06/05/2025
إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
دی لائف ریکوری ریحب سینٹر کی سائیکالوجیسٹ
مس اسماء کے والد گرامی کا رضاۓ الہٰی سے انتقال ہوا ہے نمازجنازہ آج بعداز نماز ظہر فتح مسجد جہانگیر روڈ پٹیل پاڑہ میں ادا کی جائیگی.اللہ تعالی انکی مغفرت ، فرمائے أنكو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاء فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے ۔ آمین یارب العالمین