The Divine Lights Healing Services

The Divine Lights Healing Services "Welcome to The Divine Lights Healing Services, where psychology meets spirituality to foster holistic healing and personal growth.

18/06/2025
Don't chase happiness outside. It's inside you.
12/06/2025

Don't chase happiness outside. It's inside you.

ثنا یوسف کا قاتل کون۔۔۔۔؟؟؟  17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل کون ہے ۔۔۔؟؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو کہ صرف پولیس کی سوچنے ...
04/06/2025

ثنا یوسف کا قاتل کون۔۔۔۔؟؟؟

17 سالہ ٹک ٹاکر ثنا یوسف کا قاتل کون ہے ۔۔۔؟؟ یہ ایک ایسا سوال ہے جو کہ صرف پولیس کی سوچنے کا نہیں ہے یا جس کا تعلق صرف اس کے گھر والوں سے نہیں ہے۔ اس کا تعلق معاشرے کے ہر انسان سے ہے۔ ہم بحیثیت والدین اپنے بچوں کی تربیت میں جو بھی کوتاہی کرتے ہیں اس میں ایک بہت بڑا گناہ یہ ہے کہ ہم انہیں برداشت کا سبق سکھانا بھول جاتے ہیں۔ ہم انہیں رسپانڈ کرنا نہیں ہر بات پر ریکٹ کرنا سکھا دیتے ہیں۔ اور ہم ان کو یہ بتانا بھول جاتے ہیں کہ جن نظریات سے اپ اتفاق نہیں کرتے اپ انہیں نظر انداز کرنا سیکھیں۔ ہمارے معاشرے میں تشدد کا رجحان اتنا زیادہ بڑھتا چلا جا رہا ہے کہ یہ اب ایک باقاعدہ لمحہ فکریہ ہے ہر والدین کے لیے جو کہ اپنے بچوں پر نظر نہیں رکھتے اور جو اپنے بچوں کی اخلاقی تربیت کے لیے وقت نہیں نکالتے ۔ ان ان بچوں کی اخلاقی تربیت کا ذمہ دار اخر کون ہے۔۔۔۔؟؟؟ ہمارا معاشرہ اخر کس طرف جا رہا ہے۔۔۔؟؟؟ یہ ٹرینڈ کہاں جا کر تھمے گا ۔۔۔؟؟ یہ طوفان کہاں جا کر رکے گا کسی کو اندازہ نہیں ہے۔۔۔۔؟؟؟ ایک 17 سالہ ثنا یوسف کا قتل نہیں ہوا وہ 22 سال کا نوجوان بھی تو ساری زندگی کے لیے جیل کی سلاخوں کے پیچھے یا پھر پھانسی کا پھندہ اپنا مقدر کروا بیٹھا ہے جس نے عدم برداشت کی وجہ سے ایک انسانی جان لے لی۔۔۔۔ قتل تو پھر وہ بھی ہوگا۔ جان سے تو وہ بھی جائے گا ماں باپ تو اس کی بھی روئیں گے۔جوان بیٹا تو ان کے ہاتھ سے بھی گیا۔۔۔۔ تو یہ اج لمحہ فکریہ ہے ہر والدین کے لیے کہ وہ اپنے بچوں کی تربیت پر گہری نظر رکھیں اور ان کو برداشت کا سبق سکھائیں ان کو یہ سمجھائیں کہ وہ چیزیں جو اپ سے مطابقت نہیں رکھتی یا جن سے اپ اختلاف رکھتے ہیں ان کو مار دینا یا ان پر تشدد کرنا کسی طرح بھی مسئلے کا حل نہیں۔ اگر ہم مذہبی رواداری بھی سیکھ جائیں تو شاید ہمارے مذہب کے اتنے ٹکڑے نہ ہوتے لیکن ہمیں اج تک مذہبی رواداری کا مطلب ہی سمجھ نہ آیا ۔ ہمارا المیہ یہ نہیں ہے کہ مسلمانوں میں اتحاد نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہمارا المیہ یہ ہے کہ مسلمانوں میں برداشت نہیں ہے۔۔۔۔ دوسرے فرقوں کے لیے۔۔۔ اگر وہ ایک دوسرے کو برداشت کرنا بھی سیکھ لیں، اختلاف رائے کو سمجھ لیں اور دوسروں کو سپیس دیں تو بہت سارے مسئلے حل ہو جائیں گے۔ یہ ہمارے کرنے کے کام ہیں جو کہ ہمیں اج ہی کرنے ہیں ۔ جن پر ہمیں اج ہی نظر رکھنی ہے ورنہ کل بہت دیر ہو جائے گی کتنی لڑکیاں لڑکے مارے جائیں گے قطع نظر اس کے کہ غلطی کس کی تھی قصوروار کون تھا ۔۔؟؟ لیکن قتل دونوں سائیڈوں سے ہوں گے ایک مارا جائے گا اور ایک مار دیا جائے گا سو اس میں نقصان برابر کا ہوگا دو نہیں چار والدین روئیں گے۔ ایک نہیں دو فیملیاں برباد ہوں گی ۔ سو اس معاملے کو بہت گہرائی میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ یہ معاملہ صرف ایک گھر کا معاملہ نہیں ہے اب یہ ہر گھر کا معاملہ ہے کیونکہ ہر گھر میں موبائل موجود ہے ہر گھر میں نوجوان لڑکے اور لڑکیاں موجود ہیں اور یہی موبائل ان کی تربیت کر رہے ہیں یہی موبائل انہیں اچھائی اور برائی کی ایک گائیڈ لائن دے رہے ہیں۔ سو اپنے قیمتی وقت میں سے اج ہی وقت نکالیے ۔۔ اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھیے اور یہ دیکھیں کہ وہ ان کو کیا کیا سکھا چکے ہیں اور کیا کیا سکھانا وہ بھول چکے ہیں۔۔
کہیں ایسا تو نہیں کہ والدین میں خود بھی برداشت اور عدم برداشت کا یہ تصور اجاگر ہی نہیں ہوا وہ خود بھی اس چیز سے گزرے ہی نہیں ہیں کہ وہ کسی اور کو رواداری کے لیے تیار کرتے اور برداشت کے قابل بناتے۔۔۔؟؟ سو یہ سوال اج خود سے کریں کہ اپ کے گھر میں کون پرورش پا رہا ہے۔۔۔۔۔؟؟؟

How important is to live in the moment....? Be present in the moment...?? Well the answer is you will rewire your brain ...
25/05/2025

How important is to live in the moment....? Be present in the moment...??
Well the answer is you will rewire your brain to bring miracles in your life.

The brain cannot distinguish between real and vividly imagined experiences.This is why visualization is such a powerful ...
23/05/2025

The brain cannot distinguish between real and vividly imagined experiences.
This is why visualization is such a powerful tool.
That's why I love visualization. It helped me achieve clearly set goals. It such a wonderful toolto accomplish apparently impossible tasks. And it's just a start.

22/05/2025












"Your mind is your greatest power. Train it, heal it, trust it."Every thought you think sends a signal to your body and ...
21/05/2025

"Your mind is your greatest power. Train it, heal it, trust it."

Every thought you think sends a signal to your body and to the universe. Start choosing thoughts that empower, uplift, and align with the life you truly desire.

Pause. Breathe. Reprogram. Heal.

10/05/2025

Stay positive.
Happiness is a choice.

Address

KARACHI
Karachi
092

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Divine Lights Healing Services posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to The Divine Lights Healing Services:

Share