08/10/2021
یمنی ڈاکٹر نے گاڑی کے پیچھے لکھوا رکھا ھے کہ
"اگر آپ کو طبی مشورے کی ضرورت ھے تو مجھے روک لیجیئے " گاڑی روکنے والو کو ڈاکٹر صاحب فری چیک اپ کرتے اور طبی مشورہ بھی دیتے ہیں.
ایساجذبہ ہمارے ڈاکٹرز میں بھی پیدا ہو جائے یقین مانیں اسپتالوں میں رش 50 فیصد کم ہو جائے اور ہمارے ڈاکٹر صاحبان چلتے پھرتے جنت کے حقدار بن جائیں.