Noor Marriage beauro

Noor Marriage beauro Noor Marriage beauro is a Karachi based marriage beauro located at azizabad block 8 federal b area.

18/07/2025
18/07/2025

#محبت.❤️
وہ 85 سال کا ہے اور ہر جگہ اپنی بیوی کا ہاتھ پکڑ لینے پر اصرار کرتا ہے۔ جب میں نے اس سے پوچھا کہ اس کی بیوی دور کیوں دیکھتی رہتی ہے ؟ تو اس نے جواب دیا 'کیونکہ اسے الزائمر ہے...اس کے بعد میں نے اس سے پوچھا کہ اگر تم اسے چھوڑ دو تو کیا تمہاری بیوی پریشان ہوگی ؟ وہ کہنے لگا اسے کچھ یاد نہیں ہے وہ نہیں جانتی کہ اب میں کون ہوں اس نے برسوں سے مجھے پہچانا نہیں ہے مجھے بہت حیرت ہوئی اور میں نے کہا آپ نے ہر روز اس کی رہنمائی جاری رکھے ہوئے ہیں جہاں بھی جاتے ہیں اس کا ہاتھ پکڑ کے اپنے ساتھ رکھتے ہیں ۔۔ حالانکہ وہ آپ کو نہیں پہچانتی
بزرگ شخص مسکرایا اور میری طرف میری آنکھوں میں دیکھتے ہوئے گویا ہوا وہ بھلے نہیں جانتی میں کون ہوں
مگر میں جانتا ہوں کہ وہ کون ہے اور وہ میری زندگی کی محبت یے...! ♥🔥

14/07/2025

Registration 5k
At rasam 30k
We will show u proposals then pay registration before number exchange

07/07/2025

جوائنٹ فیملی سے تعلق رکھنے والے ضرور پڑھیں۔
ایک عورت صبح اٹھی، فریج میں پڑے انڈے اٹھائے، ناشتہ بنایا، خود کھایا، شوہر کو دیا، شوہر اپنے کام پر چلا گیا، عورت اپنے کام پر چلی گئی۔ چند گھنٹوں بعد شوہر نے بیوی کو کال کرکے کہا کہ گھر پہ تھوڑا مسئلہ ہوگیا ہے، تم آج سیدھی امی کی طرف چلی جانا۔ میں معاملہ نمٹا کر تمہیں لے آؤں گا۔۔۔۔

بیوی نے پوچھا کہ کیا معاملہ ہے تو شوہر ٹال گیا، لیکن بیوی کے اصرار کرنے پر اس نے بتا دیا کہ صبح جو تم نے فریج سے انڈے لے کر بنائے تھے وہ امی نے باجی کے لیے منگوا کر رکھے تھے۔ امی کو لگتا ہے تم نے وہ جان بوجھ کر اٹھا کر استعمال کیے ہیں۔ امی تھوڑی ناراض ہیں۔ تم اپنی امی کی طرف چلی جانا، میں گھر جا کر معاملہ سلجھا کر شام تک تمہیں لے آؤں گا۔

لیکن عورت نے شوہر کی بات نہ مانی۔ جاب سے سیدھی گھر گئی۔ جاتے ہوئے ایک درجن انڈے لیتی ہوئی گئی۔ گھر پہنچ کر انڈے لے جا کر ساس کے سامنے رکھے اور کہا ان انڈوں کی وجہ سے آپ نے جھگڑا کھڑا کیا تھا ناں؟ دو اٹھائے تھے بارہ لے کر آئی ہوں۔ شوہر بھی یہ سب سن رہا تھا۔ ساس نے بیٹے کو آواز دی اور کہا کہ دیکھو اس نے انڈے لا کر میرے منہ پر مارے ہیں۔ آج تو تم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا کہ یہ میرے ساتھ کتنی بدتمیزی کرتی ہے۔ تم اسے ابھی کے ابھی فارغ کرو۔ معاملہ بگڑتا بگڑتا اس حد تک پہنچا کہ شوہر نے وہیں کھڑے کھڑے بیوی کو ایک طلاق دے ڈالی۔
دو انڈوں کی وجہ سے ایک گھر ٹوٹ گیا۔

*قصور وار کون کون تھا؟*
1_ ساس جس نے بہو کی اتنی سی بات پر فساد برپا کیا۔
2_ شادی شدہ بہن، جو ماں کو روک نہ سکی، سمجھا نہ سکی۔
3_ بیوی جس نے شوہر کو اپنے طریقے سے معاملہ حل نہ کرنے دیا۔
4_ شوہر جو بالآخر ماں کے دباؤ میں آکر اتنی سی بات پر طلاق دے بیٹھا۔

