025

پنجاب کے سرکاری نرسنگ کالجوں میں داخلہ برائ
بی ایس نرسنگ - Generic ( چار سالہ پروگرام) سیشن 2026-2025

محکمہ سوشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن، حکومت پنجاب کی جانب سے مورخہ 21.11.2025 کو جاری کردہ داخلہ پالیسی کے تحت، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز لاہور کو بطور Admitting University اہل امیدواروں سے بی ایس نرسنگ Generic ( چار سالہ ) ڈگری پروگرام میں داخلے کے لیے آن لائن درخواستیں مطلوب ہیں۔ یہ داخلے پنجاب کے درج ذیل سرکاری نرسنگ کا لجز میں سمسٹر سسٹم کے تحت ہوں گے:

https://bsnmcqs.blogspot.com/
امیدوار کا پی ایس ایس سی ایف ایس سی (پری میڈیکل1 یا اس کا مساوی امتحان کسی بھی تسلیم شدہ تعلیمی بورڈ سے کم از کم پچاس فیصد نمبروں کے ساتھ پاس ہونا لازمی ہے۔

2- زیادہ سے زیادہ عمر کی حد پینتیس (35) برس ہوگی جو درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ کے مطابق شمار کی جائے گی۔ اس حد میں کسی بھی صورت رعایت نہیں دی جائے گی۔

3 امیدوار کے پاس پنجاب کا ڈومیسائل ہونا لازمی ہے۔

میرٹ کا تعین

تمام نرسنگ کا لجز میں داخلے کے لیے صرف خواتین امید واراہل ہوں گی تاہم کالج آف نرسنگ گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال شاہدرہ میں تمام نشستیں مرد امید واروں کے لیے مخصوص ہوں گی۔

1- میرٹ کا تعین ایف ایس سی (پری میڈیکل) میں حاصل کردہ نمبروں کی بنیاد پر کیا جائے گا۔

2 اگر دو یا زیادہ امیدواروں کے نمبروں میں برابری ہو تو میٹرک / ایس ایس سی یا مساوی امتحان کے نمبروں کو مد نظر رکھا جائے گا۔ اگر برابری برقرار رہے تو عمر کے لحاظ سے بڑے امید وار کوترجیح دی جائے گی۔

درخواست دینے کا طریق کار

1- امیدواران صرف مرکزی آن لائن داخله پریل (http://portals.uhs.edu.pk) کے ذریعے درخواست جمع کرائیں گے۔

2۔ داخلے کے لیے درخواست دینے والے امیدوار کو تمام نرسنگ کا لجز کے لیے ترجیحی فہرست و بینا ضروری ہے۔ امیدوار اپنی پسند کے مطابق تمام کا لجز کا انتخاب کرے گا۔ درخواست آخری تاریخ تک قابل ترمیم ہوگئی تا ہم ترجیحات کی تعداد اور ان کی ترتیب آخری تاریخ کے بعد تبدیل نہیں کی جاسکے گی ۔ کوئی بھی کالج جسے امیدوار نے منتخب نہ کیا ہو اسے اس کا لج میں داخلہ نہیں ملے گا۔

3- مطلو به دستاویزات (سکین شد و نقول ) اپ لوڈ کرنا لازمی ہے۔ ان میں شناختی کارڈ ( دونوں سائیڈ )، ڈومیسائل ، میٹرک اور ایف ایس سی کے سریلیکیٹس / رزلٹ کارڈز شامل ہیں جو متعلقہ بورڈ سے تصدیق شدہ ہوں۔

درخواست کی پراسیسنگ فیس پانچ سو روپے نا قابل واپسی ) ہے۔ فیس و چه درخواست پورٹل سے حاصل کیا جائے گا۔ اوا ایک بینک آف پنجاب پانی شنل بینک آف پاکستان میں برائی بینکنگ اون بل کے ذریعے کی جائے گی ( ناپ آپ آپشن استعمال نہ کیا جائے )۔ فیس کی رسید آن لائن درخواست کے ساتھ اپ لوڈ کر نا ضروری ہے۔

بذریعہ ڈاک یا ہاتھ سے جمع کرائی گئی درخواستیں قبول نہیں ہوں گی۔

صرف روی آن این روانی زی نورانی پا ئی کی پ کی دستاویزات کے ساتھ ہی ہوں اور جن کی ہی ادا کردی کیا ہو۔ -6

داخلے اور جوائننگ کا طریق کار

1 امیدوار کا داخله ای صورت برقرار رہے گا جب وہ داخلہ کے طریق کار اور مقررہ شیڈول کی پابندی کرے۔ اگر کوئی پر منتخب ہونے کے بعد مقررہ مدت میں آن لائن رضا مندی (Consent) نہیں دیتا اور یا داخلہ فیس ( پندرہ ہزار روپے ) جمع کروانے سے قاصر رہتا ہے تو اس کا نام داخلہ عمل سے خارج کر دیا جائے گا اور خالی ہونے والی سیٹ میرٹ میں اگلے امیدوار کو دے دی جائے گی۔

