11/08/2023
کے الیکٹرک کے ہتھکنڈے۔۔۔ 👎
بل بڑھانے کے لئے مدت کے بعد ریڈنگ لی۔جاتی ہے اور بل پہ تاریخ چیکنگ سے دو تین دن پہلے کی ڈالی جاتی ہے۔۔۔۔
کیا اس کمپنی کے ملازمین کو اپنے شہر، بھائیو اور پڑوسیوں کی پیٹھ میں چھرا گھونپتے ہوئے شرم نہیں آتی؟
K-Electric 🖐🖐