Hakeem Muhammad Faizan Tariqi

Hakeem Muhammad Faizan Tariqi spriual & Health

19/06/2022
06/06/2022
https://youtube.com/shorts/wTYsyZVgUOY?feature=shareاللہ اکبر کبیرارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں غلیظ ...
29/04/2022

https://youtube.com/shorts/wTYsyZVgUOY?feature=share
اللہ اکبر کبیرا
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بارگاہ اقدس میں غلیظ زبان استعمال کرنے پر زندگی بھر داخلہ ممنوع۔۔۔

یہ الفاظ شیدا ٹلی کے ہیں
کہ اگر عمران کو لیڈر تسلیم نا کیا تو ملک خانہ جنگی کی طرف جائیگا
نتیجہ سب دیکھیں گےملک بنانے والے بچائیں گے!! لبیک لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم

مدینہ منورہ سے کسی بھائی کی تحریرگٹھیا ترین حرکت۔27رمضان المبارک 1443ھ/28اپریل 2022ء جمعرات کا روزہ ہم عشاق کے ساتھ باب جبریل کے سامنے گنبدخضریٰ کے سائے میں ...

27/04/2022

💞 سفوف السر_ ایچ پائیلوری 💞
تیار شدہ ہم سے منگوانے کیلئے ۔۔۔۔۔۔۔۔قیمت 👈1500

بدھضمی پیٹ درد بھوک نہ لگنا اپھارہ رقیق دستون کا آنا درد ریح قولنج باؤگولہ نفخ شکم سنگرھنی ایچ پائیلوری اور دائمی قبض السر اور آنتوں کی سوزش میں تیربہدف کے سنہری نسخہ جات

فلفل دراز 20 گرام ۔۔۔چہار نمک 50 گرام ۔۔ چہار اجوائن 40 گرام ۔۔ نوشادر 25 گرام ۔۔ پودینہ 15 گرام ۔۔ نرکچور 20 گرام ۔۔ سونٹھ 25 گرام ۔۔ کالی مرچ 25 گرام ۔۔ سنگدانہ مرغ 20 گرام ۔۔ قرنفل 10 گرام ۔۔ دارچینی 15 گرام ۔۔ باؤبڑنگ 20 گرام ۔۔ بادیان 25 گرام ۔۔ ھینگ (بریاں شدہ) 15 گرام ۔۔ میٹھا سوڈا 25 گرام ۔۔ ست پودینہ 6 گرام ۔۔ ست اجوائن 6 گرام۔۔ ۔زیرہ سفید 15 گرام۔۔ زیرہ سیاہ 15 گرام ۔
صاف ستھرائی کے بعد سفوف بنالیں

خوراک

کھانے کے شروع میں تین ماشہ یا کھانے کے بعد لیں۔۔۔۔
دو ٹائم ۔۔۔۔۔
03142566809

22/04/2022

!! سفوفِ ھاضمو جھانگیری !!!