2- منتخب امید واران اپنا داخلہ فیس چالان فارم درخواست پورٹل سے ڈاؤن لوڈ کریں گے اور فیس بینک آف پنجاب پانیشنل بینک آف پاکستان میں برانچ بیٹنگ یاون بل کے ذریعے ادا کریں گے ( ناپ اپ آپشن استعمال نہ کیا جائے )۔

3 امیدواران یو سی ایس کے آن لائن پورٹل پر اپنی جوائننگ کی نشاندہی کریں گے اور اپ گریڈیش ذیل میں سے ایک التیار ظاہر کرتا ہوگا۔ قرار رہنے سے متعلق رضا مندی ظاہر کریں گے۔ رضا مندی فارم میں امیدوار کو درج

(الف) اپنے موجود و کالج کی الاٹ شد و سیت برقرار رکھنا یا

(ب) انگلی میرٹ لسٹ میں ترجیحات کے مطابق اپ گریڈیشن کا انتخاب کرنا۔

ایک بار دی گئی رضا مندی حتمی تصور ہوگی اور بعد میں اس میں تبدیلی ممکن نہیں ہوگی۔

والے کی حتمی فہرست یواچ ایس کی جانب سے جاری ہونے کے بعد متعلقہ کا لجز کے پرنسپل داخلہ آفر لیٹر جاری کریں گے۔

امید وار آن لائن پورٹل سے داخلہ فارم ڈاؤن لوڈ اور پرنٹ کر کے جوائٹنگ کے وقت جمع کروائیں گے۔ وہی دستاویزات متعلقہ کالج میں جمع کرانا ضروری ہوں گی جو درخواست کے وقت پورٹل پر اپ لوڈ کی گئی تھیں۔

7- منتخب امید وار داخلہ آفرلیٹر جاری ہونے سے پہلے شور ٹی باند (Surety Band) اور اصل تعلیمی دستاویزات ( مدت تربیت مکمل ہونے تک ) متعلقہ کالج میں جمع کروائیں گے

اہم نوٹ

2nd March, 2026

تمام داخلے حکومت پنجاب کی مورخہ 21.11.2025 کی داخلہ پالیسی کے مطابق صرف میرٹ بمعہ ترجیح کی بنیاد پر کیے جائیں گے۔
Copy.....
https://bsnmcqs.blogspot.com/
https://bsnmcqs.blogspot.com/

We Want JUSTICE UHS LAHORE Students کل 24 تاریخ ہے اور ہمارے جونئیرز کی رجسٹریشن کا لاسٹ ڈیٹ ہے یو ایچ ایس لاہور میں۔ہما...
24/11/2025

We Want JUSTICE UHS LAHORE Students
کل 24 تاریخ ہے اور ہمارے جونئیرز کی رجسٹریشن کا لاسٹ ڈیٹ ہے یو ایچ ایس لاہور میں۔
ہمارے سٹوڈنٹس کل پھر سے یو ایچ ایس جا رہے ہیں یہ ریکوسٹ لے کر کہ ہمارے ایگزام لیے جائیں۔ ہمیں امید ہے یو ایچ ایس ہمارے سٹوڈنٹس کو مایوس نہیں کرے گی

لیکن اگر کل ہمارے سٹوڈنٹس کو پھر سے صاف منع کردیا جاتا ہے تو ہم انشاء اللہ 26 تاریخ بروز بدھ صبح 5 بجے وہاڑی سے لاہور کیلئے پیدل نکل پڑیں گے اور سوشل میڈیا کے دوستوں کے توسط اپنی بات ہائی اتھارٹیز تک پہنچائیں گے کہ ہمارے مسلے کو باریک بینی سے دیکھا جائے۔

نیچے دئیے گئے روٹ سے ہم اپنا سفر شروع کریں گے۔

وہاڑی ، بورےوالا ، عارف والا ، ساہیوال ، اوکاڑہ ، پتوکی سے ہوتے ہوئے لاہور کی حدود میں داخل ہوں گے۔

میری تمام نرسنگ سٹوڈنٹس اور تمام سوشل میڈیا کے دوستوں سے اپیل کہ ہم آپ کے علاقوں سے گزرتے ہوئے جائیں گے اور آپ سے امید رکھتے ہیں آپ ہمیں مکمل کوریج دیں گے۔۔ ہم آپ لوگوں کے علاقوں سے گزر کے جائیں گے اور آپ لوگوں سے ریکوسٹ ہے آپ ہمارے پاس آئیں اور ہمیں کوریج دیں۔

