Al Mustafa Homeo Clinic

Al Mustafa Homeo Clinic Homeopathic specialist Clinic

29/01/2024
https://youtu.be/f1BKttWecHY
26/10/2022

https://youtu.be/f1BKttWecHY

Nux vomica is a homeopathic medicine that has many benefits.One of the best benefit of this medicine is stomach curing. ...

Contact +92 332 3076656
02/08/2022

Contact +92 332 3076656

Contact us for further details:03350248027
17/06/2022

Contact us for further details:
03350248027

06/02/2022
کھیں آپ میں بھی یہ علامات تو نہیں اگر ہیں تو آپ ھم سےرابطہ کر سکتےھیں۔DR UZMA JAVED (D.H.M.S),(R.H.M.P)03350248027
01/09/2021

کھیں آپ میں بھی یہ علامات تو نہیں اگر ہیں تو آپ ھم سےرابطہ کر سکتےھیں۔
DR UZMA JAVED (D.H.M.S),(R.H.M.P)
03350248027

آج بات کریں گے ہم  فالج کے بارے میں فالج آپ کے جسم کے ایک حصے میں پٹھوں کے فنکشن کا نقصان ہوتا ہے۔  ایسا ہوتا ہے جب آپ ک...
31/08/2021

آج بات کریں گے ہم فالج کے بارے میں

فالج آپ کے جسم کے ایک حصے میں پٹھوں کے فنکشن کا نقصان ہوتا ہے۔ ایسا ہوتا ہے جب آپ کے دماغ اور عضلات کے مابین پیغامات گزرنے کے طریقے سے کچھ غلط ہوجاتا ہے۔ فالج مکمل یا جزوی ہوسکتا ہے۔ یہ آپ کے جسم کے ایک یا دونوں اطراف ہوسکتا ہے پوری باڈی پر بھی ہو سکتا ہے
پٹھوں کی نقل و حرکت دماغ سے چلنے والے ٹرگر سگنلز کے ذریعہ کنٹرول کی جاتی ہے۔ جب ریلے کے نظام کے کسی بھی حصے جیسے دماغ ، ریڑھ کی ہڈی ، اعصاب ، یا اعصاب اور پٹھوں کے درمیان فنکشن خراب ہوجاتا ہے تو ، حرکت کرنے کے اشارے اس کو پٹھوں اور مفلوج کے نتیجے میں نہیں لاتے ہیں۔
مونوپلجیا (monoplegia) جو صرف ایک بازو یا پاؤں کو متاثر کرتا ہے۔ ہیمپلیگیا (hemiplegia) ، جو آپ کے جسم کے ایک ہی طرف سے ایک بازو اور ایک پاؤں کو متاثر کرتا ہے۔ پیراپلگیا (paraplegia) ، جو آپ کے دونوں پیروں کو متاثر کرتا ہے۔ کواڈریپلجیا ، یا ٹیٹراپلگیا . quadriplegia, or tetraplegia،) جو آپ کے دونوں بازوؤں اور دونوں پیروں کو متاثر کرتا ہے۔
دماغ کے دو حصے ہوتے ہیں ایک لفٹ سائیڈ ایک رائٹ سائیڈ جب جسم میں کوئی پرابلم آتی ہے تو خون گاڑھا ہونا نالیوں کا بلاک ہونا یا نس کا پھٹ جانا سے دماغ ہمارا اس پارٹ کو روک دیتا ہے جس میں سے ایک حصہ جو سینس محسوس کرتا ہے دوسرا حصہ مونیٹرينگ کرتا ہے جب مسلز کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں جس کی وجہ سے زبان کا ٹیڑھا پن چہرے کا لٹک جانا بازو اور ٹانگ کا کام نہ کرنا دماغ کا کام نہ کرنا یہ فالج کی نشانی ہیں
وجوہات:
بلڈ پریشر کا کنٹرول نا رہنا کولیسٹرول کا زیادہ ہونا ٹینشن لے لینا ذہنی تناؤ سگریٹ نوشی کا زیادہ استعمال کرنا چوٹ کی وجہ سے خون کا جم جانا یا پھر نس کا پھٹ جانا جو ہمارے سپائنل کورڈ سے ہوتی ہوئی آگے سپلائی روک دے اس کی وجہ سے یہ لیفٹ اور رائٹ سائیڈ پر یہ اٹیک وہ حصہ کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں ٹیومر بن جانا مسلز کی کمزوری ہوجانا
خوراک:
ناشتہ تلبینہ کا جوس چقندر گاجر انار پھل لوکی وغیرہ ادرک لہسن اناردانہ اور پودینے کی چٹنی
مٹی کے برتن میں کھانا بنانا سرسوں کا تیل گڑ کا استعمال پتھر والا نمک
اس کے مریض کو ہمیشہ دروازے کے سامنے رکھنا چاہیے تاکہ وہ سب کو آتے جاتے دیکھ سکے جس سائیڈ پر اس کو پیرالائز ہو اس سائیڈ پر ٹیبل رکھنا چاہیے اگر اس کو پانی چاہیے پانی ادھر رکھنا چاہیے کیونکہ وہ اس طرف اٹھنے کی کوشش کرے گا ٹی وی اس سائیڈ پر ہونا چاہیے مہمان اس طرح بیٹھنے چاہیے کیونکہ جب وہ ادھر دیکھے گا وہ ادھر ہلنے کی کوشش کرے گا زیتون کے تیل کی مالش کرنی چاہیے مساج کرنا چاہیے اگر اس کا ہاتھ یا ٹانگ پر ہے اس کو بلکل سیدھا کرنا چاہیے کوشش یہ ہونی چاہیے کہ وہ اپنے جسم کو تھوڑا سا اس کو ہلاتا رہے اس کی ایکسرسائز ڈیلی کروانی چاہیے دو سے تین گھنٹے
ہم علاج بھی کرتے ہیں خوراک بھی بتاتے ہیں اور ساتھ میں ورزش بھی بتاتے ہیں اللہ کرم بھی کرتا ہے بے شک وہ شفا دیتا ہے
امید کرتی ہوں آپ کو پوسٹ پسند آئی ہوں گے
اللہ آپ کو اور مجھے دین و دنیا میں کامیابی اور کامرانی عطا فرمائے
آپ کی دعاؤں کی منتظر
ڈاکٹر عظمی جاوید
+923350248027

