18/11/2024
السلام علیکم
*انڈس ہسپتال کورنگی کراسنگ کراچی* کے ٹوکن کا سسٹم اب آن لائن ہو گیا ھے
اب رات ہم کو جا کر لائن میں لگ کر ٹوکن حاصل کرنے کا سسٹم ختم ہو گیا ھے
*02137132615 call*
*030-8285801Whatsapp*
دیئے گئے واٹس ایپ نمبر پر اپنا نام درج کر کے واٹس ایپ میسج کریں اور دی گئی ھدایات پر عمل کریں
اپنے اپائنٹمنٹ کے دن موبائل ساتھ لے کر جائیں
صدقہ جاریہ کے لیے اپنے عزیز و اقارب کو بھی سینڈ کریں
شکریہ