*اس سب پر کیسے کیسے قابو پایا جاسکتا تھا؟*
1_ ساس بڑا پن دکھاتی، انڈے دوبارہ منگوا لیتی۔
2_ بہن ماں کو کسی نہ کسی طرح ٹھنڈا کر لیتی۔
3_شوہر ماں کی بات کو ہلکے پھلکے انداز میں نظرانداز کرکے فون پر ہی سمجھا دیتا کہ کوئی بات نہیں، اگر میری بیوی سے اتنی سی غلطی ہوگئی ہے تو چھوڑیں، دو انڈے ہی تو ہیں، منگوا لیں۔ اور بیوی کو فون نہ کرتا۔
4_ بیوی اس کو انا کا مسئلہ نہ بناتی، شوہر کی بات مان کر ماں کے گھر چلی جاتی یا سسرال جاکر خاموشی اختیار کرتی یا ساس سے معذرت کرلیتی کہ اوہو امی! مجھے تو پتا ہی نہیں چلا وغیرہ وغیرہ

15/06/2025

میرے گھر والے میری شادی کرنا چاہتے تھے۔مجھے اس چیز سے کوئی خاص مطلب نہ تھا ۔گھر والوں نے اک لڑکی دیکھی ۔۔اور پسند کی ۔مجھے تصویر دیکھائی گی۔۔مجھے تو اک عام سے لڑکی لگی۔کوئی خاص چیز تو نظر نہ ائی۔میں نے کہا اپ لوگوں کو پسند ہے تو اوکے کر دو۔منگنی ہو گی۔میں نے نہ تو کبھی کال کی نہ کبھی ان کے گھر گیا ۔

مجھے یہ سب چیزیں کی فکر ہی نہ تھی۔میں اپنی زندگی میں خوش تھا ۔اچھا کما لیتا تھا۔اپنا کام تھا۔اوپر فلیٹ تھا ۔باہر سے کھانا کھاتا اور سو جاتا ۔پورا دن نیچے کام پر گزارتا تھا ۔دل کیا تو گھر بھی چلے جاتے تھے ہم۔شادی کا دن ا گیا ۔میں نے گھر کہا ۔۔بس نکاح کرو ۔اور کوئی رسم وغیرہ رہنے دو۔۔مجھے بس یہی تھا۔اک لڑکی کی زمےداری اٹھنی ہے بس۔کھانے پینے اور جو وہ ضرورت کی چیزیں مانگے لا دو بس ۔۔مطلب کے شادی نہ بھی ہوتی تب بھی اپنا گزارہ ہو رہا تھا۔شادی ہو بھی جائے تو فرق تو انا نہیں تھا۔۔۔

شادی ہوئی لڑکی کو گھر لے ائے باقی وہ جو رسم وغیرہ ہوتی ہے۔۔یہ تو سب گھر والوں کی ہوتی ہے ۔۔رخصتی وغیرہ کے بعد میں گھر ا گیا۔خیر میں نے کہی پڑھا تھا ۔شادی کے دو نفل ادا کرنے ہوتے ہیں۔۔میں نے وہ بھی ادا کر لے وہ اسی بہانے عشا کی نماز بھی پڑھ لی۔ویسے کبھی دل میں ایا تو نماز پڑھی لی نہیں تو نہ سہی۔اور میں سو گیا۔جو میری روٹین تھی مجھے نیند ائی اور میں سو گیا۔۔۔نہ تو مجھے خوشی تھی اور نہ ہی غم ۔شادی کا۔اگلے دن میں اٹھا اور کام پر آگیا ۔دو دن اسے ہی گزار گے۔۔
۔
بات چیت ہوئی بس اتنی جتنا اس نے پوچھا جواب دے دیا ۔اس سے زیادہ کچھ نہیں۔۔اس نے پوچھا کیا اپ شادی سے خوش نہیں میں نے کہا ۔مجھے دکھ بھی نہیں۔میں لوگوں میں ایڈجسٹ ہونے میں وقت لیتا ہو بس۔۔
نہ کبھی میں نے اس کی تعلیم پوچھی نہ کچھ اور ۔میں نے کون سا جاب کروانی تھی۔اک دو بار گھر چھوڑنے گیا اس کو امی کے کہنے پر ۔۔نہ میں نے اس کو پردے کا کہا۔نہ حجاب کا اس کو جو اچھا لگے کر لے۔مطلب کے اپنا عمل دخل کچھ نہ تھا۔

