Madrsa Mahadul Elmi Al Islami

Madrsa Mahadul Elmi Al Islami Deeni-o-Asri Uloom ka ik Ba-Etemaad Idarah

28/03/2022

کسی بھی وقت واپس بلا لینا بھی خدا کا بندے پر ایک احسان ہے ورنہ سو سال تک مسلسل آزمائش کی حالت میں رہنا کوئی آسان بات نہیں...

13/03/2022

جو تقسیم نہیں کر سکتا وہ جمع کر کے بھی خالی ہی رہتا ہے...

05/02/2022

مشکل حالات میں صحیح تدبیر کے ساتھ معاملے کے ممکنہ حل کی طرف پیش قدمی جاری رکھنا استقامت ہے۔ اللہ ہم سب کو استقامت عطا فرماے...🤲

03/02/2022

آئت 150 آل عمران

بَلِ اللّٰہُ مَوۡلٰىکُمۡ ۚ وَ ہُوَ خَیۡرُ النّٰصِرِیۡنَ۔
بلکہ اللّٰہ ہی تمہارا مولا ہے اور وہ ہی بہترین مددگار ہے۔

الحمدللہ مدرسہ المعھد العلمی الاسلامی کے  شعبہ ناظرہ میں تکمیل قرآن کے موقع پر طالبعلم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے
02/02/2022

الحمدللہ مدرسہ المعھد العلمی الاسلامی کے شعبہ ناظرہ میں تکمیل قرآن کے موقع پر طالبعلم کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے

02/02/2022

آئت 34 سورة فاطر
وَ قَالُوا الۡحَمۡدُ لِلّٰہِ الَّذِیۡۤ اَذۡہَبَ عَنَّا الۡحَزَنَ ؕ اِنَّ رَبَّنَا لَغَفُوۡرٌ شَکُوۡرُ۔
اور وہ کہیں گے کہ حمد اللّٰہ کی ہے جس نے غم کو ہم دور کر دیا ہے، بیشک ہمارا رب معاف فرمانے والا بہت قدر کرنے والا ہے۔

31/01/2022

آئت 20 الدھر

وَ اِذَا رَاَیۡتَ ثَمَّ رَاَیۡتَ نَعِیۡمًا وَّ مُلۡکًا کَبِیۡرًا۔
وہاں (جنت میں)جدھر بھی دیکھو گے نعمتیں ہی نعمتیں اور (اللّٰہ کی) عظیم سلطنت نظر آئے گی۔

21/01/2022

Jumma Mubaruk ❤️

Today's Reminder 🎗️ Always Recite Al Qura'an ❤️ with Urdu Translation !!
19/01/2022

Today's Reminder 🎗️ Always Recite Al Qura'an ❤️ with Urdu Translation !!

19/01/2022
15/01/2022

قرآن منادی کر رہا ہے کہ لوگو تیار ہو جاو، ایک وقت پروردگار سے ملاقات کا آنے والا ہے...

05/01/2022

قرآن کے مطابق دنیا کا سکون بھی وقتی ہے اور پریشانیاں بھی عارضی۔ فریب نظر انہیں ابدی دکھا کر انسان کو مایوس ہونے پر مجبور کرتا ہے...

10/12/2021

قرآن کے مطابق زندگی آزمائش ہے اور اس میں صبر و شکر سے کام لینے والوں کے لیے ماضی و حال کی کوئی صورت بھی بد قسمتی کی صورت نہیں ہے...

02/12/2021
مفتی شیخ فاروق احمد قصوری ششماہی امتحان کے رزلٹ پر انعامات تقسیم کرتے ہوئے مدرسہ المعھد العلمی الاسلامی میں
02/12/2021

مفتی شیخ فاروق احمد قصوری ششماہی امتحان کے رزلٹ پر انعامات تقسیم کرتے ہوئے مدرسہ المعھد العلمی الاسلامی میں

02/12/2021
شعبہ حفظ کے نتائج !! کمنٹ میں " ما شا ء الله " لکھ کر بچوں کی حوصلہ افزائی کریں !!
01/12/2021

شعبہ حفظ کے نتائج !!
کمنٹ میں " ما شا ء الله " لکھ کر بچوں کی حوصلہ افزائی کریں !!

Address

Masjid Ali Bin Abi Talib Ahl-e-Hadees Urdu Nagar Malir Karachi
Karachi

Telephone

+923162336345

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Madrsa Mahadul Elmi Al Islami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share