26/10/2020

20 min exercise will make your body perfect 🏃🏋️

12/10/2020

Exercise is important for our daily life

🤱Today's Topic🤱🤰🏻Gyneacology🤰🏻By👩‍⚕️Dr Uzma Javed🧬Uterus🧬👆 lower section of the female stomach, the place between the ur...
05/09/2020

🤱Today's Topic🤱

🤰🏻Gyneacology🤰🏻
By
👩‍⚕️Dr Uzma Javed

🧬Uterus🧬

👆 lower section of the female stomach, the place between the urethra and a**s is called uterus.
👆The uterus is a type of empty bag that is like the shape of 🍈guava or🍐 pear.
👆The embryo is nourished in this part up to 9-10 months. 🧩It can be small or big.
👆 When the 🔮embryo starts on growing, at the same time, 🔗it also starts on🧸 enlarging and after giving birth to young ones;🧸 it comes in its original shape after contracting.
👆The upper section of it is called

🧬‘Uterus Root.🧬

👆 The section below it is narrow and is known as ‘

🧬Uterus neck’🧬

👆There is a hope present in this neck that is called ‘

🧬Uterus mouth🧬

👆Around uterus neck, a tube about 🔗3 inches in length is connected, which is called ‘Vagina’.

📛The o***y📛

👆There are 2 structures each about 🔗1 inch long are located in
🔗🔗 both the sides of female uterus, is called ‘💢Ovary’.💢 There are 10-20 tiny ♨️foetuses present in each o***y.

🧕Menstruation🧕

👆When a girl steps in young stage, all her organs becomes strong. 👆At the same time, foetus (o**m) comes out from o***y and blood comes out after making in the o***y, colal-tube and uterus, which is called menstruation.
👆It comes out in between the age of 14 to 44-45 years at an interval of every 28-28 days.
👆The skin presents inside the uterus is like that of the skin presents inside the mouth.
👆The color of this skin is changed after every 28 days and then blood or secretion comes out from the uterus till 3-5 days, which is called menstruation.
👆According to human physiology, only few drops of blood in changed into s***m. As the foetus (o**m) presents in the o***y, s***m is also present in the testicles.
👆 A tiny and long living organism presents in the s***m, which is called s***matozoa.
👆When matured o**m and s***matozoa are fused (meet), the female gets pregnant, but sometimes she also becomes pregnant even after 🔗10-15🔗 days of menstruation...

