08/09/2025
سینئر صحافی عثمان جامعی کی اہلیہ سیدہ صائمہ عثمان اتوار کی شام انتقال کرگئیں۔ ان کی نماز جنازہ آج پیر 8 ستمبر کو بعدنمازظہر میمن مسجد، نزدگلزارہجری تھانا، اسکیم 33 میں ادا کی جائے گی ، (نماز ظہر ڈیڑھ بجے)، جنازہ کہکشاں ہومز اسکیم 33 سے اٹھایا جائے گا، جب کہ تدفین عیسی نگری کے قبرستان میں ہوگی۔