
20/05/2025
نفسیاتی مسائل اور گلینڈز
اگر کسی مریض کو گلینڈ کی خرابیاں پہلے پیدا ہوئی ہوں اور بعد میں نفسیاتی مسائل شروع ہوئے ہوں تو انہیں گلینڈز کا علاج پہلے کروانا چاہیے. نفسیاتی صحت خود ہی تھوڑے عرصے میں بحال ہو جائے گی.
لیکن اگر پہلے نفسیاتی مسائل شروع ہوئے ہوں اور بعد میں گلینڈز خراب ہونا شروع ہوگئے ہوں تو گلینڈز کی دوائیں جتنی مرضی کھا لیں صحت کبھی بحال نہیں ہو سکتی. ایک ٹھیک کریں گے تو دوسرا خراب ہو جائے گا. ایسی حالت میں ذہنی صحت کو پہلے درست کروائیں.
☘️MIND HEALING WITH HOMEOPATHY
🌱Anxiety, Depression, OCD, IBS, Psychological Disorders.
DR FARIA NAZ
Consultant Homoeo Physician
Follow Dr Faria Naz - Homeopathy