یہ سفوف گھر میں ضرور تیار رکھیں پھر کمال دیکھیں

دل، دماغ اور جسم میں گیس اور بخارات چڑھنا
میں نے یہ دوابے شمار لوگوں کو دی‘ میرے گھر میں‘ میرے خاندان میں کچھ لوگ ایسے تھے جو ان تکالیف اور پریشانیوں میں مبتلا تھے انہیں میں نے یہ دوا دی‘ انہوں نے استعمال کی انہیں بہت فائدہ ہوا‘ بہت نفع ہوا اور سب سے زیادہ اس کا نفع یہ ہے کہ کھایا پیا ہضم ہوتا ہے‘ جزو بدن بنتا ہے‘ خون بنتا ہے‘ طاقت بنتی ہے‘ زیادہ فضلہ نہیں بنتا اور جو حضرات پیٹ بڑھنے کی شکایت کررہے ہیں یا جن حضرات کے اعصاب‘ پٹھے اور جسم کھچا رہتا تھا اور طبیعت اور ذہن ہروقت بوجھل رہتا ہے‘ اعصاب میں کھچاؤ‘ تناؤ ‘چڑچڑاپن یا وہ حضرات کہتےہیں ہروقت دل دماغ اور جسم پر گیس اور غبارات چڑھے رہتے ہیں یا کسی محفل میں بیٹھنے کے نہیں ہوتے بدبودار گیس خارج ہوتی ہے اور ان کو خود شرمندگی ہوتی ہے۔
حاملہ خواتین کی قے‘ ابکائیاںاور معدہ کی تلخی کیلئے
میں نے جب ان کو یہ پاؤڈر دیا اور انہوں نےا ستعمال کیا اس کا بہت ہی زیادہ فائدہ پایا حمل کے بعد اکثر خواتین کو قے‘ ابکائیاں اور معدہ کی تلخی محسوس ہوتی ہے میں نے انہیں چٹکی چٹکی سارا دن اس دوا کو چکھنے کا کہا اور زبان پر رکھنے کا کہا وہ جتنا اس کو چٹکی چٹکی چکھتی گئیں اور زبان پر رکھتی گئیں ان کی طبیعت صحت اتنا زیادہ بہتر سے بہتر ہوتی گئی اور ان کا ذہن تروتازہ ہوتا گیا حتیٰ کہ جو خواتین حمل کے بعد موٹاپا کی طرف مائل ہوجاتی ہیں اور ان کا جسم بہت زیادہ پھیل جاتا ہے میں انہیں بھی یہ دوا استعمال کروا چکا ہوں اور ان کا جسم بھی بہت زیادہ موٹاپا سے نکل کر صحت کی طرف مائل ہوجاتا ہے۔
اس میں نقصان نام کی کوئی چیز نہیں
قارئین! یہ دوا مجھے جیسے ملی میں نے لوگوں میں پھیلانا شروع کردی اور لوگوں کو اس کا نسخہ بتانا شروع کیا۔ سب سے بڑی بات یہ ہے کہ اس میں مضرصحت نام کی کوئی چیز نہیں۔ ایک دن کےبچے سے لیکر سوسال کےبوڑھے تک اس کو استعمال کروایا پھر جب میں نے ایک کو دیا ایک کو فائدہ ہوا اس ایک نےپھر بہت کو دیا اور بہت کو فائدہ ہوا اور بے شمار لوگوں کو فائدہ ہوا۔ یہ فائدہ بڑھتاچلا گیا آج کل غیرمتوازن غذا پھر مسلسل غذائیں کھاتے رہنا اپنے معدہ آنتوں اور جسم کو وقفہ نہ دینا اس سے جسم بعض اوقات نہیں ہردوسرے تیسرے فرد کا معدہ خرابہ
یہ چورن گھر میں ضرور تیار رکھیں پھر کمال دیکھیں
یا گیس‘ بادی‘ تبخیر ہے یا پیٹ کا بڑھنا اور جسم کا بڑھنا ہے یا پھر ہروقت اعصابی‘ کھچاؤ اور تناؤ ہے۔ یہ تمام تکالیف اس وقت ہمارے معاشرے میں بہت تیزی سے بڑھ رہی ہیں یاد رکھیے! کسی بھی معاشرے کی صحت کا اندازہ صرف دو چیزوں سے ہے کھانے پینے کے اڈے یعنی پوائنٹ کتنے ہیں‘ ڈاکٹر اور ہسپتال میڈیکل سٹور کتنے ہیں۔ یعنی دو چیزیں پہلی چیز غذا دوسری چیز دوا۔ جہاں غذا کی اور دوا کی فراوانی ہو اور ہر گلی کوچے میں غذائیں اور دوائیں بک رہی ہوں وہ صحت مند معاشرہ کبھی نہیں ہوسکتا وہ ہمیشہ معذور اور مریض معاشرہ ہوتا ہے اور معذور اور مریض کا مشورہ بھی مریض ہوتا ہے اس کی رائے بھی مریض ہوتی ہے اور اس کی طبیعت بھی مریض ہوتی ہے اسے کبھی صحت مند زندگی نہیں ملتی وہ ہمیشہ مریضانہ زندگی گزارتا ہے۔ کچھ حال یہی ہمارے ساتھ بھی ہے ہماری زندگی میں اور طبیعتوں میں مریضانہ مزاج بڑھتا چلا جارہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ ہمارا روز کا غذائی معمول ہے کہ ہم کتنا زیادہ کھاتے ہیں اور کتنا زیادہ اپنے جسم کو دیتے ہیں اور کتنا زیادہ ہماری طبیعت اور جسم اس کو حاصل کرتے ہیں۔ ہم ہروقت معدہ گیس اور بادی کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں ۔آئیے ہم اس ٹوٹکے سے دوستی کریں‘ غذاؤں کی احتیاط کرنا ہرگز نہ چھوڑیں۔ دوا پر بھروسہ نہ کریں واقعی اپنے آپ کوختم کرچکے اپنے جسم کو معذور اور بیمار کرچکے پھر اس طبی ٹوٹکے کو آزما کر دیکھیں صرف ایک خوراک جسم میں جان ڈال دے اور بیماریوں ہیپاٹائٹس‘ پرانی قبض‘ تبخیر‘ گیس بادی پیٹ کا بڑھنا گیس کا دل دماغ پر چرھنا اور اعصاب کا کھنچاؤ یہ تمام چیزیں جسم سے ایسے نکل جائیں گی کہ جیسے محسوس ہوتا ہے کہ جسم میں تکلیفیں تھیں ہی نہیں۔ یہ نسخہ آپ اپنے پاس لکھ لیجئے۔ ھوالشافی: کالی مرچ دس گرام‘ نوشادر تیس گرام‘ السی تیس گرام میتھیدانہ تیس گرام عقرقرحا تیس گرام سنڈھ چالیس گرام‘ سفید زیرہ پچاس گرام‘ اجوائن دیسی پچاس گرام۔ اور 5----5----گرام ست اجوائن اور سست پودینہ ان تمام چیزوں کو کوٹ پیس کر محفوظ رکھیں۔ ایک چمچ سے آدھا چمچ۔ بچوں کیلئے ایک چٹکی دن میں دو سے چار مرتبہ پانی کے ہمراہ۔ یہ ٹوٹکہ میں نے ان لوگوں کو بھی دیا جن کے چہرے پر دانے‘ کیل مہاسے چھائیاں تھیں۔ ان کی کیل مہاسے چھائیاں بھی ختم ہوئیں اور ان لوگوں کو بھی دیا جن کو پرانی کمر کا درد‘ پٹھوں کا درد‘ اور مہروں کے مسائل تھے کیسا لاجواب ٹوٹکہ ہے آپ ضرور آزمائیے۔

Address

Karachi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hakeem Muhammad Faizan Tariqi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Hakeem Muhammad Faizan Tariqi:

Share