DR UZMA JAVED
HOMEO PHYSICIAN CONSULTANT
DAR UL SEHAT CLINIC
03350248027...

کیا آپ کو حیض کے دوران حدسے زیادہ درد ہوتا ہے ؟مہینے کے مخصوص ایام ہر لڑکی کے لئے ذہنی تناؤ اور جسمانی تکان کا باعث ہوتے...
10/08/2020

کیا آپ کو حیض کے دوران حدسے زیادہ درد ہوتا ہے ؟
مہینے کے مخصوص ایام ہر لڑکی کے لئے ذہنی تناؤ اور جسمانی تکان کا باعث ہوتے ہیں ۔جہاں یہ مخصوص ایام لڑکیوں کے لئے پریشانی کا باعث بنتے ہیں وہاں یہ بات بھی یاد رکھنی چاہئے کہ ماہواری ایک قدرتی عمل ہے اور اس قدرتی عمل کے باعث خواتین کا جسم ناپاکیاور مختلف بیماریوں سے پاک ہوتا ہے ۔
حیض کا سلسلہ مسلسل ،مستقل اور باقاعدہ ہونا عورت کی صحت کے لئے ضروری ہے۔ بعض خواتین کو حیض کے دوران برداشت سے زیادہ درد ہوتا ہے جس کی وجہ سے وہ مہینہ کے مخصوص ایام میں اپنی روزمرہ کی ذمہ داریاں نبھانے میں مشکل محسوس کرتی ہیں اور ان پر بیماری کی سی کیفیت حاوی ہو جاتی ہے ۔
حیض کا درد دو طرح کا ہوتا ہے:

۱ ۔ اجتماع خون کا ماہواری درد ۔
یہ درد شادی شدہ عورتوں میں بچہ دانی کے اردگرد کے اعضاء میں ہوتا ہے ۔ درد ماہواری کے تین چار دن پہلے سے شروع ہو جاتا ہے اور ماہواری شروع ہونے کے ساتھ خود بخود ٹھیک ہو جاتا ہے ۔کم محنت کرنے والی عورتوں کو یہ درد زیادہ ہوتا ہے ۔

۲۔ عضلات کے سکڑنے کا ماہواری کا درد
یہ درد کنواری لڑکیوں کو زیادہ ہوتا ہے ۔یہ درد زچگی تک رہتا ہے ۔اس درد میں جی متلانا ، کپکپی اور قے بھی آتی ہے ۔
یاد رکھیں کہ حیض کے دوران حد سے زیادہ درد ہونا بعض اوقات کسی خاص مسئلہ کی طرف اشارہ بھی ہو سکتا ہے جیسے (خون کی کمی، بچے دانی کا چھوٹا ہونا ،تولیدی اعضاء کے تمام حصوں کا موزونیت سے کام نہ کرنا ،ہارمونز کا توازن کھو دینا ،اعصابی کمزوری ، سوڈیم ،پوٹاشیم اور خورونی اجزاء کا غذا میں توازن قائم نہ رہنا ۔ ) وہ خواتین جنھیں شروع سے ہی حیض کے دوران درد ہوتا ہے انھیں ہر دفعہ پین کلر کھانے سے اجتناب کرنا چاہئے لیکن وہ خواتین جنھیں پہلے تو درد نہیں ہوتا تھامگراب درد ھونےلگا ھوں وہ یہ احتیاط کریں۔

احتیاط

جن خواتین کو حیض کے درد کی شکایت ہو انھیں لالا گوشت ،کیفین ،چٹپٹی چیزیں ،چاولاور کولڈ ڈرنک کا استعمال کم سے کم کرنا چاہئے ۔
مخصوص دنوں میں چست اور تنگ کپڑے نہیں پہننے ہچاہئیں
تاریخ سے چار دن پہلے نمک کی مقدار کم کر دیں اور ہلکی پھلکی ورزش شروع کر دیں
خاص دنوں میں بہت زیادہ آرام کرنے سے یا مشقت کرنے سے بچنا چاہئے
ان تمام تکلیف کے لیے ھم سےرابطہ کریں۔
ڈاکٹر عظمیٰ جاوید (ڈی۔ایچ۔ایم۔ایس)
03350248027
Gmail: uzmajaveds999@gmail.com

Address

Sector 11k North Karachi
Karachi
71500

Telephone

+923323076656

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Mustafa Homeo Clinic posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Mustafa Homeo Clinic:

Share