مجھے امید ہے ان علاقوں کے لوگ ہمیں مایوس نہیں کریں گے

کسی قسم کی رہنمائی لینے کے آپ مجھ سے رابطہ بھی کر سکتے ہیں اور جو جگہ آپ لوگوں کے علاقے کی ہوگی ہم وہاں رکیں گے چند منٹ اور آپ لوگوں سے گفتگو بھی کریں گے۔

مجھے امید ہے آپ لوگ ہمیں مایوس نہیں کریں گے۔

آج ہم سٹوڈنٹس کو آپ سب کی بہت ضرورت ہے

بڑی خبروزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوبے میں نرسز ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلانوزیرِاعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں ...
22/11/2025

بڑی خبر
وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کا صوبے میں نرسز ایمر جنسی نافذ کرنے کا اعلان
وزیرِاعلیٰ محمد سہیل خان آفریدی کی قیادت میں تاریخی
ہیلتھ ایمرجنسی ریفارمز!
فوری بھرتیاں، 650 نرسنگ سلاٹس کی بحالی، ادویات کی بروقت خریداری،
ڈینگی و پولیو کے خلاف ہنگامی ایکشن، نئے بڑے اسپتالوں کی منصوبہ بندی،
اور چائلڈ ہیلتھ انسٹیٹیوٹ کی فوری تکمیل—.
https://bsnmcqs.blogspot.com/

Admissions of PARAMEDICAL training COURSES session 2025-2026 at NICH KARACHI ...Last date of apply 27-11-2025Courses off...
21/11/2025

Admissions of PARAMEDICAL training COURSES session 2025-2026 at NICH KARACHI ...
Last date of apply 27-11-2025

Courses offered:
1. Laboratory Technician
(Male/Female both candidates can apply)

2.Operation Theater Technician
(Male/Female both candidates can apply)

3.Oncology Technician
(Male/Female both candidates can apply)

4.X-Ray Technician Paediatric Dialysis Technician
(Male/Female both candidates can apply)

5.Vaccinator
(Male/Female both candidates can apply)

6.Paediatric dialysis technician
(Only for female candidates)

Duration of each course is (one year).

Applicant must be Matriculate with at least 45% marks with Science Group (Biology) from any Board of Sindh. Candidates having Computer Science subject instead of Biology are not eligible as per Rules and Regulations of Sindh Medical Faculty.

Preference will be given to Intermediate (Premedical) for admission.

Those candidates are not eligible for admission in any course for next 03 years at NICH if he/she has done one course from NICH,

Only Sindh Domicile and PRC are acceptable.

Both male/female can apply except Paediatric Technician.

Age limit not more than 35 years till 27-11-2025.

No lodging and boarding is provided to the selected candidates.

For Departmental Candidates: (Only Health Department Sindh and Armed Forces).

Applications must be submitted through proper channel.

NOC from the parent department.

05 years of service (Service Certificate to be submitted).

Copy of order of Leave without Pay for one year from the parent department.

https://bsnmcqs.blogspot.com/

سندھ میڈیکل فیکلٹی، کراچی داخلے کا اعلان (عوامی شعبے کے اداروں / ہسپتالوں کے لیے) ڈائریکٹر/کنٹرولر، سندھ میڈیکل فیکلٹی ک...
20/11/2025

سندھ میڈیکل فیکلٹی، کراچی

داخلے کا اعلان (عوامی شعبے کے اداروں / ہسپتالوں کے لیے)

ڈائریکٹر/کنٹرولر، سندھ میڈیکل فیکلٹی کراچی، نے سال 2025-2026 کے لیے درج ذیل پیرا میڈیکل (سرٹیفکیٹ اور ڈپلومہ) کورسز کے داخلوں کا اعلان کیا ہے، جو پبلک سیکٹر کے اداروں/اسپتالوں میں منعقد کیے جائیں گے۔

نوٹ:

امیدواروں کا انتخاب میرٹ کی بنیاد پر ہوگا (تحریری امتحان میں کم از کم پاسنگ نمبر 33% تک)۔ مذکورہ بالا معیار پر پورا نہ اترنے والے امیدواروں کی درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔ نامکمل درخواستوں پر غور نہیں کیا جائے گا۔

سندھ میڈیکل فیکلٹی کسی بھی وقت کسی بھی قانونی اعتراض کی صورت میں کسی بھی امیدوار کا داخلہ منسوخ کرنے کا حق محفوظ رکھتی ہے۔

امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ اپنے درخواست فارم جمع کرکے براہ راست متعلقہ اداروں/ہسپتالوں کے سربراہوں کو جمع کریں۔

سرکاری اداروں کے لیے درخواست فارم کی فیس روپے ہے۔ 500/-

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 27/11/2025 ہے۔

عوام کے لیے امیدواروں کا تحریری امتحان
https://bsnmcqs.blogspot.com/
https://bsnmcqs.blogspot.com/

Address

All
Karachi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BSN Nursing posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to BSN Nursing:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram