02/01/2022
مباشرت
کچھ خواتین مردوں کی نسبت مباشرت کی کم خواہش رکھتی ہیں آج میں آپ جو بتارہا ہوں وہ کم ہی لوگ جانتےہو گے وہ یہ ہےکہ شادی کےشروع میں خآوندکوبیوی سےزیادہ مباشرت کرنےکی خواہش ہوتی ہے لیکن درمیانی عمر (28 45 )میں الٹ یعنی اس عمرمیں عورت زیادہ جنسی خواہش رکھتی ہے میری 5 فیصدعورتوں میں شادی کےبعدمباشرت کی خواہش نسبتا کم تھی یعنی شادی کے ابتدائی دنوں ان میں جنسی خواہش کم تھی مگر 60فیصدعورتوں میں 28 سے 45 سال کی بیویوں نے بتایاکےان کی خواہش ہے کےمباشرت زیادہ سے زیادہ ہو اس کا مطلب 28 سے 45 سال کےدرمیان عورت کےاندر جنسی خواہش بڑجاتی اس عمرمیں خاوند کوچاہیےکےاپنی بیوی کی خواہش کا حاص خیال رکھے تاکہ عورت کسی غلط راستےپرنہ نکلے یہاں میں آپ کو بتاتاچالوں جیسے مرد کےاندرسیکس کی خواہش ہوتی ہے ویسے ہی عورت کے اندر مرد سے 10 فیصد زیادہ سیکس کی خواہش ہوتی ہے پر مردسیکس کوزیادہ اہمیت دیتاہےجب کےعورت رومانس کوزیادہ اہمیت دیتی ہے میرا خیال ہے کےدونوں مباشرت چاہتے ہیں یعنی دونوں جنسی خواہش کےحوالےسے مختلیف نہیں دوسرےالفاظ میں یعنی عورت بھی سیکس کو پسند کرتی ہےفرق بس یہ ہےکہ عورت کو سیکس سے بھرپور لطف اندوز ہونے کےلیے کم ازکم 30 سے 35 منٹ رومانس کی ضرورت ہوتی ہےجس سےاس کی ف*ج گیلی اورنرم ہوجاتی ہےاس سےدخول کےدوران عورت کودرد تکلیف نہیں ہوتی جب کےعمومامرد ت5 سے6 منٹ کے کھیل سے فارغ ہو جاتے اور بعض 3 سے 4 منٹ اور بعض ایسے ہیں جو فورا 1 سے 2 منٹ فارغ ہوجاتے ہیں اس سے ہوتا یہ ہے کے مرد جنسی سکون حاصل کرسائیڈ پرہوکرسوجاتاہےاورعورت بجاری کو نارمل حالت میں آنے کےلیے 2 سے 3 گھنٹے لگتے ہیں اگر یہی حالت مباشرت میں 4 5ماہ مسلسل رہے تو عورت نفسیاتی مریضہ بن جاتی یے گھر میں چھوٹی چھوٹی باتوں پر لڑائی جگڑآ عام بات بن جاتی ہے اور ایسی حالت میں عورت کھبی حوش نظر نہیں آے گی جیسے مرد کےلیےارگیزم حاصل کرنا،ضروری ہے ویسے ہی عورت ارو عورت کی صحت کےلیےارگیزم حاصل کرنابہت ضروری ہے بہت لوگوں کا خیال ہے کے جب عورت 2 3 بچوں کی ماں بن جائے یا 28 سال سے اوپر ہو جائے تو اسے سیکس اور ارگیزم کی کوئی حاص ضرورت نہیں ہوتی پر سچ بات تو یہ کے عورت کو اس عمر میں زیادہ پیار محبت کی ضرورت ہوتی ہے وہ اس عمرمیں اکیلاپن محسوس کرتی ہے
۔۔۔کسی بھی گروپ ممبرکوکوئی بھی مسلا ہویاکوئی پریشانی ہویاکسی قسم کی مدد چائیے کچھ پوچھناہو ہوتووہ مجھ سے واٹس ایپ کال پر اور فون کال پرربطاکرئیں
حمل۔پارٹ 1
میڈیکل سائنس کہتی ہے S*xual In*******se کے بعد کسی بھی Male (نر) کے تقریباً دو سو سے چار سو ملین کے قریب S***ms خارج ہوتے ہیں۔
اِن میں سے تقریباً آدھے تو نکلتے ہی دم توڑ جاتے ہیں اور باقی کے تقریباً 2 سو ملین صحت مند S***ms کی O**m (بیضہ دانی) کی طرف زندگی حاصل کرنے کی ریس شروع ہو جاتی ہے۔اور بہت ساری عورتوں کو حمل کےلیےہمبستری کرنےسہی طریقہ نہیں پتاہوتاجس کی وجہ سے آدھے سےزیادہ سپرم ف*ج سےباہر بہہ جاتےہیں اور کچھ خواتین ہمبستری کےفورن بعد واش روم چلی جاتی ہیں ہمبستری کےبعد کم ازکم 4 5 گھنٹے واش روم نہ جائے مذید تفصیل کےلیےواٹس ایپ اور میسنجیر پر ربطا کرے شکریہ
بظاہر کچھ انچ کی اِس نظر آنے والی ریس میں جہاں 2 سو ملین صحت مند S***ms نے حصہ لیا تھا، کچھ فاصلہ طے کرنے کے بعد محض 300 یا 500 ہی ایسے رہ جاتے ہیں جو ریس کو جاری رکھ پاتے ہیں،
باقی سب اِس اعصاب شکن ریس کے راستے میں ہی دم توڑ جاتے ہیں۔
اور ریس کے آخری راؤنڈ میں اُن 300 یا 500 میں سے بھی صرف ایک مضبوط ترین اور Fertilized S***m ہی ایسا ہوتا ہے جو O**m یعنی بیضہ دانی میں داخل ہونے میں کامیاب ہو جاتا ہے، اور وہ ہیں
آپ،اور میں
جی ہاں آپ اورمیں
! کیا آپ نے کبھی غور فرمایا ہے کہ جب آپ اُس زندگی حاصل کرنے والی ریس کا حصہ تھے تب نہ تو آپ کے ہاتھ تھے، نہ پاؤں، نہ آنکھیں تھیں اور نہ ہی جسم، اور سب سے بڑی بات بغیر کسی کی مدد اور سہارے کے پھر بھی آپ اور میں اُن دو چار سو ملین میں سے وہ ریس جیت گئے تھے۔
اور اب جبکہ آپ کے پاس خوبصورت زندگی کی صورت میں اُس ریس کی جیت کا Certificate موجود ہے، تو اب آپ کیسے کسی میدان میں ہار مان سکتے ہو؟
جبکہ
اب آپ ایک صحت جسم کے مالک ہو، آپکے سامنے ایک مقصد ہے، اُس مقصد کے پیچھے کچھ خواب ہیں۔
اُن خوابوں کو شرمندہ تعبیر کرنے کیلئے آپکو زندگی کی آخری سانس تک اور خون کے آخری قطرے تک ہر ممکن کوشش کرنی چاہیے..اس لیے کسی ایک شخص کےلیےخود کو تکلف مت دیں زندگی بہت پیاری ہے ہر رات کے بعد نیاسویرا ہے جاری
۔۔۔کسی بھی گروپ ممبرکوکوئی بھی مسلا ہویاکوئی پریشانی ہویاکسی قسم کی مدد چائیے کچھ پوچھناہو ہوتووہ مجھ سے فیس بوک کال میسنجیرپریاواٹس ایپ کال پر اور فون کال پرربطاکرئیں
معزرت!🙏
ہمیں محبت نہیں " فری سیکس" کی تلاش ہوتی ہے ۔۔۔ اور پھر اسکے لیے محبت کے جال پھینکے جاتے ہیں۔۔ یہ دل شل کبھی نہیں ٹوٹتا۔۔۔ اصل میں خواب ٹوٹتے ہیں جو ہمیں رلاتے ہیں ۔۔۔اب خوابوں سے مراد وہ خواب ہیں جو ہم دکھاتے ہیں " یعنی۔۔۔شادی کے خواب ۔۔ہونے والے بچوں کے خواب یہ وہ فلاں۔۔۔اور اینڈ پہ تُو کون اور میں کون۔۔۔ جو کہ غلط ہے جناب۔۔۔ آپ کسی انجان لڑکی کو بولو " میں سیکس کرنا چاہتا ہوں " جُوتا اٹھا کر مارے گی۔۔۔ سو کیا کِیا جاتا ہے۔۔۔ اسے قریب لایا جاتا ہے خواب دکھائے جاتے ہیں۔۔۔کام نکالا جاتا ہے اور تھوک دیا جاتا ہے۔۔۔غلط ہے جناب غلط ہے۔۔۔
اتنے رنڈی خانے ہیں مگر پھر بھی تم نے دل سے کھیلنا ہے۔۔
اور لیڈیز۔۔۔ موبائل میں کینڈی کرش ڈائلوڈ کرلو۔۔۔یا پب جی۔۔۔ اگر بور ہو رہی ہو تو۔۔۔ آج تم کسی شریف لونڈے کے ساتھ ٹائم پاس کرتی ہو اسے ذلیل کر کے آخر میں شُرررر ہو جاتی ہو۔۔۔ اور پھر وہ اسکا بدلہ کسی اور سے لے لیتا ہے۔۔۔سرکار۔۔۔ ہتھ ہولا رکھو۔۔۔
لڑکو تم نے جسم سے کھیلنا ہے صاف بولو۔۔۔ یا رنڈی خانے کا رُخ کرو۔۔۔ نہیں تو روزے رکھو۔۔۔
اور لڑکیو۔۔۔ ڈرامے دیکھ لو۔۔۔فلمیں دیکھ لو۔۔ گیمز کھیل لو۔۔۔
مگر یہ محبت کے نام پہ زومبیز مت پیدا کرو۔۔۔
چار دن کسی سے بات کی۔۔ پھر وہی محبت والا کُت خانہ۔۔پھر بازووں پہ کٹ، ہاتھوں پہ کٹ۔۔
تعلق بنانے سے پہلے ہی بتایا کرو کہ اصل مقصد کیا ہے۔۔۔
دو دو سال،الیکڑانک چمیاں۔۔اور بستر گرم کیے جاتے ہیں اور آخر میں بولا جاتا ہے۔۔۔اوہ ساڈی تے ذات ای ہور اے۔۔۔ ہم تو خاندان سے باہر رشتہ نہیں کرتے۔۔۔ گھر والے نہیں مان رہے ۔۔