۔۔سوچنے پر تو وہ بھی مجبور تھی ۔بندہ ہے کہ کیا چیز۔
میں سویا ہوا تھا ۔میرا پئر کا انگھوٹا اس نے پکڑا اور کہا اٹھے نماز پڑھ لے۔۔میں نے ارد گرد دیکھا۔خیر میں نے اس کو کچھ کہا نہیں ویسے کوئی ملازم اٹھتا تھا جب اس کی خیر نہ ہوتی تھی ۔۔میں بولا کچھ نہیں میں نے سوچا۔چلاو اب اٹھ گیا تو نماز بھی پڑھ لو۔۔

دو رکعت نماز ادا کی اور پھر بستر پر ۔اب وہ میرے پاس

Wife's ears when husband is speaking on phoneKia ap b esay krti 😁
07/06/2025

Wife's ears when husband is speaking on phone
Kia ap b esay krti 😁

07/06/2025

بانو قدسیہ کہتی ہے
دعا کیا کرو تمہارا ہمسفر
نرم دل والا ہوں اور وہ دیکھ سکے، تمھاری ضد ، تمھاری خوشی ، تمھارا غصہ ، تمھاری تکلیف ، تمھارا پچپنا اور تمھارہ ہر بات کا مان رکھ سکے🩶

05/06/2025

جب ہم بیٹی کا رشتہ طے کرتے ہیں، تو سب سے پہلا خیال یہی ہوتا ہے: "لڑکا ویل سیٹلڈ ہے یا نہیں؟
ارے بھئی مرد کو ویل سیٹلڈ ہونے میں تقریباً 40 سال تک کی عمر درکار ہے
کیا آپ اپنی 21 سالا بیٹی کو 40 سالا مرد سے بیاہ دیں گے؟؟
یا پھر بیٹی کی شادی میں تاخیر کرتے رہیں گے؟
اس کے برعکس
اگر ہم اپنی بیٹی کو اچھی تعلیم، تربیت اور زندگی کے فیصلے سمجھنے کی عقل دے دیں، تو وہ اپنے شوہر کا ساتھ دے سکتی ہے، پھر وہ صرف بوجھ نہیں بنے گی
دونوں مل جل کر سیٹلڈ ہو سکتے ہیں

اسی طرح جب لڑکے والے لڑکی کا انتخاب کریں تو یہ نہ سوچا کریں کہ 21 کی عمر میں 40 سالا پختہ عورت کی طرح امور خانہ داری میں پرفیکٹ ہوگی
صرف گھر کے کام کاج کرنا، چپ رہنا، یا ہر حال میں برداشت کرنا اُس کی ذمہ داری نہیں ہے

رشتہ برابری کا ہونا چاہیے—جہاں دونوں ایک دوسرے کا خیال رکھیں، ایک دوسرے کے سہارے بنیں، اور ایک دوسرے کی قدر کریں۔
تب ہی گھر بنتے ہیں، اور تب ہی خوشی آتی ہے

05/06/2025

حجاب صرف تین عورتوں کے لیے فرض ہے

1_‏نبي صلى الله عليه وسلم کی بیویوں کیلے
2- نبي صلى الله عليه وسلم کی بیٹیوں کیلے
3_ اور مومنہ عورتوں کے لیے
کیا ہمارے لئے سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنھا بنت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ بات کافی نہیں کہ انہوں نے کہا کہ میرا جنازہ رات کو اٹھانا تاکہ کسی غیر محرم کی نظر میرے جنازے پر نہ پڑے

اور آج ہم ان سے محبت کے دعویدار ہو کو کیا کیا کرتے پھر رہے ہیں

آپ ان میں شامل ہے یا نہیں یہ فیصلہ آپ کو خود کرنا ہے
‏سورة الأحزاب :. میں اللّٰہ پاک فرماتے ہیں
‏اے نبي صلى الله عليه وسلم اپنے بیویوں اپنی بیٹیوں اور مسلمان عورتوں سے کہہ دیں کے باہر نکلا کریں تو اپنے منہ پر چادر لٹکا لیا کریں
تب آپ کو خود فیصلہ کرنا ہے کہ آپ مومنہ عورت ہے یا نہیں
باقی اس بات سے تکلیف صرف ان لوگوں کو ہوگی جو ٹک ٹاک پر ناچنے کو برا نہیں سمجھتے پیسہ کمانے کیلئے ہر وہ راستہ اختیار کرنے کیلئے تیار ہیں پھر وہ ٹھیک ہو یا غلط انکو اس سے فرق نہیں پڑتا

Address

Fb Area
Karachi

Opening Hours

Monday 00:00 - 18:00
Tuesday 00:00 - 18:00
Wednesday 00:00 - 18:00
Thursday 00:00 - 18:00

Telephone

+923378097094

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Noor Marriage beauro posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Noor Marriage beauro:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram