GAMCA Medical KARACHI-GamcaPakistan.com

GAMCA Medical KARACHI-GamcaPakistan.com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GAMCA Medical KARACHI-GamcaPakistan.com, Medical and health, G-9, 14-A/1, Sareena Pride, P. E. C. H. S, Block-6, Main Shahrah-e-Faisal Karachi, Karachi.

We provided GAMCA Medical Appointment online | Gamca GCC slip | Gamca Token online | Approved from gcchmc 'Wafid' for GCC countries
| online Gamca Medical report check |
Gulf Health Council Medical status
online status گیمکا - وافد پاکستان آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔
پورے پاکستان میں اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔
سعودیہ عرب، دبئی، قطر، بحرین،کویت،عمان کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوک

ن اور اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کے انتخاب کے لیے پورے ملک میں کہیں سے بھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔ آن فٹ میڈیکل کی رہنمائی کےلیے بھی رابطہ کریں-923463335593+
+923157440977
Anyone wants Gamca Wafid Medical Online Token .... with your own choice Medical Center and City...
Any Country Saudia Arabia, UAE Oman, Bahrain, Kuwait,Qatar
GAMCA-Wafid online | Gamca-wafid slip | Medical Appointment | WAFID online |
Gulf Health Council | گیمکا - وافد GAMCA / WAFID
GamcaKarachi | WafidIKarachi

Feel free to Inbox Me or whatsapp
+923463335593
+0340-1258419
+923157440977
+923241208100

Gamca-Karachi-Medical-Center-list Address-Location
04/09/2023

Gamca-Karachi-Medical-Center-list
Address-Location

Check Gamca-Wafid office Karachi address map location, working days, timing and contact phone number for medical report. Book online appointment at gamcapakistan.com

Wafid (Gamca)Medical Online Appointment Bookedhttp://www.gamcapakistan.com                       🇸🇦                     ...
27/08/2023

Wafid (Gamca)Medical Online Appointment Booked
http://www.gamcapakistan.com

🇸🇦 #گیمکا

WE PROVIDE WAFID-GAMCA ONLINE MEDICAL APPOINTMENT SLIP SERVICE FOR SAUDI ARABIA, OMAN, BAHRAIN, QATAR, KUWAIT, UAE/DUBAI & YEMEN PAKISTAN Provived . YOU CAN BOOK APPOINTMENT ONLINE Our trusted services for all Pakistan. Gamca Pakistan-Wafid Pakistan is only responsible for the online appointments is...

01/05/2023

opened Asia's biggest visa center in


🇦🇪

عمرہ کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے، وزارت حج وزارت حج وعمرہ کی جانب سے یادہانی کرائی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد بھ...
24/04/2023

عمرہ کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے، وزارت حج
وزارت حج وعمرہ کی جانب سے یادہانی کرائی گئی ہے کہ ماہ رمضان المبارک کے بعد بھی عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ کی شرط برقرار ہے۔

پرمٹ کا اجرا ’توکلنا‘ یا ’نسک‘ ایپ سے کیا جاتا ہے۔ عمرہ پرمٹ سعودی شہریوں اورمملکت میں رہنےوالے غیرملکیوں کے لیے لازمی ہے جبکہ وزٹ ویزے پرمملکت میں مقیم افراد بھی عمرہ پرمٹ حاصل کرنے کے پابند ہیں۔
وزارت حج کے ٹوئٹرپرعمرہ پرمٹ کی پابندی کے حوالے سے استفسار پروزارت حج کی جانب سے کہا گیا کہ عمرہ پرمٹ کا سلسلہ رمضان المبارک کے بعد بھی جاری ہے۔ عمرہ کی ادائیگی کےلیے پرمٹ حاصل کیاجائے۔
واضح رہے وزارت حج وعمرہ کی جانب سے اسمارٹ فون پر’نسک ‘ ایپ پرعمرہ اورزیارت مسجد نبوی الشریف کے لیے پرمٹ حاصل کرنے کی شرط برقرار ہے۔
وزارت نےعمرہ زائرین کی سہولت کےلیے صحن مطاف کو صرف عمرہ کرنے والوں کے لیے مخصوص کیا ہوا ہے تاکہ مطاف میں زیادہ ازدحام نہ ہواورعمرہ زائرین آسانی سے طواف کرسکیں-





https://www.gamcapakistan.com/

شہرِ قائد میں پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر، آن لائن فیس ادائیگی کیلئے’’پاسپورٹ فیس آسان‘‘ایپ متعارف ...
02/11/2022

شہرِ قائد میں پاسپورٹ کے حصول کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر، آن لائن فیس ادائیگی کیلئے’’پاسپورٹ فیس آسان‘‘ایپ متعارف کرا دی گئی۔
شہریوں کو فیس ادائیگی کیلئے بینک کی لائنوں میں لگنے کے بجائے آن لائن ادائیگی کی سہولت دے دی گئی۔
ایپ کالنک پہلے کمنٹ میں

25/09/2022

#گیمکاکراچی
_گیمکا آن لائن میڈیکل ٹوکن/سلپ ۔۔۔
اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔
سعودیہ عرب، دبئی، بحرین،کویت،عمان ،قطر ویزہ سینٹر اپائنٹمنٹ (QVC) کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوکن اور اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کے انتخاب کے لیے پورے _ملک_ میں کہیں سے بھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔ آن فٹ میڈیکل کی رہنمائی کےلیے بھی رابطہ کریں 03157440977

_گیمکا کراچی آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔سعودیہ عرب، بحرین،کویت،عمان ، دبئی کسی ...
11/09/2022

_گیمکا کراچی آن لائن میڈیکل ٹوکن ۔۔۔
اپنی مرضی کے میڈیکل سینٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔۔
سعودیہ عرب، بحرین،کویت،عمان ، دبئی کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوکن اور اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کے انتخاب کے لیے پورے _ملک_ میں کہیں سے بھی انباکس کریں یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں ۔۔۔ آن فٹ میڈیکل کی رہنمائی کےلیے بھی رابطہ کریں ۔۔
رابطہ 03157440977

28/08/2022

گیمکا میڈیکل ۔۔ GAMCA MEDICAL
آن لائن گیمکا میڈیکل ٹوکن حاصل کریں۔۔
اپنی مرضی کے میڈیکل سنٹر کا انتخاب کریں ۔۔۔ سعودیہ عرب ، بحرین، عمان ،کویت،دبئی ، قطر ویزہ سینٹر (QVC) کسی بھی ملک کے میڈیکل ٹوکن اور میڈیکل کی رہنمائی کے لیے رابطہ کریں ۔۔۔( آن فٹ میڈیکل کی مکمل رہنمائی کے لیے رابطہ کریں )۔۔۔۔ کراچی ، ملتان، لاہور، راولپنڈی، گجرانوالہ، پشاور کسی بھی شہر کی اپنی مرضی کی لیب کا انتخاب کریں ۔۔۔
سید علی📞🪀 Call Whatsapp 03401258419
نوٹ : نمبر پر کال پر رابطہ نہ ہونے کی صورت میں واٹساپ (Whatsapp) پر رابطہ کریں ۔۔۔۔
00923401258419

وزارت حج وعمرہ کے مطابق 19 جولائی کے بعد عمرہ کی بکنگ کی جا سکتی ہے ! ذرائع سعودی گزٹ   پورے پاکستان سے اب گھر بیٹھے گیم...
13/07/2022

وزارت حج وعمرہ کے مطابق 19 جولائی کے بعد عمرہ کی بکنگ کی جا سکتی ہے ! ذرائع سعودی گزٹ



پورے پاکستان سے اب گھر بیٹھے گیمکا میڈیکل کا ٹوکن /سلپ حاصل کریں!!!

سعودی عرب | عمان (مسقط) | بحرین | قطر | دبئی | یمن

ورک ویزہ | فیملی ویزہ

لاہور | پشاور | کراچی | راولپنڈی | ملتان |اسلام آباد | گجرانولہ

#گیمکا


www.gamcapakistan.com
ان فٹ والے حضرات بھی رہنمائی کے لیے رابطہ کر سکتے ہیں!!!

رابطہ:
0340-1258419
0315-7440977

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’اس سال عازمین حج سے کووڈ 19 ویکسین کا ریکارڈ طلب کیا جائے گا‘۔وزارت صحت نے دس کورونا ویکسی...
04/06/2022

سعودی وزارت صحت نے کہا ہے کہ ’اس سال عازمین حج سے کووڈ 19 ویکسین کا ریکارڈ طلب کیا جائے گا‘۔

وزارت صحت نے دس کورونا ویکسین عازمین حج کےلیے منظور کی ہیں۔

عکاظ اخبار کے مطابق وزارت صحت نے بیان میں کہا کہ’ فائزر (دو خوراکیں)، موڈرنا (دو خوراکیں)، اسٹرازینکا (دو خوراکیں)، جانسن (ایک خوراک)، کوفو میکس (دو خوراکیں)، نوویکسومیڈ (دو خوراکیں)، سیوفارم (دو خوراکیں)،سائنووک (دو خوراکیں)، کوویکسین (دو خوراکیں) اور سپوٹنک (دوخوراکیں) قابل قبول ہوں گی‘۔

وزارت صحت نےاپنی ویب سائٹ پر’صحت ضیوف الرحمن‘ کے عنوان سے ایک پیج لانچ کیا ہے۔ اس پر اس سال حج یا عمرے یا اس سال حج وعمرہ موسم مقامات پر ڈیوٹی کے لیے آنے والوں سے متعلق صحت ضوابط اور ہدایات جاری کی گئی ہیں۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ’ عازمین حج کو پی سی آر ٹیسٹ کی منفی رپورٹ پیش کرنا ہوگی۔ کورونا ٹیسٹ کا نمونہ سعودی عرب روانگی کے وقت سے 72 گھنٹے کے اندر لیا جانا ضروری ہے۔ عازمین حج کی عمر 65 برس سے کم ہونی چاہیے۔ عمر کا اعتبار عیسوی کیلنڈر سے ہوگا‘۔

وزارت صحت نے کووڈ 19 کے حوالے سے جو دس قسم کی ویکسینیں منظور کی ہیں ان میں سے کسی ایک کی مطلوبہ خوراکیں عازم حج لینا ضروری ہے اور اس کا دستاویزی ثبوت فراہم کرنا ہوگا۔

آج 26 مئی بروز جمعرات سے مکہ مکرمہ میں بغیر تصریح کے غیر ملکیوں کیلئے داخلہ بند کردیا گیا ہے۔صرف ان کو اجازت ہوگی جن کا ...
26/05/2022

آج 26 مئی بروز جمعرات سے مکہ مکرمہ میں بغیر تصریح کے غیر ملکیوں کیلئے داخلہ بند کردیا گیا ہے۔
صرف ان کو اجازت ہوگی جن کا اقامہ وہاں کا ہوگا، یا جن کے پاس وہاں کام کرنے کا اجازت نامہ ہوگا یا عمرہ یا حج کی تصریح ہوگی ۔

: بدءاً من غد الخميس منع المقيمين الذين لا
يتوفر لديهم تصريح دخول إلى العاصمة المقدسة #واس

Address

G-9, 14-A/1, Sareena Pride, P. E. C. H. S, Block-6, Main Shahrah-e-Faisal Karachi
Karachi
75400

Opening Hours

Monday 07:00 - 19:00
Tuesday 07:00 - 19:00
Wednesday 07:00 - 19:00
Thursday 07:00 - 19:00
Friday 07:00 - 19:00
Saturday 07:00 - 20:00

Telephone

+923463335593

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GAMCA Medical KARACHI-GamcaPakistan.com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to GAMCA Medical KARACHI-GamcaPakistan.com:

Share